• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ح

    احادیث کی صحت درکار ہے

    مجھے اندازہ ہو چکا ہے آپ صرف احادیث کی تاویل میں ماہر ہیں، اصول حدیث میں بالکل کورے ہیں، اگر اس عبارت کو غور سے پڑھیں تو ابن جریج نے اپنے سماع کی تصریح کی ہے، لیکن آنکھیں اگر بند ہوں تو دن بھی رات بھلا اس میں قصور کیا ہے آفتاب کا ، ایک بار دوبارہ زحمت فرما لیں اگر پھر بھی سمجھ نہ آئے تو پوچھنے...
  2. ح

    احادیث کی صحت درکار ہے

    جناب اشماریہ صاحب ہر چیز اپنی اصل پر ہوتی ہے اور اصل یہ ہے کہ امام بلند آواز سے قراءت کر رہا ہوتا ہے، اس لیے آمین بھی ظاہری آواز میں کہے گا، یہاں آپ نے دعوی یہ کیا ہے کہ امام قراءت تو بلند آواز سے کرے گا ،لیکن آمین کی آواز نہیں آنی چاہیے ، اس لیے دلیل آپ کے ذمے ہے
  3. ح

    تین اعمال

    سيدناابن عباس كا قول یہ ہے: عن ابن عباس رضي الله عنه: انه قال لرجل : الا اتحفك بحديث تفرح به ؟ قال : بلى, قال اقرأ (تبارك الذي بيده الملك ....) وعلمها اهلك وجميع ولدك وصبيان بيتك وجيرانك , فإنها المنجيه والمجادلة يوم القيامه عند ربها لقارئها , وتطلب له ان تنجيه من عذاب النار , وينجو بها صاحبها...
  4. ح

    جیو کی حقیقت

    تصویر کی وجہ سے تدوین ۔ از انتظامیہ
  5. ح

    ہمارے اخبارات میں کیا شائع ہوتا ہے؟

    اس کالم کے آخری پیرا گراف کو پڑھیں تو پتہ چلتا ہے کہ گویا اس کالم میں ہمیں اس بات کی ترغیب دی جا رہی ہے کہ ہم بھی اپنے ملک کا موحول ان جیسا کر لیں اور جو کچھ وہاں ہو رہا ہے وہ یہاں بھی ہونا چاہیے، کیا ہمارے کالم نگاروں کے پاس لکھنے کے لیے کوئی اچھا موضوع نہیں ہے، کوئی ملکی مسئلہ یا امت مسلمہ کے...
  6. ح

    احادیث کی صحت درکار ہے

    میں نے اشماریہ صاحب سے آمین کے بارے ایک صحیح حدیث کا مطالبہ کیا تھا لیکں اب تک ان کی طرف سے ضعیف حدیث موصول نہیں ہوئی، دوبارہ پھر مطالبہ کیے دیتے ہیں ،شاید تقلیدی جزبے میں جوش آجائے
  7. ح

    تین اعمال

    علامہ البانی رحمہ اللہ نے اپنی دو کتابوں میں اس روایت کو صحیح قرار دیا ہے: سنن الترمذی: 2897 صحیح التر غیب و الترہیب:الترغيب في قراءة قل هو الله أحد، رقم الحدیث:1478
  8. ح

    تین اعمال

  9. ح

    تین اعمال

    علامہ البانی رحمہ اللہ نے اس سے رجوع کر لیا تھا اور انھوں نے بھی اس روایت کو ضعیف ہی قرار دیا ہے، تفصیل کے لیے ملاحظہ کیجیے: ضعیف الترغیب و الترہیب:کتاب قراءۃ القرآن، رقم الحدیث:89
  10. ح

    احادیث کی صحت درکار ہے

    اس اثر سے اشماریہ صاحب نے یہ ثابت کیا ہے کہ آمین صرف ایک بار ثابت ہوتی ہے حالاں کہ یہاں کان مضارع پر داخل ہوا ہے اور وہ استمرار کا معنی دیتا ہے الا کوئی قرینہ صارف آجائے ، تو ثابت ہوا کہ عبد اللہ بن زبیر کا ہمیشگی والا طریقہ تھا
  11. ح

    احادیث کی صحت درکار ہے

    مجھے خوشی ہوئی ہے کہ آپ نے اس حدیث کے معنی کو تسلیم کر لیا ہے، یہ واحد پوسٹ ہے جس کا جناب جواب نہیں دیا ہے، مجھے حسن ظن ہے کہ ان تمام محدثین کے استدلال سے آپ کو اتفاق ہے، ورنہ پہلے آپ اس حدیث کے معنی سے اختلاف کرتے ہوے اس سے آمین بالجہر کے استدلال کو رد کرتے رہے ہو ، اللہ حق بات کو سمجھنے کی...
  12. ح

    احادیث کی صحت درکار ہے

    لگتا ہے فیس بک پر دیکھ لیا ہے ، چلو ہمیں یہ شرف تو حاصل ہو گیا کہ جناب کی نظر ہم پر بھی پڑ گئی، لیکن یہ آپ کو نظر آیا کہ وہ کالی ہے، یعنی شوقیہ ہے
  13. ح

    احادیث کی صحت درکار ہے

    اشماریہ صاحب سعودیہ پتہ نہیں جانا ہو یا نہ ہو، پاکستان میں ہی اس پر عمل کر لو
  14. ح

    تین اعمال

    جزاک اللہ خیرا
  15. ح

    احادیث کی صحت درکار ہے

    نہیں ! میرے کہنے مقصد ہے کہ یہاں پاکستان میں آپ کی مسجد سے آمین کی ایسی آواز آئے کہ مسجد گونج اٹھے، اور ایک بار آپ کا عمل ثابت ہو جائے،حرم مکی تو پہلے ہی آمین کی آواز سے ہر روز گونجتا ہے ، وہاں آپ کی آمین قطعا ضرورت نہیں ہے، اگر یہ کام کرنا ہی ہے تو وہاں کرو جہاں پہلے اس پر پابندی لگی ہوئی اور...
  16. ح

    تین اعمال

    عَنْ أَبِيهِ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ الْجُهَنِيِّ صَاحِبِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَنْ قَرَأَ: قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ حَتَّى يَخْتِمَهَا عَشْرَ مَرَّاتٍ، بَنَى اللَّهُ لَهُ قَصْرًا فِي الْجَنَّةِ " فَقَالَ عُمَرُ بْنُ...
  17. ح

    احادیث کی صحت درکار ہے

    سیدنا ابو ہریرہ اور جہری آمین آمین کا معاملہ اتنا اہم ہے کہ مروان بن حکم اور سیدنا ابو ہریرہ آمین کی تاخیر و تقدیم میں ایک دوسرے کو تلقین کیا کرتے تھے: أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ حَدَّثَنَا أَبُو سَهْلِ بْنُ زِيَادٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ...
  18. ح

    احادیث کی صحت درکار ہے

    کسی حنفی بھائی کے پاس اگر کوئی ایسی سند ہے کہ جس میں کوئی مجروح راووی نہ ہو تو وہ پیش کرے،
Top