• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ح

    سورہ فاتحہ کی نحوی ترکیب

    پہلی بات تو یہ ہے کہ اسم موصول ایسا معرفہ ہے جو نکرہ کے مشابہ ہے اور دوسری بات یہ ہے کہ جب لفظ غیر دو متضاد چیزوں کے مابین واقع ہو تو یہ اپنے مابعد کے لیے صفت واقع ہوتا ہے ،جیسا کہ نحاۃ نے اس کی وضاحت کی ہے: ولا تتعرف( غير ) بالإضافة ،لشدة ابهامها، وتستعمل غير المضافة لفظًا على وجهين : الأول : -...
  2. ح

    سورہ فاتحہ کی نحوی ترکیب

    یہ ترکیب مجھ سے کسی نے طلب کی تھی ، اور اس میں صرف یہی مطالبہ کیا گیا تھا کہ صرف ترکیب کر دیں اعراب کو رہنے د یں سو میں نے صرف ان کا مطالبہ پورا کیا ہے اور بس
  3. ح

    بھارتی وزیر اعظم صرف پاکستان سے ڈرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر محمد اجمل نیازی

    کئی پاکستانی دانشور نریندر مودی سے اب لوگوں کو ڈرا رہے ہیں۔ مودی کو انگریزی میں لکھیں تو موڈی بنتا ہے اور موڈی کبھی دلیر نہیں ہوتا۔ دل والا تو بالکل نہیں ہوتا۔ بھارت کا وزیراعظم بن کر مودی کا سب دم خم نکل جائے گا۔ بھارت کے ایک صوبے کا وزیراعلیٰ ہونا بہت مختلف بات ہے۔ ظالم ہندو سیاستدانوں کا زور...
  4. ح

    فہم ِسلف کا انکار گمراہی ہے؟

    یہ بات میں نے پہلے بھی ذکر کی ہے کہ جس چیز میں صحابہ کرام کا اپنا اختلاف سامنے آجائے اس پر غور و فکر کیا جاے گا اور جو باتیں آپ نے ذکر کی ہیں ان میں صحابہ کرام کا اختلاف واضح ہے، لیکن جو باتیں میں نے ذکر کی ہیں ان میں کسی کا اختلاف ہے تو سامنے لائیں
  5. ح

    مذہب کی طاقت دیکھیے

    یہ جاوید چوہدری کے کالم کا اقتباس ہے، اس میں اس نے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ اصل طاقت مذہبی لوگوں کے پاس ہے
  6. ح

    فہم ِسلف کا انکار گمراہی ہے؟

    یہ تمام چیزیں بہت مشہور ہیں ، اور میں نے یک مشت سے زائد داڑی کٹوانے کا ذکر کیا ہے نہ کہ منڈوانے،بھائی جان مجھے آپ میں بہت زیادہ علمی کمزوری نظر آرہی ہے،کسی بھی چیز پربغیر اختلاف کے صحابہ کا عمل ان کا فہم ہے اور وہ ہمارے لیے حجت ہےاور یہ علمی بات یاد رکھیں کہ صحابی کی طرف منسوب چیز کو اثر کہا...
  7. ح

    مذہب کی طاقت دیکھیے

    ' شائستہ واحدی ستمبر 2010ء سے جیو ٹیلی ویژن پر مارننگ شو کر رہی ہیں' یہ مارننگ شو پروگرام کم اور سماجی کامیڈی زیادہ ہوتا ہے' اس میں بس لائیو طلاقوں' لائیو خود کشیوں اور لائیو آبرو ریزیوں کی کمی ہے جب کہ باقی تقریباً تمام کارنامے سرانجام پا چکے ہیں' ملک کے زیادہ تر شو غیر سنجیدگی' بے ترتیبی اور...
  8. ح

    ہندوستانی پارلیمانی انتخاب 2014 - اب کی بار مودی سرکار

    جناب شاد محترم آپ اگر حیدرآبادی کی اوپر والی پوسٹوں کو پڈھیں گے تو سمجھ آ جائے گی، وہ اس سے بڑھ کر ذو معنی ہیں
  9. ح

    ہم نے ان تینوں سے ہندؤں اور ہندو مذہب کو بچانا ہے

    غالب نے کہا تھا ''مشکلیں اتنی پڑیں مجھ پر کہ آساں ہو گئیں'' یہ بات بھارتی مسلمانوں پر سو فیصد صادق آتی ہے۔ کانگرس ہو یا بھاجپا۔ دونوں نے ہمیشہ مسلمانوں کو دل سے بھارتی شہری اور محب وطن تسلیم نہیں حالانکہ صدیوں کی طرح آج بھی کروڑوں بھارتی مسلمان بھارت کی سماجی، ثقافتی، تہذیبی، سیاسی اور تجارتی...
  10. ح

    ہم نے ان تینوں سے ہندؤں اور ہندو مذہب کو بچانا ہے

    حیدربادی بھائی سے میری گزارش ہے کہ وہ ایسی سیدھی سیدھی بات کیا کریں جو سب کو آسانی سے سمجھ آجائے
  11. ح

    تسلیمہ نسرین کو لگا ایک اور جھٹکا

    میرے خیال کے مطابق یہ پابندی اراکین کے لیے اور بس
  12. ح

    فہم ِسلف کا انکار گمراہی ہے؟

    یہ تمام چیزیں صحابہ کرام کا فہم ہی ہے،اگر ان میں سے کسی بھی چیز میں صحابہ کرام کا اختلاف ہو گیا تو یہ تو پھر اس پر غور فکر کیا جائے گا، اگر ان میں سے کسی بھی بات میں کسی صحابی کی کوئی نکیر نہ ہو تو یہ اجماع سکوتی ہے، واللہ اعلم
  13. ح

    ہندوستانی پارلیمانی انتخاب 2014 - اب کی بار مودی سرکار

    بھارتی مسلمان نہ کبھی ڈرا ہے اور نہ آئندہ کبھی ڈرے گا نئی دلی: بھارت میں مسلمانوں کے لئے رائج قوانین کے اطلاق کے نگران ادارے مسلم پرسنل لاء بورڈ کے رکن سید قاسم رسول الیاس کا کہنا ہے کہ نریندر مودی کے ملک کا وزیراعظم بننے پر مسلمانوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ 'مسلمان نہ کبھی ڈرا ہے اور نہ...
  14. ح

    فہم ِسلف کا انکار گمراہی ہے؟

    آج کتنے ہی ایسے کاموں کو رد کر دیا گیا جو صحابہ کرام کے دور میں ہوتے تھے ،آخر ایسا کیوں ہے؟جب دوسری طرف ہمارا یہ دعوی ہے کہ جو کام صحابہ کے دور میں نہ ہو وہ بدعت ہے، اور جو صحابہ کے دور میں ہو اس کے بارے کیا خیال ہے ؟ آیا اس کو یہ کہہ کر رد کر دیا جائے گا کہ یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے...
  15. ح

    فہم ِسلف کا انکار گمراہی ہے؟

    كيا ٓپ مجهے ايك مثال اس بارے مہیا کریں گے کہ فہم سلف کیا ہے؟اور کیااہل حدیث میں ایسے لوگ موجود ہیں جو فہم سلف پر اپنے فہم کو ترجیح دیتے ہیں؟
Top