الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
یہ اس لیے لکھا کہ امام ذہبی رحمہ اللہ نے المیزان الاعتدال میں عثمان بن سعید الدارمی کا اس طرح قول نقل کیا
وروى عثمان بن سعيد عن يحي قال : سليمان بن موسى عن الزهري ثقة (ميزان الاعتدال رقم: 3353)
اس قول کا ترجمہ کیا جائے تو اس طرح ہوگا
عثمان بن سعید نے ابن معین رحمہ...
سلیمان بن موسی یحی ابن معین رحمہ اللہ کی نظر میں :
امام دارمی نے کہا:
قلت له ما حال سليمان بن موسى في الزهري فقال ثقة ( تاریخ ابن معین بروایۃ الدارمی 1/46)
ترجمہ :امام دارمی رحمہ اللہ کہتے ہیں میں نے ابن معین رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ سلیمان بن موسی کا زہری سے روایت کرنے میں کیا حال یے تو انہوں...
سلیمان بن موسی امام زکریا بن یحی الساجی رحمہ اللہ کی نظر میں :
امام زکریا بن یحی رحمہ اللہ نے فرمایا:
عندہ مناکیر (اکمال تہذیب الکمال لمغلطائ ( 100/6)
ان کے پاس منکر روایات ہیں۔
کفایت اللہ صاحب کہتے ہیں "اس سے راوی کی تضعیف نہیں ہوتی۔"
عرض ہے کہ پہر جو محدثین کہے رہے ہیں کہ ان کے پاس مناکیر...
سلیمان بن موسی امام ابو حاتم الرازی رحمہ اللہ کی نظر میں :
قال ابوحاتم: محلہ الصدق وفی حدیثہ بعض الاضطراب(الجرح والتعدیل ج 4 ص 141)
ابو حاتم الرازی رحمہ اللہ نے کہا ان کا مقام صدق ہے البتہ اس کی حدیثوں میں کچھ اضطراب ہے۔
اس جرح پر کفایت اللہ صاحب تبصرہ کرتے ہہیں کہ
" امام ابو حاتم نے صرف ان کی...
سلیمان بن موسی الدمشقی امام ابو احمد الحاکم کی نظر میں :
امام ابو احمد الحاکم رحمہ اللہ نے کہا :
في حديثه بعض المناكير (الاسامی والکنی لأبي احمد الحاكم 1/289)
اس کی حدیثوں میں کچھ مناکیر ہیں
اس پر کفایت اللہ صاحب کہتے ہیں "یہ بعض مناکیر کی وجہ سلیمان بن موسی نہیں بلکہ ان کے اوپر کا روای...
جی محترم خضر حیات صاحب ہمیں تو یہی الفاظ مناسب لگے اگر آپ کو اس کے علاوہ کچھ الفاظ مناسب معلوم ہوتے ہیں تو آپ تبدیل کر سکتے ہیں میں شکایت نہیں کروں گا یا آپ کو فراڈ معلوم نہیں ہوتا تو بتلا دیجیے کہ کس طرح یہ فراڈ نہیں بلکہ درست ہے میں یہیں پر اسی تھریڈ میں معذرت طلب کروں گا کیونکہ مجھے بھی حساب...
سلیمان بن موسی پر امام نسائی رحمہ اللہ کی جرح میں کفایت اللہ صاحب کا تعاقب :
امام نسائ رحمہ اللہ نے کہا:
احد الفقہاء لیس بالقوی فی الحدیث (الضعفاء والمترکین لنسائی:ص 49)
سلیمان بن موسی یہ فقہا میں سے ہیں اور حدیث میں قوی نہیں ہے ۔
اگرچہ کہ 'لیس بالقوی' کا مطلب یہ نہیں کہ سلیمان بن موسی ضعیف...
سلیمان بن موسی الدمشقی الاموی پر امام بخاری کی جرح میں کفایت اللہ صاحب کا تعاقب :
امام بخاری رحمہ اللہ نے کہا:
عندہ مناکیر (الضعفاء للبخاری: ۱۴۸)
ان کے حوالے سے منکر روایات منقول ہیں۔
وقال : منکر الحدیث انا لا اروی عنہ شیئا روى سليمان بن موسى باحاديث عامتها مناكير (علل الكبير الترمذي ص 257)...
سماك بن حرب پر سفیان ثوری رحمہ اللہ کی جرح کا جائزہ:
ابن المبارك، عن سفيان: أنه ضعيف
ميزان الاعتدال (2/ 232)
کفایت اللہ صاحب نے کہا امام سفیان رحمہ اللہ کی یہ جرح ثابت نہیں لیکن جب ابن المبارک رحمہ اللہ کی جرح کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے تسلیم کیا کہ سماک کو ضعیف کہنے والا قول ابن المبارک کا...