• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ن

    عید میلاد النبی کا شرعی و تاریخی جائزہ

    محترم اثری صاحب میں نے دونوں چیزوں کی مماثلت بیان کی تھی ۔ ایک اگر بدعت ہے تو دوسری کیوں نہیں اور یہ ایک طرح کا سوال تھا۔
  2. ن

    فورم کے شرکاء سے ایک سوال

    حدیث نمبر: 965 --- حکم البانی: صحيح ، الروض النضير ( 819 ) ... ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” مومن کو کوئی کانٹا بھی چبھتا ہے ، یا اس سے بھی کم کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کا ایک درجہ بلند اور اس کے بدلے اس کا ایک گناہ معاف کر دیتا ہے “ ۔ امام...
  3. ن

    علماء کون ہیں؟

    محترم شیخ کیا ایک عالم سے کبھی کوئی گناہ سرزد نہیں ہوسکتا ۔ یہ تو قریب قریب معصوم والی صفات ہیں۔
  4. ن

    عید میلاد النبی کا شرعی و تاریخی جائزہ

    محترم میں نے ایسی کون سی ناشائستہ بات کہی ہے جو منا سب نہیں ہے۔ برائے مہربانی واضح کردیں؟
  5. ن

    کالے پیلے عاملوں کی وارداتیں اوران کا خوفناک انجام قاضی کاشف نیاز

    محترم اپنا مؤقف ثابت کر نے کیلئے دلائل دینا آپ کا حق ہے ۔ لیکن قیاس پر کسی کو ایمان سے خارج کر دینا ظلم ہے۔ برائے مہربانی ایسا نہ کریں۔
  6. ن

    کالے پیلے عاملوں کی وارداتیں اوران کا خوفناک انجام قاضی کاشف نیاز

    محترم شیخ صاحب اللہ آپ علم میں اضافہ فرمائے۔ اگر میں خود اس تجربہ سے نہ گزرا ہوتا اور کسی نے بتایا ہوتا تو علم الیقین والا معاملہ ہوتا ۔ میں تو حق الیقین والی کیفیت میں ہوں۔برائے کرم اس کی کچھ وضاحت فرمائیے گا کہ"کتاب و سنت ایسے علم کی تائید نہیں کرتے "۔اپنی کم علم پر شرمندہ ہوں آپ یہ کہنا چاہ...
  7. ن

    اپنے بھائی کی مصیبت دور کر نے والا

    حدیث نمبر: 2945 --- حکم البانی: صحيح ، ابن ماجة ( 225 ) ... ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” جس نے اپنے بھائی کی کوئی دنیاوی مصیبت دور کی تو اللہ تعالیٰ اس کی قیامت کے دن کوئی نہ کوئی مصیبت دور فرمائے گا ۔ اور جس نے کسی مسلمان کی پردہ پوشی کی ۔ تو اللہ اس کی دنیا و آخرت میں پردہ...
  8. ن

    جنت وجہنم !

  9. ن

    ایک شعر کی تشریح

  10. ن

    بے چارے سلفی !

    محتر م راشد بھائی میری ایک گذارش ہے کہ کسی نام کوئی برائی نہ ہو تو اس کو اختیار کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے ۔ اب اگر عدیل بھائی یہ کہیں کہ سلفی نام رکھنے یا نسبت کر نے سے ثواب ملتا ہے ۔ تو آپ ان سے قرآن و حدیث کے دلائل مانگ سکتے ہیں۔ ہر کوئی اپنی پہچان اپنے عقیدے کے لحاظ سے کرواتا ہے ۔ یہ تو...
  11. ن

    عید میلاد النبی کا شرعی و تاریخی جائزہ

    محترم بھائی میں تو ایک عام سا آدمی ہوں میرے پاس اس کا کوئی ثبوت نہیں ہے ۔ میں ذاتی طور ربیع الاول میں ذکر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو پسند کر تا ہوں ۔ لیکن مروجہ طریقہ سے نہیں ۔ جلوس نکالنا،جھنڈے لگانا وغیر ہ یا اس کے طرح کے دوسرے کام بالکل ہی غلط ہیں۔ کسی محفل کو منعقد کر کے اگر ذکر رسول کر لیا...
  12. ن

    شعر

    شو میکری جو کھولی ہے دکان ہم نے روٹی کمائیں گے اب جوتوں کے زورسے
  13. ن

    کالے پیلے عاملوں کی وارداتیں اوران کا خوفناک انجام قاضی کاشف نیاز

    محترم جہاں تک مجھے معلومات ہے ٹیلی پیتھی کے بارے میں وہ یہ ہے کہ اس میں ارتکاز کی مشقیں ہوتی ہیں۔ مجھے ایک ایسی شخصیت سے واسطہ پڑ چکا ہے۔ جو آپ کے دل کی بات وہی بتا سکتا تھا جو آپ سوچتے تھے۔وہ شخصیت انتہائی پابند شریعت تھی۔ ویسے مجھے اس علم کے بار ے میں پڑھے ہوئے کافی عرصہ ہوگیا ہے ۔اس پر مزید...
  14. ن

    میرے پسندیدہ اشعار

    جا کے سور ج پر گھر بنانااس پرچھاؤ ں تلاش کرنا کھڑے بھی ہونا دلدلوں پر پھر اپنے پاؤں تلاش کرنا نکل کے شہروں میں آبھی جانا چمکتے خوابوں کو ساتھ لیکر بلند و بالا عمارتوں میں پھر اپنے گاؤں تلاش کرنا کبھی بیعت فروخت کر دی کبھی فصیلوں فروخت کردیں میرے وکیلوں میرے ہونے کی سب دلیلیں فروخت کردیں...
  15. ن

    کالے پیلے عاملوں کی وارداتیں اوران کا خوفناک انجام قاضی کاشف نیاز

    آپ مجھ سے زیادہ صاحب علم ہیں ۔ آپ کو یقیناً علم ہوگا کہ کچھ علم حقیقتاً شیطانی ہوتے ہیں جیسے جادو وغیر ہ۔ کچھ علوم کا استعمال غلط یا صحیح ہوتا ہے ۔ اب ایک ڈاکٹر اگر مریضوں کے گردے نکال کے بیچے تو کیا یہ علم کی غلطی ہوگی۔ انٹر نیٹ کا سب سے زیادہ استعمال غلط سائٹ دیکھنے میں ہوتا ہے۔ اور ایک سروسے...
  16. ن

    عید میلاد النبی کا شرعی و تاریخی جائزہ

    محترم میں بریلوی حضرات کے کافی قریب رہا ہوں ۔بلکہ اب بھی کافی بریلوی حضرات رابطے میں ہیں ۔ اور محفل میلاد صرف ربیع الاول میں نہیں ہوتے بلکہ بعد میں بھی جاری رہتےہیں۔ اس کا شاہد میں خود ہوں۔ دوسری بات یہ کہ عقیدہ تو یہی ہوتا ہے سیرۃ النبی کانفرس کا کہ اس سے ثواب ملے گا۔ تو اس لئے اس پر اعتراض...
  17. ن

    کالے پیلے عاملوں کی وارداتیں اوران کا خوفناک انجام قاضی کاشف نیاز

    میرے بھائی سرچ کرلیں آپ کو بہت مواد مل جائے گا۔ زیادہ تر انگلش میں ہے۔ کافی پرانے علوم ہیں ۔ مسمریزم ،ہپناٹزم اور ٹیلی پیتھی وغیرہ۔
  18. ن

    عید میلاد النبی کا شرعی و تاریخی جائزہ

    محترم بھائی السلام علیکم آپ کی تمام باتیں سے متفق ہوں ۔ اور کوکب صاحب کی اس بات سے کہ یوم صدیق اکبر، یوم فاروق واقعی بدعت ہے ۔ روافض کی نقالی میں شروع کیے گئے ہیں۔ اور بریلوی حضرات کا دوسرا اعتراض یہ ہوتا ہے کہ "میلاد غلط ہے تو پھر سیرۃ النبی کانفرنس بھی بدعت ہونی چاہیے۔یہ بھی صحابہ نے نہیں...
  19. ن

    کالے پیلے عاملوں کی وارداتیں اوران کا خوفناک انجام قاضی کاشف نیاز

    محترم آپ کی اس بات سے متفق نہیں ہوں۔ ٹیلی پیتھی واقعی نفسیات کا ایک علم ہے ۔ اگر اس کا استعمال منفی کیا جائے تو وہ ایک الگ بات ہے ۔ بحیثیت علم آپ اس کو شیطانی نہیں کہہ سکتے۔
Top