الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
الصدقات کے الف لام پر غور کر لیا جائے تو شاید بات واضح ہو جائے اور دوسری بات یہ ہے کہ واجب اور فرض کا یہ فرق صرف آپ نزدیک ہے، اس لیے آپ خاصی مشکل کا شکار ہیں
حلالہ مروجہ حنفی علماء کی نظر میں
مولانا عثمانی صاحب حدیث «لعن الله المحل والمحلل له»[1]کی شرح میں فرماتے ہیں:
مولانا تقی عثمانی صاحب فرماتے ہیں:
’
مولانا تقی عثمانی صاحب فرماتے ہیں:
’’شافعیہ کےمسلک (کہ حلالہ حرام ہے) پر حضرت عبداللہ بن عمرؓ کی ایک روایت سے بھی استدلال کیا گیا ہے:
اس روایت...
بات بلکل واضح ہے کہ جان بوجھ کر ایسی عورت سے شادی نہیں کرنی جس جس کا بانجھ ظاہر ہو، اگر بعد میں ظاہر ہوتو کوئی مضآئقہ نہیں ہے، جیسا کہ بعض انبیا کے ہاں کئی سال تک اولاد نہیں ہوئی
اورہمارے معاشرےمیں بھی ایسا ھوتا ہے، بظاہر بانجھ پن کی کوئی وجہ ہے سامنے نہیں ہوتی ، ماں اور دوسری رشتے دار خواتین...
جب ہم مکمل حدیث کو پڑھتے ہیں اور اس کے سیاق پر غور کرتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ اس صحابی نے ایک بانج عورت سے شادی کی اجازت طلب کی تھی تو اس وقت آپ نے یہ فرمایا تھامطلب ،یعنی اس کا مطلب یہ ہے کہ بانجھ عورت سے شادی نہ کرو:
ه قَالَ : جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ...
میرے خیال کے مطابق یہ سفید جھو ٹ ہے اس کی کوئی حقیقت نہیں ہے، اگر اس بات میں کوئی حقیقت ہوتی تو یہ اخبارات اور میڈیا کی توجہ اپنی طرف مبذول کرا چکے ہوتے، اور این جی اوز تو ایسا معاملہ تلاش کرتے ہیں، تا کہ وہ ان چیزوں کو سامنے لا کر لوگوں سےپیسہ اور داد وصول کریں
تمام بھائیوں سے التماس ہے کہ اس بارے میں اپنی آرا سے مستفید فرمائیں، اور ان دلائل پر غور و فکر کریں ، کیا یہ دلائل پایہ ثبوت کوپہنچتے ہیں؟
عبد اللہ بن عمر کی روایت ہے:
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مکۃ مناخٌ لا تُبَاع ربا عھا و لا تؤ اجر بیوتھا، ”مکّہ مسافروں کے اُترنے کی جگہ ہے، نہ اس کی...
میرا مقصد یہ تھا کہ کیا جانور پرندے اور اس طرح کی دوسری مخلوقات کو کب پیدا کیا گیا تھا انسان سے پہلے یا بعد میں، کیا اس بارے کی کوئی حتمی دلیل ہے جس یہ پتہ چلے کہ انسان اور جنوں کے درمیان کسی اور مخلوق کو پیدا نہیں کیا گیا تھا؟
ابھی بھارتی وزیراعظم کے آتش نوا وزراء نے حلف اُٹھانے کے بعد بمشکل وزارتی ٹھاٹ بھاٹھ سے لطف اٹھانے کی ابتدا کی تھی کہ ’’وزیر دیہی ترقی‘‘ کو مزید لطف اٹھانے سے قبل ہی ’’یم دوت‘‘ نے اُچک لیا اور وہ ’’پرلوک سدھار‘‘ گئے۔ آنجہانی گوپی ناتھ کی بے وقت موت پر مودی جی تو ’’حسرت ان غنچوں پہ ہے‘‘ والا شعر...
ایک وقت تھا پاکستان میں لیفٹ اور رائٹ کے دو اہم دھڑے ہوا کرتے تھے۔ سیاسی، سماجی، معاشرتی اور ادبی حوالے سے ان کے درمیان مستقل چھیڑ چھاڑ رہتی تھی۔ اختلاف اور متضاد نظریات کی پیروی دراصل وقت کے جوہڑ میں ہر لمحہ ارتعاش پیدا کرنے کی کاوش کا نام تھا۔ اسی سے زندگی اپنے نصب العین کا تعین کیا کرتی تھی۔...