• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ب

    نماز کا درست طریقہ - عبد اللہ حیدر

    نماز کی تکبیر تحریمہ سے پہلے کیا دل میں کوئی نیت ہونی چاہیئے کہ نہیں؟ یا کہ مسجد میں آکر صرف تکبیر تحریمہ کہ کر نماز شروع کر دی جائے؟ جواب اصلاحی ہو نا کہ مناظرانہ۔ شکریہ
  2. ب

    آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    علاج معالجہ ثواب سمجھ کر نہیں بیماری سے نجات کے لئے کیا جاتا ہے اور اس کو ’’فی امرنا‘‘ میں شمار نہیں کیا جاسکتا اور اس پر بدعت کا اطلاق زبردستی ہی کہلا سکتا ہے۔ واللہ اعلم بالصواب
  3. ب

    آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    آپ نے اس پر کوئی دلیل نہیں دی یہ اصول کہاں سے لیا اس پر دلیل؟ اس کا جواب نہیں دیا گیا علاج معالجہ میں تجربہ دلیل کیوں نہیں؟ یاد رہے کہ یہ کوئی دین کی بات نہیں بلکہ علاج معالجہ ہے۔ ہاں اگر کوئی اسے علاج نبوی سے منصوب کرے اور اس پر دلیل نا ہو تو اس کو غلط کہا جائے گا میرے خیال میں۔ ممکن ہے کہ...
  4. ب

    فاتحہ خلف الامام کے متعلق دلائل کا جواب درکار ہے

    کوئی جواب مدلل مکمل؟
  5. ب

    آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    بات چل رہی تھی کہ کسی خاص بیماری کے لئے کسی آیت کو خاص نہیں کیا جاسکتا اس پر دلیل مانگی تھی کہ کس دلیل سے؟ آپ نے کہا تجربہ دلیل نہیں دلیل قرآن و حدیث ہے تو لازم ہے کہ آپ قرآن و حدیث سے ہی اس کا رد کریں ’’کہ کسی خاص مرض کے لئے کسی خاص آیت یا ذکر کو مخصوص کرنا جائز نہیں‘‘ تو عین نوازش ہوگی۔ اس پر...
  6. ب

    ضعیف حدیث اورمجروح راوی

    بھائی کہنے کا مقصد یہ تھا کہ مجروح سے روایت لینے والا اور محدث قابل اعتبار کیوں کر رہے؟ کیونکہ ثقہ اگر مجروح سے روایت لے رہا ہے تو وہ اس بات کا خیال نہیں رکھ رہا کہ اس سے بات لی جاسکتی ہے یا نہیں اور ایک غلط بات کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منصوب کرنے میں معاون بن رہا ہے اور یہی محدث کے...
  7. ب

    آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    کسی کو کسی آیت میں کسی خاص مرض کی شفا تجربہ سے مل جائے تو اس کو کس دلیل سے ناجائز کہا جائے؟ اس پر روشنی ڈال دیں کہ ایسا کرنا کیوں ممنوع جبکہ مطلق آیات سے علاج جائز بھی۔
  8. ب

    ضعیف حدیث اورمجروح راوی

    جس راوی میں ان میں سے کوئی عیب پایا جائے تو اس سے ثقہ راوی کا روایت کرنا کیسا ہے اور محدث کا اس کو اپنی کتاب میں لکھنا؟ جبکہ پہلے لکھا جاچکا کہ کوئی بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منصوب کرنا جب کہ وہ صحیح نا ہو اس پر وعید ہے۔ بلکہ بعض احادیث لکھ کر محدث یہ تک لکھتا ہے کہ حدیث ضعیف ہے مگر...
  9. ب

    ضعیف حدیث اورمجروح راوی

    ان کی بات کیا صحیح ہے یا غلط؛ الكواكب النيرات (1 / 509): 12 - يزيد بن أبي زياد القرشي الهاشمي أبو عبد الله الكوفي روى عن إبراهيم النخعي وعبد الرحمن بن أبي ليلى ومجاهد وعكرمة وغيرهم وعنه زائدة وشعبة وزهير بن معاوية وآخرون قال ابن سعد كان ثقة في نفسه إلا أنه اختلط في آخر عمره
  10. ب

    ضعیف حدیث اورمجروح راوی

    اس حدیث کے بارے کچھ فرمانا پسند کریں گے؟ سنن أبي داود: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَغْتَسِلُ...
  11. ب

    ضعیف حدیث اورمجروح راوی

    اس کے بعد اصل بات کی طرف کہ راوی ضعی اگر کوئیبات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منصوب کر رہا ہو تو کیا وہ صرف ’’ضعیف‘‘ ہی کہلائے گا؟ یاد رہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے اس پر سخت وعید وارد ہے۔
  12. ب

    ضعیف حدیث اورمجروح راوی

    حافظہ کی خرابی تو واقعی ایسا سقم ہے کہ ایسے راوی سے حدیث لی ہی نا جائے۔ لیکن کہا جاتا ہے کہ ان کا حافظہ آخری عمر میں خراب ہؤا۔ کیا یہ بات صحٰح ہے؟ اگر ایسا ہی ہے تو ان کی وہ احادیث جو حفظہ کی خرابی سے پہلے کی ہوں وہ قابل قبول ہونی چاہیئیں۔ کیا مذکورہ حدیث حافظہ کی خرابی کے بعد لی گئی یا پہلے؟...
  13. ب

    ضعیف حدیث اورمجروح راوی

    موضوع کی مناسبت سے مراسلے یہاں منتقل کر دیئے گئے ہیں۔۔۔ انتظامیہ محترم ایک بات بڑی خلش پیدا کرتی ہے کہ حدیث ضعیف کسی راوی کے مجروح ہونے کے سبب بتائی جاتی ہے۔ حدیث کا متن اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی بات قول یا فعل پر مبنی ہو تو اس کو جھوٹی بات کہیں گے یا کچھ اور؟ بات ذرا وضاحت سے...
  14. ب

    آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    اس کی دلیل؟
  15. ب

    آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    کیا قرآنی آیات یا کلمہ وغیرہ کو علاج کے لئے استعمال نہیں کیا جاسکتا؟
  16. ب

    نماز کا درست طریقہ - عبد اللہ حیدر

    اس کے بدعت ہونے پر کیا دلیل ہے؟
  17. ب

    فاتحہ خلف الامام کے متعلق دلائل کا جواب درکار ہے

    یہ ایک معرکۃ الاراء مسئلہ ہے اور اس کا شافی حل لازم ہے۔ ایک طبقہ بظاہر خلاف قرآن و حدیث معلوم ہوتا ہے جو امام کی قراءت کے ساتھ قراءت کا قائل ہے۔ دوسرا طبقہ بظاہر اس حدیث کا مخالف لگتا ہے جس میں ہے کہ اس کی نماز نہیں جس نے سورت فاتحہ نا پڑھی۔ لا علم عامی کدھر جائے کیا کرے؟
Top