• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    مسنون رکعات تراویح،احادیث صحیحہ کی روشنی میں

    استغفراللہ۔ بحیثیت انتظامیہ ہم ہرممکن حد تک کوشش کرتے ہیں کہ اراکین کی ایسی باتوں پر پردہ پڑا رہے۔ لیکن بعض اوقات ایسی مجبوری آن پڑتی ہے کہ اصل بات آشکارا کرنا، اس کو چھپانے سے زیادہ ضروری ہو جاتا ہے۔ عرض ہے کہ: @یزید حسین @محمد باقر @معاویہ زین العابدین @علی معاویہ بھائی بھائی یہ سب ایک...
  2. شاکر

    شکایت فورم انتہائی زیادہ آہستہ چل رہا ہے۔

    آپ اپنے براؤزر کی کوکیز اور کیشے ڈیلیٹ کر دیجئے۔ اور پھر چیک کیجئے۔
  3. شاکر

    عدۃ الصابرین

    @حافظ اختر علی بھائی، ازراہ کرم یہ کتب ترجیحی بنیادوں پر اپ لوڈ کر دیں پلیز۔
  4. شاکر

    اعلانات کے لیے دو زمرے؟

    یہ زمرے کس نے بنائے ہیں؟ مجھے نہیں یاد کہ میں نے بنائے ہوں۔ اس کے لئے تو معلومات محدث فورم میں ہی اعلانات کے نام سے پری فکس موجود ہے۔
  5. شاکر

    شکایت فورم انتہائی زیادہ آہستہ چل رہا ہے۔

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ابھی حال میں تو فورم پر ایک ہی بڑی تبدیلی آئی ہے کہ ڈی این ایس بدلی ہوا ہے اور پلیٹ فارم لینکس سے ونڈوز پر منتقل ہوا ہے۔ اس کی وجہ سے فورم کی اسپیڈ تو متاثر نہیں ہونی چاہئے۔ میرے پاس بھی فورم صحیح کھل رہا ہے۔ آپ ایک کام کیجئے کہ احتیاطا ڈی این ایس کو فلیش کر...
  6. شاکر

    حیاتی و مماتی

    ازراہ کرم بار بار پوری پوری پوسٹ کاپی کرنے سے گریز کریں۔ اگر آپ کسی پوسٹ کا جواب چاہتے ہیں تو فقط اس کی جانب اشارہ کر دیا کریں یا پوسٹ کا لنک دے دیا کریں۔ عقیدہ حیات النبی کے بارے میں اہلحدیث کا مؤقف اور دلائل جاننے کے لئے درج ذیل دھاگے کا مطالعہ کیجئے: http://forum.mohaddis.com/threads/2484/
  7. شاکر

    شیخ زبیرعلی زئی رحمہ اللّہ کےمختصر حالات

    رپورٹ کر دی ہے وہ کافی ہے۔ اس کے بعد پوسٹ کرنا ضروری نہیں۔ اور اس کام کے لئے بار بار خضر بھائی یا انتظامیہ کے کسی دوسرے رکن کو ٹیگ کرنا بھی درست نہیں۔
  8. شاکر

    شکایت اس چیز سے دل کٹھا ہو جاتا ہے

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ، ارسلان بھائی یہ کروم کا مسئلہ ہے۔ ہم نے اپنی سی کوشش کی تھی، لیکن اس کا کوئی حل نکلا نہیں۔ شاید آئندہ کسی اپ ڈیٹ میں مسئلہ حل ہو جائے۔ ویسے یہ کروم کا اکیلے کا مسئلہ بھی نہیں ہے، بلکہ جمیل نوری نستعلیق کے کسی اسپیس کریکٹر کا مسئلہ ہے۔ ویسے اتنے سے مسئلہ سے دل کھٹا ہو...
  9. شاکر

    شکایت عامر بھائی کے پاس فورم اوپن نہیں ہو رہا

    بھائی جان، دراصل ہم جس ہوسٹنگ پر ہیں، وہ ہمیں کسی بھی سب ڈومین کا پلیٹ فارم مین ڈومین سے علیحدہ رکھنے کی سہولت دیتی ہے۔ فی الحال تو چونکہ فوری طور پر حدیث پراجیکٹ پر کام کرنے کے لئے ونڈوز سرور درکار تھا اور ہم نے حدیث پراجیکٹ بھی مین ڈومین پر ہی لانچ کرنا ہے، لہٰذا عارضی بنیادوں پر یہ سیٹ اپ ہوا...
  10. شاکر

    میراتعارف

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محدث فورم پر خوش آمدید بھائی لگتا ہے کفایت اللہ بھائی نے متعارف کروایا ہے آپ کو فورم سے؟ کچھ مزید بتائیں اپنے بارے میں، اپنی مصروفیات کے بارے میں۔
  11. شاکر

    شکایت عامر بھائی کے پاس فورم اوپن نہیں ہو رہا

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محدث کی ڈومین کو حال ہی میں لینکس سرور سے ونڈوز سرور پر لے کر گئے ہیں۔ جس کی بنیادی وجہ حدیث پراجیکٹ کے لئے ونڈوز پلیٹ فارم کی فراہمی تھی۔ ڈی این ایس سرورز میں بنیادی تبدیلی کی وجہ سے، عین ممکن ہے کہ جن کے پاس فورم اوپن ہو رہا ہے ان کے پاس بھی آئندہ کچھ گھنٹوں...
  12. شاکر

    کتابوں کی تحقیق

    علماء کی تصدیق سے مراد ادارہ محدث کے علماء کی تصدیق ہے نا کہ مصنفین کی جانب سے تصدیق۔ باقی ہم نے انٹرنیٹ پر کتب کی اشاعت کی عمومی اجازت اکثر مکتبہ جات سے لے رکھی ہے۔ خصوصا مکتبہ اسلامیہ (جن کی شائع کردہ کتب پر شیخ زبیر رحمہ اللہ نے اعتماد کا اظہار کیا ہے) سے تو بہت شروع سے ہی میں نے خود اجازت...
  13. شاکر

    ٹائپنگ پراجیکٹ میں خرابی ہے

    بابر بھائی، ذاتی پیغام دیکھیں۔ فولڈر کا نام کچھ اور ہے۔ اوپن فورم پر لکھنا مناسب نہیں۔ اور اس نام والے فولڈر پر فائل لوڈ بھی ہو رہی ہے۔ لیکن وہی ایرر ہے۔
  14. شاکر

    ٹائپنگ پراجیکٹ میں خرابی ہے

    بابر بھائی یہ کر کے بھی دیکھ لیا۔ کچھ فرق نہیں پڑا۔
  15. شاکر

    ٹائپنگ پراجیکٹ میں خرابی ہے

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، بابر بھائی، نیا فولڈر بنا کر اس کی تفصیلات آپ کو ذپ کر دی ہیں۔
  16. شاکر

    ٹائپنگ پراجیکٹ میں خرابی ہے

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ @ابوطلحہ بابر بھائی، ذرا پلیز اس پر توجہ فرمائیں۔ یہ ایکسس رائٹس کا کوئی مسئلہ ہے۔ میں نے ناظم سے بھی چیک کیا ہے، وہاں بھی ایکسس نہیں ہو رہاہے۔ میں نے فولڈر پرمیشن 755 پر بھی سیٹ کی ہیں تو مسئلہ حل نہیں ہوا۔ کوئی ڈاٹ ایچ ٹی ایکسس فائل بھی یہاں موجود نہیں کہ جس...
  17. شاکر

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟

    معذرت کے ساتھ، چونکہ محدث فورم پر ایک ہی آئی ڈی کی اجازت ہے۔ اس لئے ما ہنہہر قادری مہنور قادری دونوں آئی ڈیز کو موڈریشن میں ڈال دیا ہے۔ گزارش ہے کہ آپ فقط قادری رانا والی آئی ڈی ہی استعمال کریں۔ شکریہ
  18. شاکر

    تجویز تقابل مسالک سیکشن میں دیگر مسالک

    اعتراض برائے اعتراض کرنا چاہیں تو علیحدہ بات ہے۔ ورنہ بات واضح ہے کہ ان مسالک کے مقلدین حضرات اردو سے واقف ہی نہیں، نا ہمارے مخاطبین ہیں، تو اس کا کچھ فائدہ ہمیں تو نظر نہیں آتا۔ اگر ہم انگلش یا عربی فورم چلا رہے ہوتے تو بات الگ تھی۔
  19. شاکر

    تجویز تقابل مسالک سیکشن میں دیگر مسالک

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، یہ تعصب کی بات نہیں۔ عقل کی بات ہے۔ فورم پر احناف موجود ہیں اور ہمارے اردگرد بھی اردو بولنے جاننے سمجھنے والی اکثریت احناف ہی کی ہے۔ کم سے کم میں اپنی زندگی میں اردو بولنے والے کسی شافعی، مالکی وغیرہ سے نہیں ملا ہوں۔ اگر برصغیر پاک و ہند میں ان مسالک کے لوگ...
  20. شاکر

    یونیکوڈ کتب: صحیح البخاری (مولانا محمد داؤد راز رحمہ اللہ) - عربی و اردو ترجمہ

    ماشاءاللہ بہت زبردست۔اللہ تعالیٰ اس کارخیرمیں شامل تمام احباب کو دنیا و آخرت میں بہترین بدلہ عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔ تمام اراکین
Top