• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے پسندیدہ اشعار

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
تیز رو چلتے ہیں ساغر! قافلے اس نام سے​
رہنماؤں سے ہمیشہ راہزن اچھار ہا​
ساغرصدیقی​
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
بس اتنی سی بات پر چھینی گئی ہے راہبری ہم سے​
کہ ہم سے کارواں،منزل پر لٹوائے نہیں جاتے!​
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
زندہ قوت تھی جہاں میں یہی توحید کبھی​
آج کیا ہے؟فقط اک مسئلہ علمِ کلام!​
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
زمیں پر نہ چل سکا اور آسمان سے بھی گیا​
کٹا کے پر تو پرندہ اڑان سے بھی گیا​
کسی کے ہاتھ سے نکلا ہوا تیر ہوں میں​
جو ہدف کو تو چھو نہ سکا اور گمان سے بھی گیا​
​
 

خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
پتا میرا کوئی پوچھے پتا تم نہ بتا دینا​
میں صحراؤں کا باسی ہوں میں صحراؤں میں رہتا ہوں​
خنساء​
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
لفظوں کی آبرو کو گنواؤ نہ یوں عدیم​
جو مانتا نہیں اُسے کہنا فضول ہے​
عدیم ہاشمی​
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
بیان میں نکتہ توحید آ تو سکتا ہے
ترے دماغ میں بت خانہ ہو تو کیا کہیے!
​
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
شب گریزاں ہو گی آخر جلوہِ خورشید سے
یہ چمن معمور ہو گا نغمہ توحید سے
ان شاء اللہ​
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
اس قدر ہوں مضطرب کہ چاہتا ہوں علم کو
چار دن کی زندگی سے ایک دن میں چھین لوں

​
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
نکلو گے تو ہر موڑ پہ مل جائیں گی لاشیں
ڈھونڈو گے تو اس شہر میں قاتل نہ ملے گا
​
 
Top