الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بعض الناس نے ایک حدیث (جسے گھمن صاحب نے ترک رفع الیدین کی دلیل نمبر دو میں درج کیا ہے) کو ضعیف قرار دے کر اس حدیث کو ناقابل قبول یعنی جھوٹی قرار دینے کی مذموم کوشش کی ہے۔
منکرین حدیث میں شامل ہونے کی اچھی کاوش ـــ :)
حدیث یہ ہے؛
سنن النسائي : [حكم الألباني: صحيح]
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ...
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان حج بارے کیا ہے؟
کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہی نے نہیں فرمایا تھا کہ میرے بعد ابو بکر و عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی اقتدا کرنا؟
اس حدیث میں چند جگہوں کی رفع الیدین کا اثبات ہے اور دیگر کسی جگہ کی رفع الیدین سے انکار نہیں کیا گیا۔
صحیح بخاری کی ایک اور حدیث میں سجدوں میں رفع الیدین نا کرنے کاذکر ہے اس کے علاوہ کے بارے خاموشی۔
لہٰذا جن جگہوں پر رفع الیدین کا اثبات دیگر احادیث میں ہے تو ان جگہوں کی رفع الیدین کیوں نہیں کی جاتی؟