الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم شیخ
اس طرح کی روایت میں نے سنی ہے کہ جب تک کچھ سوالوں کے جواب نہیں دے سکا گا کوئی اپنے پیر نہ ہلاسکے گا۔
عمر کیسے گذاری ، مال کیسے کمایا کہاں خرچ کیا ، جوانی کن کاموں میں گذاری۔
اسکے علاوہ یہ احادیث
ہم سے سعید بن ابی مریم نے بیان کیا ، انہیں نافع بن عمر نے خبر دی ، انہیں ابن ابی...
السلام علیکم
اللہ رب العزت نے ہر انسان کو مختلف ذہنی صلاحیتوں سے نوازا ہے۔ آج کے جدید دور میں سائنس ہر انسان کی ذہنی استعداد کے بارے میں بالکل صحیح بتا سکتی ہے۔ کسی انسان میں کسی بات کو سمجھنے کی صلاحیت ایسی ہوتی ہے کہ حساب کے پیچدہ سے پیچدہ مسائل بھی ایک دفعہ میں سمجھ جا تا ہے اور کچھ اپنی...
السلا م علیکم
صحیح حدیث کے مطابق بنی اسرائیل کے تین شخصوں نے اپنے نیک اعمال کا وسیلہ دیکر مشکل سے نجات پائی تھی۔
میرافورم کے شرکاء اور خاص طور پر علماء کرام سے یہ سوال ہے کہ کسی نیک عمل وسیلہ کتنی دفعہ دیا جاسکتا ہے ۔ اور اگر اس وسیلے کی نتیجے میں دعا پوری ہوجائے تو کیا وہ نیک عمل ختم ہوجائے...
السلام علیکم
محترم داؤد بھائی
یہ عالم بریلوی مکتبہ فکر جید عالموں میں سے ہیں ۔(شعیہ سنی مناظروں کے بڑے مشہور عالم ہیں )
میں ان کو صرف اسلئے سنتا ہوں کہ ان کی رد روافض میں تحقیق کافی اچھی ہوتی ہےاور یہ روافض کو بڑے منہ توڑ جواب دیتے ہیں۔
@اسحاق سلفی محترم شیخ
ماہانہ تنخواہ اگر نصاب تک ہے تو بھی اس کی زکوٰۃ تو سال گزرنے پر فرض ہوگی۔یا ہر ماہ فرض ہوگی۔
مثال کے طور پر اگر میری تنخواہ 50000 ہزار ماہانہ ہے اور میں ہر ما ہ اپنی تنخواہ مکمل خرچ کر دیتا ہوں تواس پر کسطرح زکوۃ ہوگی۔
میں تو ہر سال ماہ رمضان میں اپنی جمع شدہ رقم اور زوجہ...
محترم بھائی
معذرت کے ساتھ میں اس بات سے متفق نہیں ہوں کہ نیا سال کوئی مذہبی تہوار ہے۔ اس طرح تو پھر 14 اگست بھی منانا حرام ہوگا۔ کیونکہ باربار پلٹ کر آتا ہے تو مبارک باد دی جاتی ہے دعائیں کی جاتیں ہیں۔ اسی طرح مدارس کے قیام کے بھی جشن منائے جاتے ہیں وہ بھی ناجائز اور حرام ہوئے۔ اگر غلط ہے تو سب...
محترم
سوال کا ایک اور حصہ نجومیوں کی پیشن گوئی جو انہوں نے حضرت موسی کے متعلق کی تھی۔100فیصد کیسے صحیح ہوئی ۔ جب کہ ابھی حضرت موسی کی پیدائش بھی نہیں ہوئی تھی۔