الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عربی زبان میں "
سُبْحَانَ دراصل مصدر ہے ،جیسے غُفران
اور اضافت وترکیب میں
سُبْحَانَ اللهِ کلمئہ تنزیہہ ۔یعنی اللہ ہر عیب اور برائی سے پاک ہے ۔
''سبحان اللہ'' کا مطلب یہ ہے کہ ''اللہ تعالیٰ کی ذات تمام عیوب اور نقائص سے پاک ہے''۔ یا ''میں االلہ تعالیٰ کی پاکی بیان کرتا ہوں ان تمام عیوب سے جن...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بچے کا نام ۔۔سبحان۔۔ یا۔۔ محمد سبحان رکھنا
سوال
السلام عليكم ورحمةالله وبركاته!
کیا بچے کا نام سبحان یا محمد سبحان رکھ سکتے ہیں کچھ لوگ کہتے ہیں سبحان اللہ کی صفت ہے یہ نام نہیں رکھنا چاہئے؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد...
کفن پر لکھنا بدعت ہے ؛
تحریر غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری
قبر میں شجرہ یا غلاف کعبہ یا عہد نامہ یا دیگر ”تبرکات“ کا رکھنا، نیز مردے کے کفن یا پیشانی پر انگلی یا مٹی یا کسی اور چیز سے عہد نامہ یا کلمہ طیبہ لکھنا ناجائز اور بدعت سیہ اور قبیحہ ہے۔
یہ خانہ ساز دین، آسمانی دین کے خلاف ہے۔ قرآن و...
جنازہ کے آگے یا پیچھے بآوازِ بلند ذکر وغیرہ کرنا کیسا ہے ؟
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری
جنازہ کے آگے یا پیچھے بآوازِ بلند ذکر وغیرہ کرنا “قبیح بدعت” ہے ،قرآن و حدیث میں اس کی کوئی اصل نہیں ہے ، یہ رسول اللہ ﷺ ، خلفائے راشدین ، صحابہ کرام ، تابعینِ عظام ، ائمہ دین اور سلف صالحین سے ثابت نہیں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نماز جنازہ کا مختصر مسنون طریقہ
وضوء کے بعد
ہر نماز کی طرح تکبیر(اللہ اکبر ) کہہ کہ ہاتھ باندھ لیجئے ،
نماز جنازہ میں صرف قیام ہے رکوع اور سجود نہیں بلکہ صرف چار (4) تکبیریں ہیں (بخاری ومسلم)
اعوذباللہ من الشیطان الرجیم پڑھ کر بسم اللہ سمیت سورۃ فاتحہ پڑھیں ؛
➊...
شہادت کے خواب سے بہت عرصہ پہلے بھی سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کو شہادت کی بشارت مل چکی تھی ؛
امام بخاریؒ اور دیگر کئی نامور عظیم محدثین نے روایت کیا ہے کہ :
عَنْ قَتَادَةَ : أَنَّ أَنَسًا رضي الله عنه حَدَّثَهُمْ قَالَ : صَعِدَ النَّبِيُّ صلي الله عليه وآله وسلم أُحُدًا، وَ مَعَهُ أَبُوْبَکْرٍ وَ...
عثمان! افطاری ہمارے ساتھ کرنا
سيدنا عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک صبح سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے لوگوں سے بیان کیا :
«يا عثمان، أفطر عندنا» فأصبح عثمان صائما فقتل من يومه رضي الله عنه
کہ گزشتہ رات میں نے خواب میں نبی ﷺکو دیکھا ہے. آپ نے فرمایا :
’’عثمان! افطاری ہمارے ساتھ...
نماز جمعہ سے پہلے نوافل
➊ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
من اغتسل ثم أتي الجمعة فصلٰي ما قدر له ثم أنصت حتٰي يفرغ الامام من خطبته، ثم يصلي معه غفرله ما بينه و بين الجمعة الأخرٰي و فضل ثلاثة أيام
”جس نے غسل کیا، پھر نماز جمعہ کے لئے آیا، نماز پڑھی...
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کا شہادت سے قبل خواب
مسنداحمد بن حنبلؒ اور فضائل صحابہ لاحمدؒ میں حدیث ہے کہ:
حدثنا عبد الله قال: حدثني عثمان بن أبي شيبة قثنا يونس بن أبي اليعفور العبدي، عن أبيه، عن مسلم أبي سعيد مولى عثمان بن عفان، أن عثمان بن عفان أعتق عشرين مملوكا، ودعا سراويل فشدها عليه، ولم...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ سب سے افضل ہیں
ہمارے نزدیک تمام صحابہ کرام ہی معزز و مکرم ہیں اور ہمارے سر کا تاج ہیں، سب سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے ،ان میں سے کسی ایک کی جانب جھکاؤ یا کسی کے خلاف تعصب کے بغیر ان سب کا احترام ملحوظ رکھتے ہوئے ، قرآن...
لیکن میرے پاس ڈاونلوڈ ہورہا ہے ،
آپ اس لنک پر صرف لیفٹ کلک کرکےڈاونلوڈکی توقع لگالیتے ہیں ،
جبکہ یہاں دو چیزیں مطلوب ہیں ،،ایک تو یہ کہ انٹر نیٹ ڈاو لوڈ منیجر آپ کے کمپیوٹر میں انسال ہونا چاہیئے
دوسری بات ڈاون لوڈ لنک پر رائیٹ کلک کریں گے تو درج ذیل ڈائیلاگ باکس سامنے آئے گا
کلک کرنے پر...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا حضرت عیسی ہمارے نبی ﷺ کی قبر پر تشریف لائیں گے ؟
قال الامام الحاكم
أخبرني أبو الطيب محمد بن أحمد الحيري ثنا محمد بن عبد الوهاب ثنا يعلى بن عبيد ثنا محمد بن إسحاق عن سعيد بن أبي سعيد المقبري عن عطاء مولى أم صبية قال: «سمعت أبا هريرة يقول: قال رسول الله...
ٍصبح و شام کی تخصیص کے بغیر کثرت سے درود شریف اخلاص و محبت کے ساتھ پڑھتے رہنا چاہیئے :
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
(مَنْ صَلّٰی عَلَیَّ وَاحِدَۃً ، صَلَّی اﷲُ عَلَیْہِ بِہَا عَشْرًا)
’’ جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے ، اللہ...
سلفی حضرات کے سنانے کی وجہ یہ ہوسکتی ہے کہ :
علامہ عبدالعظیم المنذریؒ نے اپنی کتاب ’’ الترغیب والترہیب ‘‘ میں یہ حدیث درج کرکے اسے ’’ رواه الطبراني بإسنادين أحدهما جيد ‘‘
یعنی یہ حدیث دو سندوں سے مروی ہے ،اور ان دو میں سے ایک اسناد جید ہے ‘‘
پھر اسے سنانے کی دوسری وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے کہ علامہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سیدنا عیسی علیہ السلام کا دوبارہ دنیا میں واپس آنا صحیح احادیث سے ثابت ہے ؛
صحیح مسلم میں سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث :
حدثنا قتيبة بن سعيد، حدثنا ليث، عن سعيد بن أبي سعيد، عن عطاء بن ميناء، عن أبي هريرة، أنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم...
غزوہ احد میں توحید کا عملی اظہار
لما كان يوم أحدٍ أشرف أبو سفيان على المسلمين فقال: "أفي القوم محمدٌ؟ فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «لا تجيبوه» ثم قال: أفي القوم ابن أبي قحافة ـثلاثًاـ قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «لا تجيبوه» ثم قال: أفي القوم عمر بن الخطاب[ ] ؟ فقال رسول الله صلى الله...
وقت نصف النہار قبل از زوال ہر روز ہوتا ہے۔ البتہ جمعہ پڑھنے والوں کے لیے خطبہ شروع ہونے سے پہلے جتنی ان کے مقدر میں ہو۔ اور خطبہ شروع ہونے کے بعد دو رکعت نماز پڑھنے کی اجازت ہے۔ بدلیل حدیث «فَصَلّٰی مَا قُدِّرَ لَهُ»مسلم-الجمعة’’پھر اپنے مقدر کی نماز پڑھے‘‘ «فَصَلّٰی مَا کُتِبَ لَهُ»بخارى-الجمعة...