• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    محدث بک

    ابتسامہ
  2. خضر حیات

    ’مدینہ طیبہ‘ سے ’پاکستان‘ کا سفر

    ’پاکستان سے ’مدینہ طیبہ ‘ کا سفر: تقریبا دو ماہ پاکستان گزارے، چھٹیاں ابھی باقی تھیں، لیکن ’غم روزگار‘ کے ہاتھوں مجبور ہو کر واپس لوٹنا پڑا، اپنوں کی جدائی کا سفر کسی نہ کسی طرح طے ہو ہی جاتا ہے، لیکن الوداعی لمحات کافی مشکل ہوتے ہیں، بچے سوئے ہوئے تھے ، سب نے احتیاط کی کہ اٹھ گئے تو بہت تنگ...
  3. خضر حیات

    ’مدینہ طیبہ‘ سے ’پاکستان‘ کا سفر

    پاکستان میں ٹرانسپورٹ کے متعلق کچھ تجربات و مشاہدات: بچپن میں ہماری داستان سفر رائیونڈ، گوجرانوالہ ، شیخوپورہ اور فیصل آباد تک محدود رہی ، مدرسہ میں داخلہ ہوا، تو لاہور آنا جانا بھی بہ کثرت ہوگیا، ان سب میں سفر کی نوعیت تقریبا ملتی جلتی ہے،عموما لوکل ٹرانسپورٹ پر ہی سفر کیا، مجھے نہیں یاد...
  4. خضر حیات

    ’مدینہ طیبہ‘ سے ’پاکستان‘ کا سفر

    وہابیوں کا مرکز گوجرانوالہ: ہوش سنبھالتے ہی جس شہر کا ہم نے نام بہت زیادہ سنا، وہ گوجرانوالہ ہے، گوجرانوالہ سے تھوڑا پہلے چن دا قلعہ کے پاس ایک گاؤں اٹاوہ میں بڑی خالہ رہتی ہیں، نانی جان نے بھی حیات مستعار کے آخری برس وہیں گزارے، ہم شروع میں اسی جگہ کو ننھیال سمجھتے تھے، بعد میں ہمشیرہ کی...
  5. خضر حیات

    روبوٹکس انجئینرنگ کا حکم

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ روبوٹ بنانا حرام ہے، کیونکہ اس میں اللہ کی تخلیق کی مشابہت ہے۔ اس غرض سے اس علم کو سیکھنا بھی حرام ہے۔ ہاں البتہ اگر کسی مریض وغیرہ کے لیے جسم کا کوئی حصہ ، ناک ، کان ، ٹانگ ، ہاتھ وغیرہ بنایا جائے ، تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ اس غرض سے اس علم کو سیکھنے میں بھی...
  6. خضر حیات

    لشکر طیبہ کے مالی معاونین کے خلاف پابندیاں

    تو پھر الٹی سیدھی باتیں، جو اشتعال کا باعث بنیں، کم لکھا کریں۔ اگر امریکی حکومت واقعتا آپ جیسے لوگوں کے ذریعے عوام کے تاثرات حاصل کرتی، اور اس پر نوٹس لیتی ہے، تو پھر اس قسم کے عجیب و غریب بیان اور پالیسیاں کیوں سامنے آتی ہیں؟ نینڈر لینڈ کی حکومت کے متعلق آپ کو لوگوں کے جذبات نظر نہیں آتے ؟ یا...
  7. خضر حیات

    ’مدینہ طیبہ‘ سے ’پاکستان‘ کا سفر

    مرکز البیت العتیق میں حاضری: البیت العتیق جامعہ رحمانیہ کی ہی ایک شاخ ہے، یہ مرکز تو کافی پرانا ہے، پہلے کسی اور کے پاس تھا، بعد میں اس کے مہتمم خواجہ عتیق صاحب نے اس کی ذمہ داری مدنی خاندان کو سونپ دی۔ مجھے یہاں پڑھنے کا اتفاق نہیں ہوا، البتہ ہمارے کئی ہم جماعت یا سینئر جونیئر ساتھی اور...
  8. خضر حیات

    ’مدینہ طیبہ‘ سے ’پاکستان‘ کا سفر

    حضرت مدنی صاحب کی گفتگو شروع ہوئی، جسے قاری مصطفی راسخ صاحب بھی ریکارڈ کر رہے تھے، اور میں نے بھی ریکارڈ کرلیا، مدنی صاحب شخصیات، تنظیموں ، جماعتوں، کے متعلق ایک انسائیکلو پیڈیا ہیں، فقہی مسائل اور اصولی مباحث سے متعلق فی البدیہہ نکتہ رسی ان کی گفتگو کا خاصہ ہے، ان کی گفتگو کے سحر میں انسان...
  9. خضر حیات

    رسالہ یا اخبار ۔ اشاعۃ السنۃ النبویہ ۔ محمد حسین بٹالوی صاحب ۔ 1879 تا 1910 ۔ اکثر شمارے پی ڈی ایف

    اس طرح تو احمدیوں میں بھی ہزار اختلاف ہیں۔ اور بزعم خود آپ بھی خود کو وہی مسلمان مانتے ہیں، وہابی ، شیعہ دیوبندی بریلوی جس کا حصہ ہیں۔ ہم اس فورم پر کئی جگہ میں آئینہ دکھا چکےہیں کہ مرزائیت اور احمدیت جسے ابھی ایک صدی ہوئی ہے، تضادات کا مجموعہ ہے۔ مسیح ، مہدی، امتی ، نبی سبحان اللہ۔ اور ابھی آپ...
  10. خضر حیات

    ’مدینہ طیبہ‘ سے ’پاکستان‘ کا سفر

    مادر علمی جامعہ رحمانیہ میں: 91 بابر بلاک جب میں پہنچا تو ظہر کی نماز ہورہی تھی، طالبعلموں میں تو کسی سے کوئی جان پہچان نہیں تھی، نماز کے بعد استاد محترم رمضان سلفی صاحب سےمل کر دعائیں لیں، پھر استاد محترم ڈاکٹر حسن مدنی صاحب اپنے ساتھ دفتر میں لے گئے، ہماری پڑھائی کے بارے میں پوچھا، وہاں...
  11. خضر حیات

    ’مدینہ طیبہ‘ سے ’پاکستان‘ کا سفر

    لاہور میں مادر علمی اور اساتذہ کرام کی زیارت: رمضان کا مکمل مہینہ شیخوپورہ میں ہی گزرا، شوال میں جب مدارس شروع ہوئے، تو اساتذہ کرام سے ملنے کا قصد کیا، خطبہ جمعہ سمن آباد مسجد ابراہیم میں پڑھا کر وہاں ایک بھائی مبین اکرم کے ہمراہ عبید الرحمن شفیق صاحب کو ملنے کا پروگرام بنا، بارش مسلسل ہورہی...
  12. خضر حیات

    ’مدینہ طیبہ‘ سے ’پاکستان‘ کا سفر

    وقت نکال کر ضرور لکھیے۔ ویسے مجھے خرم شہزاد صاحب سے اس رویے کی امید نہیں تھی۔ سمجھ رہا تھا، خوشی خوشی ساتھ بیٹھنے کے لیے تیار ہوں گے۔ خیر۔ اللہ اصلاح فرمائے۔
  13. خضر حیات

    ’مدینہ طیبہ‘ سے ’پاکستان‘ کا سفر

    محترم خرم شہزاد صاحب سے ملاقات: چند سالوں سے خرم شہزاد نام سے ایک محقق منظر عام پر آئےہیں، شہزاد بھائی سے آٹھ دس سال پہلے سے تعارف ہے، محنتی آدمی ہیں، علوم حدیث کا بہت ذوق رکھتےہیں، لیکن علوم اسلامیہ کی مبادیات میں کمزور ہونے کے سبب ، ان کی تحقیقات عجیب و غریب رخ اختیار کر جاتی ہیں، شروع سے اب...
  14. خضر حیات

    ’مدینہ طیبہ‘ سے ’پاکستان‘ کا سفر

    تین سال سے مسلسل مدینہ تھا، یہاں آہستہ آہستہ سعودی لباس یعنی ’ثوب ‘پہننے کی عادت ہوگئی، شلوار قمیض کی صورت میں جو چند ایک جوڑے تھے، کچھ چھوٹے ہوگئے، اکثر پھٹ گئے، جب میں پاکستان پہنچا تو میرے پاس صرف ایک ہی سوٹ تھا، جو میں نے پہنا ہوا تھا،اسی دن شام کو تراویح پڑھانے بھی جانا تھا، ثوب پہن کر...
  15. خضر حیات

    ’مدینہ طیبہ‘ سے ’پاکستان‘ کا سفر

    دو ہزار دس سے میں جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں زیر تعلیم ہوں، سال بعد پاکستان کا چکر لگ جاتا تھا، لیکن پچھلے تین سال سے اہل و عیال سمیت مدنی اقامت اختیار کی تو پاکستان آنے کا موقعہ نہ مل سکا، ایک عرصے بعد کا یہ سفر پہلے تجربات سے ذرا مختلف رہا۔ تین بچے ساتھ تھے، چوتھا مہمان آنے کی امید تھی،...
  16. خضر حیات

    ’مدینہ طیبہ‘ سے ’پاکستان‘ کا سفر

    مدینہ طیبہ سے ’پاکستان‘ کا سفر ماہ مئی کے نصف سے لیکر جولائی کے درمیان تک کا عرصہ پاکستان میں گزرا، بہت دنوں سے سوچ تھی، اس سفرنامے کے احوال کو قلمبند کرلیا جائے۔ آج تھوڑا سا لکھا ہے .. امید ہے پندرہ بیس صفحات میں سمیٹ لوں گا. اور تھوڑا تھوڑا کرکے نشر کرتا رہوں گا .إن شاءاللہ۔
  17. خضر حیات

    شیخ ابو بکر جابر جزائری وفات پاگئے۔

    موتُ العالِمِ موتُ العالَمِ فضيلة الشيخ العلامة أبو بكر الجزائري رحمه الله تعالى مدینہ منورہ میں وفات پا گئے۔ آپ ۱۹۲۱ء میں جزائر کے جنوب میں واقع شہر بسکرہ میں پیدا ہوئے ابتدائی تعلیم وہاں کے شیوخ سے حاصل کی بعد ازاں ۱۹۵۲ء میں جب جزائر میں فرانسیسی استعمار نے دعوت و تبلیغ کے کام میں رکاوٹیں کھڑی...
  18. خضر حیات

    شیخ ابو بکر جابر جزائری وفات پاگئے۔

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے سابق استاد ، مسجد نبوی کے مدرس، مفسر قرآن ، منہاج المسلم کے مصنف ، شیخ ابو بکر جابر جزائری وفات پاچکے ہیں۔ شیخ ایک عرصہ سے علیل تھے۔
  19. خضر حیات

    محدث بک

    آپ کا قرآن کریم: سننے ، پڑھنے، سمجھنے کو جی چاہتا ہے ؟ یہ سوال کسی سے کریں، تو شاید آگے سے کہے: تو آپ مجھے مسلمان نہیں سمجھتے؟! لیکن حقیقت یہی ہے کہ یہ سوال ہمیں خود سے ضرور اور بار بار کرنا چاہیے۔ آخری مرتبہ قرآن کریم کتنے منٹ ، گھنٹے، دن ، ہفتے، مہینے یا پھر سال پہلے کھولا تھا؟ أفلا یتدبرون...
  20. خضر حیات

    لشکر طیبہ کے مالی معاونین کے خلاف پابندیاں

    اس دوغلے کردار پر سوائے لعنت کے کچھ نہیں بھیجا جاسکتا۔ جب کسی کے ملک میں مداخلت کرنی ہو تو وہ اجتماعی قوانین کی مخالفت ہے۔ اور جب کسی سے چشم پوشی تو وہ اس کا ذاتی معاملہ۔ آپ کا بہت انتظار کیا، امید ہے فورم پر آپ کے یہ آخری ایام ہوں گے۔ ہم اس فورم پر امریکی لعنتی ایجنڈے کو پروموٹ کرنے کی مزید...
Top