• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ب

    فاتحہ خلف الامام کے متعلق ،،کسی بھی قسم کا ڈیٹا یہاں شئیر کریں،،مناظراتی حیثیت کا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم قراءت خلف الامام کو درج ذیل نقاط کی روشنی میں سمجھیں ^ کفار قریش کا وطیرہ؛ " لا تسمعوا لهذا القرآن والغوا فيه" مت سنو اس قرآن کو اور شور مچاؤ)فصلت آیت نمبر 26)۔ ^ جوابا مسلمانوں کو اللہ کا حکم ہؤا "وَإِذَا قُرِئَ الْقُرْآَنُ فَاسْتَمِعُوا...
  2. ب

    ایک مجلس کی تین طلاق سے متعلق حدیث رکانہ (مسند احمد) پر بحث

    تین طلاق اور ایک مجلس کی تین طلاق کے فرق کو اچھی طرح پہچانتے ہوئے ہی لکھا ۔
  3. ب

    ایک مجلس کی تین طلاق سے متعلق حدیث رکانہ (مسند احمد) پر بحث

    آپ کی بات ٹھیک کہ اکٹھی تین طلاق کے بعد اکثریت نادم نظر آتی اور اس کا حل تلاش کرتی نظر آتی ہے۔ کچھ ’’حلالہ‘‘ کے چکر میں پڑتے ہیں اور کچھ مسلک بدل کر ’’حرامہ‘‘ میں پڑ جاتے ہیں۔ مگر سوچنے کی بات یہ ہے کہ ’’حلالہ ملعونہ‘‘ ملعون ضرور ہے مگر ہے ’’حلالہ‘‘ ہی ’’حرامہ‘‘ نہیں ہے۔
  4. ب

    ایک مجلس کی تین طلاق سے متعلق حدیث رکانہ (مسند احمد) پر بحث

    تین طلاق کے بعد رجوع میں حرامہ کا اشتباہ موجود ہے۔
  5. ب

    ایک مجلس کی تین طلاق سے متعلق حدیث رکانہ (مسند احمد) پر بحث

    اس روایت پر بھی کچھ تبصرہ ہو جائے؛ صحيح البخاري: کتاب الطلاق: بَاب { وَبُعُولَتُهُنَّ أَحَقُّ بِرَدِّهِنَّ } فِي الْعِدَّةِ وَكَيْفَ يُرَاجِعُ الْمَرْأَةَ إِذَا طَلَّقَهَا وَاحِدَةً أَوْ ثِنْتَيْنِ حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ...
  6. ب

    ایک مجلس کی تین طلاق سے متعلق حدیث رکانہ (مسند احمد) پر بحث

    مذکورہ حدیث کے تشریح اس حدیث سے ہوتی ہے۔ اس حدیث کے بارے کیا خیال ہے؟ سنن أبي داود (2 / 263): 2206 - حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ، وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ خَالِدٍ الْكَلْبِيُّ أَبُو ثَوْرٍ، فِي آخَرِينَ قَالُوا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِدْرِيسَ الشَّافِعِيُّ، حَدَّثَنِي عَمِّي مُحَمَّدُ بْنُ...
  7. ب

    کیا قیام میں ہاتھ باندھنا لازمی ہے؟ اور اگر کوئی شخص ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھے تو کیا یہ جائز ہے؟؟

    اس کو تأویل نہیں کہیں گے بلکہ تمام روایات اور محدثین و فقہاء کی بات میں تطبیق کہہ سکتے ہیں۔ اردو میں بھی کہا جاتا ہے کہ سینہ پر گولی کھانا پیٹھ نا دکھانا۔ اس کا مطلب یہی ہوتا ہے کہ سامنے سے گولی کھانا نا یہ کہ سینہ پر ہی گولی لگے۔ کسی کے پیٹ میں گولی لگے مگر لگے سامنے سے تو یہی کہا جتا ہے کہ اس...
  8. ب

    سلسلہ فتاوی علمائے اھل حدیث

    آپ کی بات بجا مگر سوال یہی ہے کہ ایسوں کے لئے کیا حکم ہوگا؟
  9. ب

    کیا قیام میں ہاتھ باندھنا لازمی ہے؟ اور اگر کوئی شخص ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھے تو کیا یہ جائز ہے؟؟

    ان مذکورہ عربی عبارات سے اگر میرا مدعا ثابت نہین تو اصلاح کیجئے خواہ مخواہ کی بحث سے بچئے۔
  10. ب

    سلسلہ فتاوی علمائے اھل حدیث

    جب تک وہ اس قابل نہیں ہو پاتا تب تک تو اس کے لئے یہ مجبوری کہلائے گی کہ نہیں؟
  11. ب

    کیا قیام میں ہاتھ باندھنا لازمی ہے؟ اور اگر کوئی شخص ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھے تو کیا یہ جائز ہے؟؟

    عربی میں صدرہ کا معنی سامنے کا بھی ہے۔ دیکھئے؛ صحيح مسلم (2 / 606): [شرح محمد فؤاد عبد الباقي] (جلباب) قال النضر بن شميل هو ثوب أقصر وأعرض من الخمار وهي المقنعة تغطي به المرأة رأسها وقيل هو ثوب واسع دون الرداء تغطي به صدرها وظهرها مسند أحمد: فَيَسْتَبِقُونَ إِلَيْهِ فَيَقَعُونَ عَلَى ظَهْرِهِ...
  12. ب

    کیا قیام میں ہاتھ باندھنا لازمی ہے؟ اور اگر کوئی شخص ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھے تو کیا یہ جائز ہے؟؟

    علیٰ صدرہ کا معنیٰ لازم نہیں کہ سینہ پر ہی ہو آگے کی جانب بھی ہوتا ہے۔ جناب اسحاق سلفی صاحب
  13. ب

    کیا قیام میں ہاتھ باندھنا لازمی ہے؟ اور اگر کوئی شخص ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھے تو کیا یہ جائز ہے؟؟

    میرے خیال میں اس روایت سے نماز میں ہاتھ باندھنے کا "حکم" لازم نہیں آتا بلکہ اس کا مفہوم یہ بھی ممکن ہے کہ بایاں ہاتھ دائیں پر نا باندھا جائے۔ ایک حدیث میں ہے کہ ایک صحابی نے بایاں ہاتھ دائیں پر رکھا ہؤا تھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا الٹ کر دیا۔ واللہ اعلم بالصواب
  14. ب

    سلسلہ فتاوی علمائے اھل حدیث

    آپ لوگوں کی بات سے جو مین سمجھ پایا ہوں وہ یہ کہ؛ ہر آدمی میں اتنا ملکہ نہیں ہوتا کہ وہ نصوص سے مسائل اخذ کر سکے۔ اس کو کسی ایسے شخص کی بات کو ماننا ہوگا جو اس پر قادر ہو۔ پوچھنا یہ ہے کہ جو شخص نصوص سے مسائل اخذ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا اسے نصوص سے دلائل دینا فائدہ مند ہوگا؟ خصوصاً آج کل کے...
  15. ب

    بھینس کی قربانی کا مسئلہ

    کسی عالم کا جواب بلا دلیل کیسے مان لیا جائے؟ عالم اپنا فہم دلائل کے ساتھ لکھے تبھی اس کو قابل التفات سمجھا جانا چاہیئے۔
  16. ب

    سلسلہ فتاوی علمائے اھل حدیث

    سوال پوچھنے والے انہی نصوص کی طرف رجوع کیوں نا کریں جن سے یہ فتاویٰ دیئے جا رہے؟
  17. ب

    بھینس کی قربانی کا مسئلہ

    مثلاً؟
  18. ب

    بھینس کی قربانی کا مسئلہ

    کسی کی ذاتی رائے لینا مقصود نہیں بلکہ شرعی حکم معلوم کرنا ہے۔
Top