• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ح

    اشارہ سبابہ اور احناف

    تشہد کی حالت میں شہادت کی انگلی کو حرکت دینا رسول اکرم کی سنت ہے ، لیکن بعض احناف اس سنت رسول کو اپنی تقلید بھینٹ چڑھا تے ہوئے یہ فتوی دیا کہ تشہد میں شہادت کی انگلی کو حرکت نہیں دینی چاہیے،جیسا کہاحمد سرہندی حنفی نے لکھا ہے: اس فتوے کے بارے احناف کے تبصرے ملاحظہ فرمائیں،دار العلوم دیوبند کے...
  2. ح

    نمازی کے آگے سے گزرنا

    نمازی کا حق سجدہ والے مقام تک ہے ،جہاں وہ نماز ادا کر رہا ہے،اسے یہ حق حاصل نہیں ہے کہ وہ لوگوں کو مشقت میں ڈالتا رہے ،لہذا سجدہ والی جگہ چھوڑ کر آگے سے گزرا جا سکتا ہے۔شیخ صالح العثیمین نے مقام سجدہ کی تحدید والے قول کو ترجیح دی ہے۔
  3. ح

    نمازی کے آگے سے گزرنا

    اس کی حد سجدے کی جگہ تک ہے، یعنی پانچ فٹ کے فاصلے سے گزرا جا سکتا ہے، جو میلوں والی بات مشہور ہے اس کی کوئی حیثیت نہیں ہے واللہ اعلم
  4. ح

    فقہ حنفی کے فرضی مسائل

    فقہاء عراق اور فقہاء حجاز کے نقطۂ نظر کا فرق اس واقعہ سے ظاہر ہوتا ہے جسے خطیب بغدادی نے نقل کیا ہے : حضرت قتادہ جب کوفہ تشریف لائے تو غائب شحص کی بیوی اور اس کے مہر کے بارے میں امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ اور قتادہ کے درمیان گفتگو ہوئی، قتادہ نے دریافت کیا کہ کیا کوئی ایسا واقعہ پیش آیا ہے؟ امام...
  5. ح

    فقہ حنفی کے فرضی مسائل

    فقہ حنفی میں ایسے کتنے ہی مسائل ہیں ، جن واقع ہونا عادۃ محال ہے،اگر فقاہت نام ہے قرآن وحدیث کے علاوہ دیگرعلوم کا جس طرح مروجہ فقہ کی کتاب میں مذکور ہیں ، جیسے :اگر کتا بکری کے ساتھ جفتی کرے تو اس سے پیدا ہونے والی چیز کا نام کیا ہونا چاہیے اور وہ چیز حلال ہے یا حرام ؟ اسی طرح ایسے مسائل کے بارے...
  6. ح

    قبروں سے فیض،علمائے دیوبند کا عقیدہ

    قبروں سے فیض،علمائے دیوبند کا عقیدہ علمائے دیوبند کے اکابر نے مردوں سے فیض حاصل کرنے کی کھلی اجازت دی ہے اور کہا ہے کہ اس میں کوئی حرج نہیں ۔ یعنی ان کے نزدیک قبروں والے حاجت روائی کر سکتے اور مصیبت اور تنگی کے وقت ان کی مدد کے لیے قبورں قبروں سے نکل کر ان کی مدد بھی کر سکتے ہیں ،اور پھر علمائے...
  7. ح

    بوکو حرام کیا ہے ؟ (Nayyer Bhai

    گزشتہ دنوں نائیجریا میں ایک گروپ بوکو حرام نے اسکولوں کی 300 لڑکیوں کو اغوا کرلیا ساری دنیا میں میڈیا پر شور شروع ہوگیا کہ نائیجریا میں شریعت اسلامیہ کا مطالبہ کرنے والے اسلامی انتہا پسندوں نے لڑکیوں کو اغوا کرلیا ہے۔ بار بار مسلم شدت پسند اور اسلامی انتہا پسندوں کا نام لیا جارہا ہے ابھی تو...
  8. ح

    مياں بيوی ۔ لمحہ فکریہ

    عالی جناب ! آپ کی بات بھی وضاحت طلب ہے
  9. ح

    ایک وہابی عالم کا کہناہے کہ دیوبندی ----- ؟؟؟؟؟؟

    امام ابن قیم کی یہ چیز تو آپ کے سامنے آ گئی لیکن جو باتیں انھوں نے تقلید کے رد میں کہی ہیں وہ بھی کسی سے چھپی ہوئی نہیں ہیں
  10. ح

    مياں بيوی ۔ لمحہ فکریہ

    ستمبر کی شام ہونے کو تھی ۔ عائشہ کا خاوند احمد ابھی دفتر سے واپس نہيں آيا تھا ۔ شادی دونوں کی پسند سے ہوئی تھی ليکن شادی کے کچھ عرصہ بعد ہی حالات بدل گئے ۔ اب کوئی دن نہ جاتا جب ان ميں تُو تکرار نہ ہوتی ہو ۔ عائشہ سوچ رہی تھی کہ "احمد پہلے تو اُس کا بہت خيال رکھتا تھا ليکن اب چھ سات بجے دفتر سے...
  11. ح

    حالت قومہ میں ہاتھ کھلے رکھنے اور باندھنے کے متعلق وضاحت

    جناب عالی !آپ کس قول کا حوالہ طلب فرما رہے ہیں؟
  12. ح

    فجرکے بعد دس مرتبہ سورہ اخلاص پڑھنے کی فضیلت

    "جس شخص نے قل ھو اللہ احد نماز فجر کے بعد دس مرتبہ پڑھاتو اس دن میں اسے کوئی گناہ نہ پہنچے گا چاہے شیطان جتنی کوشش کر لے" (ابن عساکر) حدثنا يعلى بن عبيد عن حجاج بن دينار عن الحكم بن حجل عن رجل حدثه عن علي أنه قال : من قرأ بعد الفجر قل هو الله أحد عشر مرات لم يلحق به ذلك اليوم ذنب وإن جهدته...
  13. ح

    حالت قومہ میں ہاتھ کھلے رکھنے اور باندھنے کے متعلق وضاحت

    نماز میں رکوع کے بعد ہاتھوں کو دوبارہ باندھ لیا جائے یا اُنہیں اپنی اصل فطری حالت پر چھوڑ دیا جائے؟ جمہور علماے اہل حدیث رکوع کے بعد ہاتھوں کو دوبارہ باندھنے کے قائل نہیں ہیں ،جبکہ بعض علماے اہلِ حدیث رکوع کے بعد ہاتھوں کو دوبارہ باندھنے کے قائل ہیں۔ قائلین میں استادِ محترم علاّمہ سید بدیع الدین...
  14. ح

    حالت قومہ میں ہاتھ کھلے رکھنے اور باندھنے کے متعلق وضاحت

    میں اس نتیجے پر پہنچا کہ اس مسئلہ میں بعض علماے کرام کو غلط فہمی ہوئی ہے ،ورنہ سیدنا وائل بن حجرؓ کی روایت سے رکوع کے بعد دوبارہ ہاتھوں کا با ندھنا ثابت نہیں ہوتا۔ زیادہ سے زیادہ یہ مسئلہ ایک اجتہادی نوعیت کا مسئلہ ہے ،جسے سیدنا وائل بن حجرؓ کی روایت سے کشید کیا گیا ہے، ورنہ حقیقت یہ ہے کہ کسی...
  15. ح

    سورہ فاتحہ کی نحوی ترکیب

    يرى جمهور النحويين أن "غيرًا" لا تتعرف بإضافتها إلى المعرفة لفرط إبهامها. وجاءت "غير" في القرآن الكريم وكلام العرب تابعة لنكرة، وتابعة لمعرفة، وجاءت في القرآن الكريم تابعة لنكرة، وهي مضافة إلى المعرفة في مواضع تزيد عن المواضع التي جاءت فيها تابعة لنكرة، وهي مضافة إلى نكرة. أما مجيء "غير" تابعة...
  16. ح

    سورہ فاتحہ کی نحوی ترکیب

    جی بھائی الٹ ہو گیا ہے لکھنا ما قبل تھا لیکن ما بعد لکھا گیا اس میں ایک بات یہ بھی تھی کہ اس آیت میں لفظ غیر دومعرفہ چیزوں کے ما بین واقع ہوا ہے اور دونوں ہی ایک دوسرے کی ضد ہیں
  17. ح

    سورہ فاتحہ کی نحوی ترکیب

    میں نے اس تمام ترکیب میں اختصار سے کا م لیا ہے، اس لیے بہت ساری چیزیں رہ بھی سکتی ہیں ، اور ماہرین نحو اس بات سے با خوبی آشنا ہیں کہ یہ کتنا پیچیدہ اور مشکل کام ہے، اگر کسی بھائی کے پاس وقت ہو تو براہ مہربانی اس سے آگے والے رکوع کی ترکیب کر دے ، خاص کر محترمہ مہوش حمید اور جناب عبدہ اس کام...
Top