الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کوئی محدث کسی روایت کے بارے کہے کہ روایتاً یہ ’’ضعیف‘‘ ہے مگر اس کا متن ’’صحیح‘‘ ہے تو کیا اس سے یہ سمجھا جاسکتا ہے کہ نہیں کہ ’’ضعیف راوی‘‘ صحیح بات بھی بتایا کرتا ہے۔
اس کی ہر ہر بات غلط نہیں ہؤا کرتی۔
اس کا جھوٹ بولنا تو دور کی بات۔
ہاں اس کے سمجھنے، یا بات کو خلط ملط کرنے کا امکان ہوسکتا...
کسی حدیث کو ’’صحیح‘‘ روایت کے لحاظ سے کہا جاتا ہے یا کہ متن کے لحاظ سے؟
کونسی بات کس کے ’’ذہن‘‘ میں آسکتی ہے اس کا تعین کون کرے گا؟
کیا آپ نے کبھی اپنا ’’آئی کیو‘‘ ٹیسٹ کروایا؟
اصول حدیث کس نے مرتب کیئے اور کس دلیل سے وہ ’’حجت‘‘ ہیں؟
عوامہ کا تعارف کرانا پسند کریں گے؟
عوامہ نے کیا دونوں قلمی نسخوں کو ناقابل اعتماد کہا؟
عوامہ نے کس دلیل سے دونوں قلمی نسخوں کو ناقابل اعتماد کہا؟
مفسل لکھ دیجئے؟
دوسروں کا وقت برباد مت کرو۔
اگر جناب کے پاس کوئی دلیل ہے تو لکھو وگرنہ اپنی جہالت اور تعصب یہاں مت بکھیرو۔
تحت السرۃ ابن ابی شیبہ کی دیگر صحیح احادیث سے بھی ثابت ہے۔
مذکورہ نسخہ آٹھ افراد کے قلمی نسخوں سے ترتیب دیا گیا جن میں سے دو کے قلمی نسخوں میں تحت السرۃ موجود ہے۔
اسلام میں دو کی گواہی...