الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم عز صاحب اپنی فیملی کے ساتھ کانفرنس سے واپس لوٹے تو اپنی امی کے پاس آ کر کہنے لگے۔
‘‘ماما! آپ کو پتا ہے دادا ابا نے تقریر میں کیا کہا تھا؟‘‘
’’بتاؤکیا کہا تھا؟‘‘
فورا جذبے میں آ کر فرمانے لگے’’دادا ابا کہہ رہے تھے’’اے لو گو۔۔۔۔۔۔۔۔! میری بات سنو!،جو لوگ نماز نہیں پڑھتے انہیں طلاق دے دو۔‘‘
السلام علیکم ورحمۃا للہ وبرکاتہ
محمد نعیم یونس بھائی!
بنت نعیم یونس کیوں نہیں آ رہیں خیریت ہے ؟؟
خنساء کہہ رہی ہے ان کے پیپرز ہو رہے ہیں ۔۔۔ایسی بات ہے تو ٹھیک ہے، نہیں تو انہیں بھی تھوڑی دیر کے لئے کمپیوٹر دے دیا کریں ۔۔۔ابتسامہ
نیٹ نہیں آپ کا بچہ اہم ہے
میڈیا کےاستعمال کے بڑھتے ہوئے رجحان نے والدین کو بچوں سے بہت دور کر دیا ہے۔۔سکائپ پر بات نہ کرنے دینے کی صورت میں بچے کو کھڑکی سے باہر پھینک دینے جیسے واقعات مغرب میں سنے تھے لیکن اب "یورپ کی مشینیں " مشرقی محبت و آداب بھلانے پر تلی ہوئی ہیں ۔ بچہ توجہ چاہ رہا ہے...
بسم اللہ الرحمٰن ا لرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دنیا کے مشکل ترین کاموں میں اولا د کی تربیت سب سے زیادہ مشکل اور صبر آزما کام ہے ،لیکن جو اس آزمائش سے سنبھل کر گزر گیاوہ کامیاب ہے ۔۔۔۔اولاد کی تربیت والدین کا فرض ہے لیکن ماں کو خاص طور پر اس کا مکلف ٹھرایا جاتا ہے ۔اس کی ایک وجہ ماں...
اللہ تعالٰی آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائیں اور تاحیات آپ کو اپنے موقف پر قائم رہنے کی توفیق عطا فرمائیں۔۔آمین یا رب العالمین
آڈیو کی صورت میں اپلوڈ کر دیں تا کہ اس سے استفادہ حاصل کیا جا سکے ۔۔ میرے خیال سے دینی طبقہ اس قسم کے معاملات پر زیادہ توجہ نہیں دیتا حالانکہ ایسے معاملات...
میں سوچ رہی تھی پتہ نہیں کون سا اہم فارمولا ہو گا):۔۔۔۔۔یہ تو بہت پرانا ہے میڈم جی!
اساتذہ کو بھی ان کےاساتذہ نے ایسے وقت میں ہی بتایا ہو گا ۔۔۔کوئی بات نہیں آپ تو اب بتا دیتی ہوں گی ناں!
مجھے مسئلہ ہمیشہ نو کے پہاڑے میں ہی ہوتا تھا دو سےبارہ ، جو مرضی سن لیں بس نو کو کوئی نہ چھیڑے۔۔):شاید سب...
اختِ حنظلہ اپنے’’ چھوٹے ہونے‘‘ کی داستان کچھ یوں سناتی تھیں:۔
’’پہلے میں بہت بڑی ہوتی تھی۔۔اتنی بڑی ساری۔۔۔میری ایک چھوٹی بہن بھی ہوتی تھی (حالانکہ بہن بڑی تھی)
ایک دن میں اپنی بہن کو نہلانے کے لئے لے کر گئی ۔۔۔میں تولیہ لینے باہر آئی تو میری بہن گٹر میں گِر گئی اور میں اسی وقت چھوٹی سی ہوگئی۔۔۔):
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ باجی کس کو کہا ہے آپ نے ؟؟غصے والا آئیکون
تھریڈ تو میرا ہی تھاپر اب آپ نے لگا دیا ہے تو کوئی بات نہیں ۔۔میری طرف سے تحفہ سمجھیں ۔۔۔ابتسامہ
۔
۔
یہی کوئی دس بارہ سال قبل کی بات ہے ۔اتنی پرانی بھی نہیں ہے جب ہم نے بھی اپنی پہلی پہلی کارگزاری تھی ۔
قمیض پر سے...