• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رسالہ یا اخبار ۔ اشاعۃ السنۃ النبویہ ۔ محمد حسین بٹالوی صاحب ۔ 1879 تا 1910 ۔ اکثر شمارے پی ڈی ایف

شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
میرا تعارف یہ ہے کہ میں احمدی مسلمان ہوں ۔

کافی دیر سے مجھے محمد حسین بٹالوی صاحب کے اشاعۃ السنۃ رسالہ کی تلاش تھی کافی وہابی دوستوں سے رابطہ کیا کسی سے کچھ نہیں ملا ۔ ایک دوست کے پاس سب اصل شمارے پڑے تھے لیکن اس نے سکین کر کے آن لائن دینے کی کوشش نہیں کی ۔
ابھی ایک بہت ہی پیارے دوستے یہ 1879 سے لے کر 1910 تک کے شمارے ملے ہیں۔ چونکہ یہ کہیں بھی موجود نہیں اس لیے خاکسار نے عوام کے فائیدے کے لیے آن لائن رکھ دیے ہیں ۔
یہ فورم چونکہ وہابیوں کا ہے سوچا ان کو بھی ان کے اکابر کے اخبارات و رسائل ہم ہی دے دین ان کو تو پتہ نہیں کب توفیق ہونی ہے ان کو ڈھونڈ کر آن لائن کرنے کی ۔
زیل میں لنک موجود ہے اس میں جو کچھ میرے پاس تھا سب پڑ اہوا ہے ۔
http://bit.ly/23vChf0d
ایک گزارش ہے کہ جو بھی دوست ان کو کاپی کر کے اپ لوڈ کرے یا شیئر کرے وہاں میری ویب سائیٹ کا لنک ضرور دے دے شکریہ کے طور پر
ویب سائیٹ کا لنک یہ ہے ۔

http://h.ahmadmuslim.de
۔ باقی آپ کی مرضی ہے ۔ والسلام علیٰ من التبع الھدیٰ
 
Last edited by a moderator:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
میرا تعارف یہ ہے کہ میں احمدی مسلمان ہوں ۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
میں تو آپ کو مسلمان سمجھ کر آپ سے کتب کے حوالے سے تعاون کرتا رہا، لیکن آپ تو کافر نکلے۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اللہ آپ کو دین اسلام قبول کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
تب تک یہاں مرزائیت کی تشہیر کی قطعا اجازت نہیں۔
ٹودی پوائنٹ بحث و مباحثہ کرنا چاہتے ہیں تو کرسکتے ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
میں تو آپ کو مسلمان سمجھ کر آپ سے کتب کے حوالے سے تعاون کرتا رہا، لیکن آپ تو کافر نکلے۔
ماشاء اللہ ، آپ کے دستخط میں ہی مرزائیت کی تردید میں قابل قدر لنکس موجود ہیں۔ اچھا ہوا کمنٹ کردیا۔ جزاکم اللہ خیرا۔
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
اللہ آپ کو دین اسلام قبول کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
تب تک یہاں مرزائیت کی تشہیر کی قطعا اجازت نہیں۔
ٹودی پوائنٹ بحث و مباحثہ کرنا چاہتے ہیں تو کرسکتے ہیں۔

ماشاء اللہ ، آپ کے دستخط میں ہی مرزائیت کی تردید میں قابل قدر لنکس موجود ہیں۔ اچھا ہوا کمنٹ کردیا۔ جزاکم اللہ خیرا۔
او جناب میں نے تو کہا ہے کہ میں احمدی مسلمان ہوں ۔ اور آپ مجھے کیا کرنا چاہتے ہیں ؟ وہابی تو سیدھی طرح کہیں یہ کیا ڈراما ہے کہ اسلام میں داخل ہو جاؤ ؟ وہابی ازم میں داخل کرنا ہے تو اس کے بنیادی اصول بتائیں ؟ اتنی تو وہابیوں کو توفیق نہ ہوئی کہ اپنے اکابر کی کتب اخبارات رسائل ہی سکین کر کے اپ لوڈ کر سکیں۔ اور چلے ہیں دھمکیاں دینے۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
او جناب میں نے تو کہا ہے کہ میں احمدی مسلمان ہوں ۔ اور آپ مجھے کیا کرنا چاہتے ہیں ؟ وہابی تو سیدھی طرح کہیں یہ کیا ڈراما ہے کہ اسلام میں داخل ہو جاؤ ؟ وہابی ازم میں داخل کرنا ہے تو اس کے بنیادی اصول بتائیں ؟ اتنی تو وہابیوں کو توفیق نہ ہوئی کہ اپنے اکابر کی کتب اخبارات رسائل ہی سکین کر کے اپ لوڈ کر سکیں۔ اور چلے ہیں دھمکیاں دینے۔
ہم چاہتے ہیں آپ مسلمان ہوجائیں۔
اللہ کے رسول محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم النبیین مانیں، اور مرزا قادیانی کو جھوٹا کہیں۔
جو حضور کو خاتم النبیین نہیں مانتا اسے خود کو ’مسلمان‘ کہلوانے کا حق نہیں ہے۔
کیونکہ اسلام کے مطابق آخری نبی محمد رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہیں، بعد میں آنے والے سب جھوٹے ہوں گے، اسلام کے مطابق۔
اگر آپ کے نزدیک محمد آخری نبی نہیں، اور ان کے بعد بھی کوئی آسکتا ہے، تو پھر اپنے دین کا نام تلاش کریں، ہمارے دین اسلام پر قبضہ کی کوشش نہ کریں۔
باقی وہابیوں کو اللہ نے جتنی توفیق دی ہے، اگر آپ کو واقعتا علم نہیں، تو یہ ویب سائٹ دیکھیں۔
اور آپ بھی ڈارمے بازی نہ کریں، ورنہ ہم صرف دھمکی پر اکتفا نہیں کریں گے۔
 
شمولیت
جولائی 16، 2018
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
6
میرا تعارف یہ ہے کہ میں احمدی مسلمان ہوں ۔
دجال مرزا غلام احمد کافر اس کے ماننے والے بھی کافر ہے فطین ہیں ڈرامے باز ہیں بیوقوف ہے جاہل ہے
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
ہم چاہتے ہیں آپ مسلمان ہوجائیں۔
اللہ کے رسول محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم النبیین مانیں، اور مرزا قادیانی کو جھوٹا کہیں۔
جو حضور کو خاتم النبیین نہیں مانتا اسے خود کو ’مسلمان‘ کہلوانے کا حق نہیں ہے۔
کیونکہ اسلام کے مطابق آخری نبی محمد رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہیں، بعد میں آنے والے سب جھوٹے ہوں گے، اسلام کے مطابق۔
اگر آپ کے نزدیک محمد آخری نبی نہیں، اور ان کے بعد بھی کوئی آسکتا ہے، تو پھر اپنے دین کا نام تلاش کریں، ہمارے دین اسلام پر قبضہ کی کوشش نہ کریں۔
باقی وہابیوں کو اللہ نے جتنی توفیق دی ہے، اگر آپ کو واقعتا علم نہیں، تو یہ ویب سائٹ دیکھیں۔
اور آپ بھی ڈارمے بازی نہ کریں، ورنہ ہم صرف دھمکی پر اکتفا نہیں کریں گے۔
1۔ خضر حیات صاحب کونسے مسلمان ؟ دیوبندی وہابی شیعہ بریلوی ؟ سب اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں لیکن سب کے بنیادی اور اصولی اختلافات ہیں۔ کیا تضادات ایک جگہ جمع ہو سکتے ہیں نہیں اور بالکل نہیں۔
2۔ میں رسول اللہ ﷺ کو خاتم النبیین مانتا ہوں کس نے کہا نہیں مانتا۔ اور حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ الصلوٰۃ والسلام اللہ کے بھیجے ہوئے سچے مسیح مہدی اور امتی نبی ہیں۔
3۔ یہ اسلام پر بہتان ہے ۔ اگر سچے ہو تو دلیل لاؤ کہ جو بھی رسول اللہ ﷺ کے بعد دعویٰ کرے گا جھوٹا ہو گا۔
4۔ جناب آپ کیوں اپنے لیے نئے نام تلاش نہیں کرتے ہیں؟ میں تو کہتا ہو حقیقی اسلام وہی ہے جو احمدی مسلمان پیش کرتے ہیں۔
5۔ وہابیوں کی توفیق کے لیے جو آپ نے ویب سائیٹ کا لنک دیا ہے اس میں محمد حسین بٹالوی صاحب کے رسالہ اشاعۃ السنہ اور ثناء اللہ امرتسری صاحب کا اہلحدیث اخبار موجود نہیں کوئی خاص وجہ ؟ شرمندگی شاید
6۔ تیر ی اوقات ہی نہیں کہ تو مجھے دھمکی بھی دے آئی سمجھ ؟
7۔ پھر بتا دوں میں احمدی مسلمان ہوں۔
 
Top