الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
"نئے اراکین کا تعارف" زمرے کا نام "تعارف اراکین" کر دیا ہے۔ تو نئے پرانے سب آ سکتے ہیں۔
اب انٹرویو والے زمرے کو تعارف اراکین ہی کا ذیلی فورم بنا رہا ہوں۔ اس کا نام "انٹرویوز اراکین" رکھ رہا ہوں۔ لیکن اسے "آفیشل انٹرویوز" یا اس سے کچھ ملتا جلتا کیا جا سکتا ہے؟
دو مسائل ہیں۔
جو کتب مستقبل میں پبلش ہونی ہیں، جن پر تبصرہ وغیرہ کر کے لائبریری سائٹ پر پہلے سے معین کردہ کسی تاریخ میں پبلش کر دیا گیا ہے۔ ان کی لسٹ فورم پر پیش کی جا سکتی ہے۔ اس میں تو کوئی دقت نہیں۔ لیکن ووٹنگ یا ریٹنگ کا کام فورم پر نہیں ہو سکتا۔ اس کے لئے باقاعدہ کوئی الگ ایپلی کیشن چاہئے...
جہاں تک مجھے معلوم ہے ، اردو مجلس کی ڈومین جس ہوسٹنگ پر تھی، ان ہوسٹنگ والوں نے کوئی گڑبڑ کرتے ہوئے ان کا اکاؤنٹ بلاک کر دیا تھا۔ جس کی وجہ سے پرانی ڈومین کو چھوڑ کر نئی ڈومین خریدنی پڑی۔ ہو سکتا ہے کوئی اور معاملہ ہو۔
شیخ رفیق طاھر صاحب کا فورم یہ ہے:
http://www.ahlulhdeeth.com/
یہ بھی شیخ...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اس سلسلے میں @حافظ اختر علی بھائی بہتر بتا سکتے ہیں کہ انہیں اس تجویز پر عملدرآمد میں کوئی آپریشنل مشکلات تو پیش نہیں آئیں گی۔
السلام علیکم،
بھائی یہاں پہلے ہی زمرہ جات کی کوئی کمی نہیں ہے۔ جنگلی حیات پر اگر آپ کے پاس معلومات ہیں تو "متفرقات" کے زمرے میں پیش کیجئے، اگر اس موضوع پر مضامین کی تعداد زیادہ ہوگئی تو نیا زمرہ بھی بنایا جا سکتا ہے۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
سسٹر بلاوجہ نام تبدیل نہ کریں تو بہت بہتر ہے۔ عموما اس دھاگے کا مقصد ایسی آئی ڈیز کو بدلنا تھا جن میں کسی قسم کا کوئی مسئلہ ہو۔ مثلا انگریزی حروف سے اردو حروف میں منتقلی۔ یا ٹیگ کے حساب سے مشکل آئی ڈیز کو آسان میں کنورٹ کرنا وغیرہ۔ ام منتہیٰ کو تو ٹیگ کرنا اور...
محترم بھائی، فورم پر انسانی چہروں کی واضح تصاویر لگانے کی اجازت نہیں ہے۔ ازراہ کرم پروفائل کے لئے کوئی اور نمائندہ تصویر منتخب کر لیجئے جزاکم اللہ خیرا۔
میری رائے میں سب سے پہلے یہ ضروری ہے کہ ان چیزوں کی بالکل درست فہرست تیار کی جائے۔ اور اس پر پہلے ہی کئی لوگ کام کر چکے ہیں / کر رہے ہیں۔ کسی کے پاس ایسی جامع فہرست ہو تو ضرور شیئر کریں۔
صرف خاموشی سے بائیکاٹ ہی ضروری نہیں، بلکہ ہم نے آفس کے دیگر ساتھیوں کے ساتھ وٹس ایپ گروپ پر یہ فیصلہ کیا ہے کہ جب بھی سپر مارکیٹ، جنرل اسٹور یا کسی بھی دکان پر جائیں جہاں ان مصنوعات میں سے کوئی چیز موجود ہو، تو نہ صرف یہ کہ اسے نہ خریدیں، بلکہ دکاندار کو یہ ضرور جَتا دیں کہ ہم نے یہ پراڈکٹ اس...
انا للہ وانا الیہ راجعون!
اللہ تعالیٰ محترمہ کی مغفرت فرمائیں اور ان کے لئے اخروی منازل کو آسان بنا دیں۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
@یزید حسین
@علی معاویہ بھائی بھائی
یہ دونوں آئی ڈیز بھی آپ ہی کی ہیں یا نہیں؟
اگر آپ انکار کرتے ہیں تو پھر ان دونوں آئی ڈیز کے حاملین اس دھاگے میں تشریف لائیں، ورنہ ان آئی ڈیز کو بھی بین کیا جا رہا ہے۔
اب آپ محمد باقر کی آئی ڈی سے لکھ سکتے ہیں۔
جزاکم اللہ خیرا۔
درج ذیل لنک ان لوگوں کے لئے مفید ہوگا جو ان تمام کتب کو ایکسل میں لنک سمیت آف لائن سرچنگ کے لئے استعمال کرنا چاہیں۔
http://kitabosunnat.com/sitemap/gnews/1-formatted.html
تمام کتب والا آپشن کسی نامعلوم وجہ سے کام نہیں کر رہا۔ اور کیشے کے ایک کمپوننٹ کی وجہ سے صفحات کی لسٹنگ میں بھی کچھ گڑبڑ ہو گئی ہے۔ جس کی وجہ سے تمام کتب کو دیکھنے کی سہولت میسر نہیں تھی۔ اور اتنا وقت نہیں مل پا رہا ہے کہ کوڈ کا بغور جائزہ لے کر مسئلہ حل کیا جا سکے۔
اس لئے فی الحال ایک دوسرا حل...
ختم نبوت فورم سے اس بارے میں تھوڑی سی تفصیل ملی ہے:
حوالہ
قادیانی اعتراض:
آیت بَل رَفَعَہُ اللہُ میں لفظ "بل" ابطالیہ نہیں۔ نحویوں نے لکھا ہے کہ لفظ "بل قرآن پاک میں نہیں آسکتا"
جواب اول:
پھر تو یہ مطلب ہوا کہ کافر یہود سچے ہیں جو کہتے تھے ہم نے مسیح کو قتل وغیرہ کر دیا۔ اے جناب ! تم نے خود...