الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ٹخنوں سے نیچے ازار لٹکا کر نماز پڑھنے سے نماز قبول نہیں ہوتی کا ذکر حدیث میں موجود۔
وضوء ٹوٹنے کی صراحت موجود نہیں۔
بار بار وضوء کرانا تعلیم و تعزیر کے لئے ہوسکتا ہے۔
یہی سبب ہے کہ کسی فقیہ نے اس کو وضوء ٹوٹنے کے عوامل میں نا لکھا۔
واللہ اعلم بالصواب
@اشماریہ
اجماع کی پابندی کا حکم اللہ تعالیٰ نے دیا۔
{وَمَنْ يُشَاقِقِ الرَّسُولَ مِنْ بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُ الْهُدَى وَيَتَّبِعْ غَيْرَ سَبِيلِ الْمُؤْمِنِينَ نُوَلِّهِ مَا تَوَلَّى وَنُصْلِهِ جَهَنَّمَ وَسَاءَتْ مَصِيرًا } [النساء: 115]
تمام اہلسنت ہی سبیل المؤمنین کہلائے گی اور اس کی مخالفت دخول...
کیا آپ اجماع کی تعریہف قرآن و حدیث سے دکھا سکتے ہیں؟
آپ ثابت کردیں کہ چاروں فقہاء کو وہ احادیث نا ملیں جو پندرہویں صدی میں آپ لوگوں کو مل گئیں اور ان چاروں اہلسنت فقہاء سے اختلاف کاسبب بنی۔
چاروں اہلسنت فقہاء (حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی) تیسری رکعت کو اٹھتے وقت کی رفع الیدین کے قائل نہیں۔
اس کو اجماع کہیں گے کہ نہیں؟؟؟
جواب دلیل سے۔
کیا ان چاروں کو (مذکورہ حدیث پر عامل نا ہونے کے سبب) حدیث کو نا ماننے والا گردانتے ہو؟؟؟
میرے خیال میں قوالی (بشرطیکہ اشعار شرکیہ نا ہوں) میوزک کے ساتھ خالی میوزک یا میوزک والے گانے سے زیادہ شدید ہے۔
اس کو سمجھنے کے لئے ــــ اگر کوئی شراب پیئے تو یہ گناہ کبیرہ ہے اور اگر کوئی قرآن کھولے اس کی تلاوت میں مصروف شراب پیئے تو ـــــــــــــ
گو خطا کا امکان ہے مگر اس کی بات اس کو صواب پر سمجھتے ہوئے ہی مانتے ہیں۔
کون صواب پر اور کون خطا پر اس کی جانچ وہ کر نہیں سکتا۔
اگر اتنی صلاحیت ہو تو اس کو تقلید کی ضرورت ہی نہیں۔
تقلید کیوں نہیں؟
اگر اس میں صلاحیت ہے تو عالم سے رہنمائی کا مطلب؟
اگر صلاحیت نہیں اور عالم سے دلیل مانگ رہا ہے تو یہ جہالت اور فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بھی خلاف۔