• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسلام ڈیفینڈر

    انسائیکلو پیڈیا آف اسلام اور حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ

    علامہ شیخ محمد عرفہ ممبر جمعیۃ کبارالعلماء نے ازہر یونیورسٹی کے مجلہ''نور الاسلام''کی جلد پنجم میں صفحہ ۶۳۹ پر حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے متعلق ایک تحقیقی مقالہ سپر د قلم کیا ہے جس میں اس جلیل القدر راوی کا دفاع کیا اور ان اتہامات کا جواب دیا جو انگریزی انسائیکلو پیڈیا آف اسلام کے مقالہ...
  2. اسلام ڈیفینڈر

    رسول اللہ ﷺ کی ایک حدیث میں موجودہ پانچ بڑے مسائل کے حل

    حدیث سے نکلنے والے فوائد و مسائل نبی کریم ﷺ کی پہلی پیشن گوئی پر غور کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا تھا کہ جب کسی قوم میں بے حیائی (بدکاری وغیرہ) علانیہ ہونے لگتی ہے تو ان میں طاعون اور ایسی بیماریاں پھیل جاتی ہیں جو ان کے گزرے ہوئے لوگوں میں نہیں تھیں۔ رسول اللہ ﷺ نے واضح کر دیا کہ اگر عریانی اور...
  3. اسلام ڈیفینڈر

    رسول اللہ ﷺ کی ایک حدیث میں موجودہ پانچ بڑے مسائل کے حل

    محترم قارئین! انسان کتنی بھی ترقی کر جائے اور وہ چاہے چاند تک ہی کیوں نہ پہنچ جائے اس کے باوجود Old Generations ہو یا New Generations ہو، اس کی ہدایت کا واحد راستہ دین محمدی ہی میں ذم کر دیا گیا ہے۔ حضرت انسان کتنا ہی ترم خان بن جائے اس کے باوجود وہ اللہ تعالیٰ کے بتائے ہوئے رستے کے بغیر دنیاوی...
  4. اسلام ڈیفینڈر

    کیا آیت رجم اور رضاعت والی آیت کو عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی بکری کھا گئی

    (محمد حسین میمن) سنن ابن ماجہ میں ایک حدیث موجود ہے جس سے کئی حضرات کو غلط فہمی ہوئی اور وہ اسی غلط فہمی کی وجہ سے انکار حدیث کی طرف مائل ہوئے۔ کیونکہ منکرین حدیث کا شیوہ بالکل عیسائیوں کی طرح ہے کہ وہ بھی قرآن مجید میں تشکیک پیدا کر کے عامۃ الناس کو اسلام سے ورغلاتے ہیں۔ بعین یہی طرز عمل...
  5. اسلام ڈیفینڈر

    حدیث نبوی عہد رسالت میں

    اشاعت حدیث میں خواتین کا حصہ : سالار رسل صلی اللہ علیہ وسلم کی علمی مجالس کا سلسلہ مردوں تک ہی محدود نہ تھا بلکہ بکثرت خواتین مسجد نبوی میں حاضر ہوکر حدیث نبوی سنا کر تی تھیں علاوہ ازیں حضور کی عام مجالس مثلاً عید کے اجتماع میں شرکت کر کے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے مواعظ حسنہ سے مستفید...
  6. اسلام ڈیفینڈر

    حدیث نبوی عہد رسالت میں

    حضور صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ رضی اللہ عنہم کو تربیت دیتے تھے اس کے خصوصی پہلو حسب ذیل تھے۔ ۱۔ جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی ایسی بات دریافت کی جاتی جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو معلوم نہ ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم سکوت فرماتے اور وحی کا انتظٓار کرتے۔ ۲۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی...
  7. اسلام ڈیفینڈر

    حدیث نبوی عہد رسالت میں

    اس کی وجہ یہ تھی کہ خالص عرب تھے اور لکھنے پڑہنے سے آشنا نہ تھے اکثرو بیشتر وہ اپنے حافظہ پر اعتماد کرنے کی عادی تھے ۔دور جاہلیت میں ان کی حالت یہ تھی کہ اشعار خطبات اور انساب ومناقب ان کو زبانی یاد ہوا کرتے تھے اکثر ایسا ہوتا کہ حسب ونسب میں ایک دوسرے پر فخر کا اظہار کرتے اس سلسلہ میں اپنے...
  8. اسلام ڈیفینڈر

    حدیث نبوی عہد رسالت میں

    حضرات صحابہ رضی اللہ عنہم حدیث نبوی کی اہمیت سے واقف تھے اور جانتے تھے کہ اللہ تعالیٰ نے حدیث کی پیروی کا حکم دیا ہے اور اس کی خلاف ورزی سے بار رکھا ہے وہ اس حقیقت سے بھی باخبر تھے کہ حدیث کے معاملہ میں افراط وتفریط سے کام لینے والا بدبخت انسان ہے اور جو شخص حدیث کو یاد کرتا ہو اور اس پر عمل...
  9. اسلام ڈیفینڈر

    حدیث نبوی عہد رسالت میں

    بعثت محمدی سے قبل عربوں پر جہالت کی تاریکی چھائی ہوئی تھی ۔ جہالت کی حد یہ تھی کہ جو بت انہوں نے اپنے ہاتھوں کے ساتھ پتھروں سے تراشے تھے ان کو معبود بنا رکھا تھا ان کی سنگدلی کا یہ عالم تھا کہ عاریاتنگ دستی کی بنا پر اپنی اولاد کو قتل کرڈالتے تھے ۔جنگجو اور خونخوار اس قسم کے تھے کہ معمولی معمولی...
  10. اسلام ڈیفینڈر

    اسلام آباد میں فتنہ انکار حدیث کے موضوع پر مندرجہ کتب دستیاب ہیں:

    بھائی میں نے اوپر شیخ صاحب کی کتابوں کا دیکھا تو میں نے اس لیے یہاں دے دیا کہ وہاں انکی کتابیں بھی مانگی گئی تھیں اس لیے میں نے یہاں لنک دیا ورنہ میرا کوئی ایسا مقصد نہیں تھا ۔۔
  11. اسلام ڈیفینڈر

    اسلام آباد میں فتنہ انکار حدیث کے موضوع پر مندرجہ کتب دستیاب ہیں:

    ہوم - اسلامک میسج آرگنائیزیشن شیخ محمد حسین میمن کی تمام کتابیں اس سایٹ سے مل سکتی ہیں
  12. اسلام ڈیفینڈر

    سورۃ البقرہ کا تعارف اور فضیلت

    جزاک اللہ بھائی میں اس میں اب یہ بحی ضرور شامل کر رہی ہوں کیونکہ یہ معلومات بھی بہت اچھی ہے ۔۔۔ علم جہاں تک پہنچے اچھا ہے ۔۔ وہ بھی دین اسلام کا ۔۔
  13. اسلام ڈیفینڈر

    سورۃ البقرہ کا تعارف اور فضیلت

    سورۃ البقرہ کا تعارف اس سورت میں آگے چل کر گائے کا واقعہ بیان ہوا ہے اس لیے اس کو بقرہ (گائے کے واقعہ والی سورت کہا جاتا ہے)۔بقرہ کے معنی گاۓکے ہیں۔ یہ مدنی صورت ہے ۔اس کے 40 چالیس رکوع ہیں۔اس میں پڑھنے کی جو تر تیب ہے ۔پہلے رکوع میں ایمان والوں کے جو اوصاف اور دوسرے رکوع میں کافروں اور...
  14. اسلام ڈیفینڈر

    سسٹر اسلام کی ڈیفینڈر کے لیے دعا

    بھائی آج دوسرا دن ہوگیا ہے یہی حال تھا ۔۔۔ کہ تھوڑی دیر طبیت بھال ہوتی ہے پھر سر درد اور کچھ آچھا نہیں لگ رہا ہے ،،،کھانا بھی نہیں کھایا جا رہا ہے ۔۔۔۔ گرمی بہت ہے شاید اس وجہ سے بلڈپریشر کا مسئلہ ہو رہا ہو۔۔۔دعا کر یں پلیز جلد صحتیاب ہو جاوں۔۔۔
  15. اسلام ڈیفینڈر

    سسٹر اسلام کی ڈیفینڈر کے لیے دعا

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ جزاک اللہ سب کا اب تھوڑی طبیعت بہتر ہوئی ہے ۔۔۔۔۔دعاوں کی طالب رہوں گی۔۔۔۔ آپ لوگوں سے التجاہ ہے کہ دعا کریں کہ میری بیماری میرے دین کے کاموں میں رکاوٹ نہ بنے پلیز دعاوں میں یاد رکھیے گا ۔۔۔اور اللہ مجھے بلکل صحتیابی عطا کرے آمین۔۔۔
  16. اسلام ڈیفینڈر

    شیخ ابومعصب الزرقاوی رحمۃ اللہ علیہ کی ایمان افروز باتیں

    صحیح کہا واقع یہاں اس کا لنک ہی آرہا ہے ۔۔۔۔
  17. اسلام ڈیفینڈر

    حجیت حدیث

    http://www.dailymotion.com/video/xywb27_importance-of-hadith-4-yyyy-yyyy_news http://www.dailymotion.com/video/xywbvm_importance-of-hadith-5-yyyy-yyyy_news http://www.dailymotion.com/video/xywei8_importance-of-hadith-6-yyyy-yyyy_news
  18. اسلام ڈیفینڈر

    حجیت حدیث

    http://www.dailymotion.com/video/xywaku_importance-of-hadith-2-yyyy-yyyy_news http://www.dailymotion.com/video/xywxlm_importance-of-hadith-3_news Importance of hadith 3 - Video Dailymotion
  19. اسلام ڈیفینڈر

    حجیت حدیث

    http://www.dailymotion.com/video/xywaee_importance-of-hadith-1-yyyy-yyyy_news
  20. اسلام ڈیفینڈر

    شیخ ابومعصب الزرقاوی رحمۃ اللہ علیہ کی ایمان افروز باتیں

    http://www.facebook.com/photo.php?v=504103976293157&set=vb.100000806781897&type=3
Top