• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسد الطحاوی الحنفی

    ترک رفع الیدین کی موضوع حدیث

    نہیں مجھے کوئی مسلہ نہیں اگر آپ اتنے دن لے رہے ہیں تو کوشش کریں ایک ہی بار سارا لکھ کر پوسٹ کیجیے گا تاکہ آپکی تحریر کا رد بھی ایک ہی بار میں کیا جا سکے باقی آپکی مرضی ہے اور آپ اپنی کہی ہوئی اس بات کو یاد رکھیے گا کہ حدیث کی تصحیح و تحسین اور حدیث کو باطل فقط کسی جرح مبہم کی بنیاد پر...
  2. اسد الطحاوی الحنفی

    ندائے یارسول اللہ ﷺ کا تاریخی تسلسل

    شواہد پر میں نے بات کب کی ؟ لگتا ہے آپ نے اپنے البانی کا کلام سمجھا ہی نہیں
  3. اسد الطحاوی الحنفی

    ندائے یارسول اللہ ﷺ کا تاریخی تسلسل

    اب یہ ثبوت آپکو محدثین سے دے دیا جب شعبہ مدلس راوی کی روایت بیان کرینگے تو اس میں تدلیس بالکل نہیں ہوتی شعبہ مدلس کی فقط وہی روایت بیان کرتے ہیں جس میں سماع کی تصریح انکے نزدیک ثابت ہوتی ہے اب ایک سند سے امام شعبہ ابو اسحاق سے روایت بیان کرتے ہیں جس سے یہ ثبوت مل گیا کہ ابو اسحاق نے اس حدیث...
  4. اسد الطحاوی الحنفی

    ترک رفع الیدین کی موضوع حدیث

    جی ابن جوزی کا دعویٰ یہی تھا کہ یہ روایت موضوع محمد بن جابر متروک کی وجہ سے جسکو آپ نے میرے سامنے ثابت کرنا ہے جو کہ ابھی تک نہیں ہوا
  5. اسد الطحاوی الحنفی

    ترک رفع الیدین کی موضوع حدیث

    جناب آپ یاد تو رکھا کریں کہ ثابت کیا کرنے بیٹھے ہیں اپنا رد خود کر رہے ہیں ابن جوزی سے دلیل پکڑی آپنے کہ اس روایت میں آفت محمد بن جابر یمامی کی ہے جیسا کہ امام سیوطی نے ابن جوزی کا اس روایت کو موضوع کہنے پر تبصرہ کیا پھر قلت سے اپنا موقف دیتے ہوئے ابن مسعود کی روایات کو بطور شاہد لکھا ہے...
  6. اسد الطحاوی الحنفی

    ترک رفع الیدین کی موضوع حدیث

    یہ بھی پھکی آپکی کسی کام کی نہیں آپ تو اس دلیل کے تحت ثقہ نہیں مانتے محمد بن جابر کو لیکن آپکے زبیر زئی اس روایت سے ابو حنیفہ کے مدلس ہونے پر استدلال کیا ہے یعنی اس وقت انکے نزدیک یہ راوی ثقہ ہو گیا تھا لیکن جب یہ ترک رفع الیدین کی حدیث مین آیا تو پھر ضعیف ہوگیا برحال یہاں عرض ہے کہ...
  7. اسد الطحاوی الحنفی

    ترک رفع الیدین کی موضوع حدیث

    بہت افسوس کی بات ہے آ سے کم از کم یہ امید نہیں تھی پہلے آپکو چاہیے تھا کہ امام ابن جوزی کی کتاب نقل کرتے کیونکہ امام سیوطی نے تو امام ابن جوزی کی کتاب پر تفصیل لکھی اور ابن جوزی کا رد کیا ہے جہاں ابن جوزی کی غلطی پائی پھر امام سیوطی کا طریقہ کار ردکا یہ ہے کہ کسی روایت کا دفاع کرتے ہیں تو...
  8. اسد الطحاوی الحنفی

    ترک رفع الیدین کی موضوع حدیث

    ابن جوزی نے موضوعات میں درج کیا ہے تو ظاہری بات موضوع ہونے کا دعویٰ ہی کیا ہے نہ اور ابن جوزی کو حدیث میں کے موضوع کے حکم میں معتبر کون مانتا ہے اسکی بھی لسٹ دے دیں ؟ انہوں نے تو کئی صحیح الاسناد و حسن روایات کو موضوع قرار دے دیا تو روایات کو موضوع قرار دینے میں امام جوزی خود ضعیف تشدید کی وجہ...
  9. اسد الطحاوی الحنفی

    ندائے یارسول اللہ ﷺ کا تاریخی تسلسل

    اور یہ بھی بتا دوں کہ ابو اسحاق السبیعی کو اختلاط ہوا تھا لیکن انکے قدماء شاگرد کونسے ہیں جن سے انکی روایت حجت ہوگی ؟ وہ بھی آپکے محقق البانی صاحب سے دلیل پیش کردیتا ہوں ایک جگہ آپکے البانی صاحب لکھتے ہیں سحاق هو عمرو بن عبيد الله السبيعي وهو ثقة لكنه مدلس، وكان قد اختلط، فهو لا بأس به في...
  10. اسد الطحاوی الحنفی

    ندائے یارسول اللہ ﷺ کا تاریخی تسلسل

    میں نے آپ سے تدلیس کے مسلے پر امام شعبہ کے اصول پر آپکو آپکے محقق کا حوالہ دیا تھا جسکے جواب میں نہ آپ نے ہاں کیا نہ انکارکیا آپکو علم جرح و تعدیل کے بانی یعنی امام المحدثین یحییٰ بن سعید القطان الحنفیؒ کا قول سند صحیح سے پیش کر رہا ہوں امید ہے اب جواب دینگے امام ابن ابی حاتم سند صحیح سے...
  11. اسد الطحاوی الحنفی

    ندائے یارسول اللہ ﷺ کا تاریخی تسلسل

    جناب من جواب بنا نہیں آپ سے حدیث کے الفاظ یہ ہیں : يَا مُحَمَّدُ إِنِّي قَدْ تَوَجَّهْتُ بِكَ إِلَى رَبِّي فِي حَاجَتِي هَذِهِ لِتُقْضَى اور جو قرآن کی آیت پیش کی تھی اس میں یہ تخصیص ہے کہ نبی کانام محمد لے سکتے ہو جب نبی لفظ ساتھ ہو ؟ قیاس جڑ دیا آپنے ؟؟؟؟؟ سند پر تو میں جب کلام کروں...
  12. اسد الطحاوی الحنفی

    ندائے یارسول اللہ ﷺ کا تاریخی تسلسل

    جناب من اس سے کیا ثابت ہوتا ہے کیا نہیں یہ محدثین بتائیں گے میں نے فقط دلیل دی کہ یا محمد تو اس میں بھی ہے تو کیا یا محمد آگیا ہے تو روایت رد ہوجانی چاہیے جوقرآن کی آیات انہوں نے لگا دی تھی یہ مرفوع روایت بھی انکی پیش کردہ قرآنی آیات کی روشنی میں رد ہونگی انکے قیاس کے مطابق یا نہیں ؟
  13. اسد الطحاوی الحنفی

    ندائے یارسول اللہ ﷺ کا تاریخی تسلسل

    جناب میں نے آپ سے یہ نہیں پوچھا زبیر صاحب کیسے عالم تھے میں نے یہ عرض کی کہ آپکو زبیر زئی صاحب کے اس اصول سے اختلاف ہے یا اتفاق ہے ؟ اگر اختلاف ہے تو بتائیں اگر نہیں تو میں پھر آگے دلائل پیش کروں
  14. اسد الطحاوی الحنفی

    ندائے یارسول اللہ ﷺ کا تاریخی تسلسل

    آپکو معلوم ہی نہیں آپکا قیاس کیا ہے ۔۔۔۔۔ جو تفسیر پیش کی جو آیات پیش کی ہیں اس میں یہ کہاں لکھا ہے کہ جس آیت میں یا محمد ہو وہ حدیث ضعیف سمجھی جائے گی یا منسوخ سمجھی جائے گی ؟؟؟؟ جبکہ نبی کریم کی زندگی اور بعد میں لوگ کلام ، دعا کی شکل میں یا محمد استعمال کرتے رہے ہیں بلکہ نبی کریم سے خود...
  15. اسد الطحاوی الحنفی

    ندائے یارسول اللہ ﷺ کا تاریخی تسلسل

    یہ آپکے زبیر علی زئی صاحب اصول بیان کرتے ہیں کہ امام شعبہ جب مدلس کی معنعنہ روایت بیان کریں تو """""""" حدیث""""""" محمول علیٰ سماع ہوتی ہے اس اصول سے آپکو اختلاف ہے تو یہاں لکھیے اگر قبول ہے تو میں پھر آگے بات کرونگا
  16. اسد الطحاوی الحنفی

    ندائے یارسول اللہ ﷺ کا تاریخی تسلسل

    ایک تو آپ لوگ عجیب چیزیں ہیں پہلے سند پر اعتراض کرتے ہیں اگر یہ آپکو شبہ ہو کہ سند صحیح ثابت ہو جائے تو بغیر کسی محدث اور مفسر کے مفہم کے خود سے مجتہد مطلق بنتے ہوئے روایت کو قرآن و حدیث کے خلاف ہونے کا فیصلہ صادر کر دیتے ہیں جو قیاس آپنے کیے ہوئے ہیں اس روایت کو ضعیف ثابت کرنے کے لیے اس...
  17. اسد الطحاوی الحنفی

    ندائے یارسول اللہ ﷺ کا تاریخی تسلسل

    اس میں کوئی لنک بھی کام نہیں کر رہا ہے ندائے یا محمدﷺ پر صحیح حدیث ثابت ہے حضرت ابن عمر ؓ سے جب انکا پاون شل ہو گیا تو انہوں نے پکارا یا محمد تو انکا پاوں صحیح ہو گیا اس روایت کی سند بھی صحیح ہے اور سند میں کوئی ایسی علت نہیں جسکی وجہ سے اسکی تضعیف کی جا سکے جسکو اس روایت کو ضعیف ثابت کرنا...
  18. اسد الطحاوی الحنفی

    ندائے یارسول اللہ ﷺ کا تاریخی تسلسل

    الجواب : اس واقعے کی سند صحیح ہے ایسے امام نووی سے بھی ثابت ہے انکا جانور بدک گیا تو انہوں نے یہی دعا پڑھی اللہ کے بندوں میری مدد کرو تو وہ جانور رک گیا اور اس روایت جو ابن عباس سے مروی ہے امام ابن حجر عسقلانی نے حسن قرار دیا ہوا ہے
  19. اسد الطحاوی الحنفی

    ترک رفع الیدین کی موضوع حدیث

    جی اس وقت کا ہمیں انتظار رہے گا :)
  20. اسد الطحاوی الحنفی

    حدیث توسل آدم علیہ السلام کی ایک سند کی تحقیق

    جی ان شاءاللہ آپ آغاز فرمائیں ۔ ۔ ۔ ہم انتظار میں ہیں جزاک اللہ!
Top