• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    اللہ تعالیٰ جب جہنم پر اپنا قدم رکھے گا تو وہ سکڑ اور سمٹ جائے گی ۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالی جب جہنم پر اپنا قدم رکھے گا ۔۔۔۔ منکرین حدیث کودراصل اسلام کی کوئی بھی بات ہضم نہیں ہوتی ، لیکن بے چارے اسلام کا نام لےکربرا بھلا کہنے کی بجائے احادیث کو نشانہ بناتے ہیں ،اور ’’ دوکان ‘‘ چلانے کیلئے برانڈ نیم brand name کے طور پر مختلف چیزوں کی دہائی...
  2. اسحاق سلفی

    مکتبہ شاملہ کہاں سے ڈاونلوڈ کریں

    مکتبہ شاملہ یہاں سے ڈاون لوڈ کرلیں ؛
  3. اسحاق سلفی

    مکتبہ شاملہ کہاں سے ڈاونلوڈ کریں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ مکتبہ شاملہ انسٹال کرنے کی ضرورت ہی نہیں ،موجودہ مکتبہ صرف ڈاون لوڈ کرکے کسی ڈرائیو مثلاً ڈی ڈرائیو میں رکھ لیں ، اسے ایکسٹریکٹ کرلیں ، ایکسٹریکٹ شدہ فولڈر سے اس کی exe فائل ڈبل کلک کریں تو مکتبہ شاملہ اوپن ہو جائے گا ۔
  4. اسحاق سلفی

    رحم الله عليا اللهم أدر الحق معه حيث دار اس روایت کی صحت درکار ہے ۔

    اس کا مطلب ہے کہ یہ راوی ’’ درجہ اعتبار ‘‘ سے ساقط ہے ،یعنی اس کی روایات کا کوئی اعتبار نہیں ،جھوٹا آدمی ہے ،مثلا مشہور کذاب السُدی کے متعلق کہا گیا ہے کہ : مُحَمَّد بن مَرْوَان السّديّ صَاحب الْكَلْبِيّ سَاقِط فِي أَكثر رواياته
  5. اسحاق سلفی

    مرنے والے کے چھوڑے ہوئے فرائض کو ساقط کرنے کیلئے مقلدین کا حیلہ

    چھوڑی گئی نمازوں کا کوئی کفارہ نہیں ، اگر نماز ترک کرنے والا زندہ ہے تو نماز قضاء کرنا ہوگی ،او اگر فوت ہوجائے تو شریعت نے اس کے ورثا کو مرنے والے کی نمازوں کے کفارے کی کسی صورت کا مکلف نہیں بنایا ، نبی مکرم ﷺ کا ارشاد ہے : ’’ عن أنس بن مالك، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " من نسي صلاة فليصل...
  6. اسحاق سلفی

    رحم الله عليا اللهم أدر الحق معه حيث دار اس روایت کی صحت درکار ہے ۔

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یہ حدیث مکمل اس طرح ہے : امام ترمذی ؒ روایت کرتے ہیں : حدثنا أبو الخطاب زياد بن يحيى البصري قال: حدثنا أبو عتاب سهل بن حماد قال: حدثنا المختار بن نافع قال: حدثنا أبو حيان التيمي، عن أبيه، عن علي، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «رحم الله أبا بكر زوجني...
  7. اسحاق سلفی

    وضوء میں جرابوں اور پگڑی پر مسح

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ محترم بھائی ! عربی میں جسے ’’ عمامہ ‘‘ کہتے ہیں ،اسے ہماری زبان میں ’’ پگڑی ،دستار ‘‘ کہا جاتا ہے ، عمامہ (تلفظ:عِ-مَ-ا-مَ-ہ) یا پگڑی/دستار (عربی: عمامة، فارسی: دولبند/دستار/عمامه، انگریزی: Turban) سرپوش کی ایک قسم ہے، جس میں کپڑے کو سر پر پیچ دے کر لپیٹا جاتا ہے۔ اس کی...
  8. اسحاق سلفی

    قضائے حاجت کے آداب

    قضائے حاجت کے آداب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! دین اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جو ان تمام امور کی طرف رہنمائی کرتا ہے جو دین و دنیا میں انسانوں کو پیش آتے ہیں۔ ان میں ایک پہلو قضائے حاجت کے آداب کی تعلیم کا بھی ہے۔ دین اسلام نے یہ آداب بھی سکھلائے ہیں تاکہ انسان اپنی...
  9. اسحاق سلفی

    وضوء میں جرابوں اور پگڑی پر مسح

    بغیر عذر کے موزہ یا جراب پہ مسح کرنا شیخ @مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر شمالی طائف (مسرہ) اسلام دین رحمت ہے اس میں بندوں کی طاقت اور زمانے وحالات کی نزاکت کی رعایت بھی پائی جاتی ہے ۔ ٹھنڈے موسم میں موزوں پر مسح کی اجازت ہمارے لئے باعث رحمت ہے ۔ نبی رحمتﷺ سے موزہ اور جراب دونوں پہ مسح کرنا...
  10. اسحاق سلفی

    وضوء میں جرابوں اور پگڑی پر مسح

    وضوءمیں جرابوں پر مسح ❀ عن ثوبان قال : بعث رسول الله صلى الله عليه وسلم سرية۔۔۔ أمرهم أن يمسحوا على العصائب و التساخين ’’ سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجاہدین کی ایک جماعت بھیجی . . . انہیں حکم دیا کہ پگڑیوں اور پاؤں کو گرم کرنے والی اشیاء (جرابوں اور...
  11. اسحاق سلفی

    وضوء میں جرابوں اور پگڑی پر مسح

    وضو میں جرابوں پر مسح محدث العصر شیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حدیث میں آیا ہے کہ عن ثوبان قال بعث رسول اللہ سریۃ….امرھم ان یمسحوا علی العصائب والتساخین. ترجمہ: سیدنا ثوبانؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجاہدین کی ایک جماعت بھیجی….انہیں حکم دیا...
  12. اسحاق سلفی

    خود ساختہ عید میلاد النبی کی حقیقت

    عید میلادالنبی ﷺ کی شرعی حیثیت حصہ دوم (٤)رسول اللہﷺ کی تشریف آوری کا عقیدہ اور قیام تعظیمی: میلاد کی مجلسوں میں لوگ یہ عقیدہ رکھ کر قیام کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ ایسی مجلسوں میں بذات خود تشریف لاتے اور حاضر ہوتے ہیں،حالانکہ یہ عقیدہ بالکل باطل اور نصوص شرعیہ کے خلاف ہے،کیونکہ رسول اللہﷺ کا جسد...
  13. اسحاق سلفی

    خود ساختہ عید میلاد النبی کی حقیقت

    عید میلاد النبیﷺ کی شرعی حیثیت ڈاکٹر فضل الرحمن المدنی جامعہ محمدیہ منصورہ، مالیگاؤں الحمد للہ کفیٰ وسلام علی عبادہ الذین اصطفیٰ ، امابعد! ربیع الاول کا مہینہ وہ مہینہ ہے ،جس میں آقائے نامدار، تاجدار مدینہ ،احمد مجتبیٰ محمد مصطفی ﷺ کی ولادت با سعادت ہوئی،اس اعتبار سے یقیناً یہ مہینہ خوشی...
  14. اسحاق سلفی

    کیا نمازی اور سترہ کے فاصلہ حد نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے متعین کی ہے؟؟

    نمازی اور سترے کے درمیان فاصلہ عن عبد الرحمن بن أبي سعيد الخدري، عن أبيه، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «إذا صلى أحدكم فليصل إلى سترة وليدن منها» قال الشيخ الألباني رحمه الله : "إسناده حسن صحيح" انتهى من " صحيح سنن أبي داود" (3/281) ترجمہ : جناب ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے...
  15. اسحاق سلفی

    کیا نمازی اور سترہ کے فاصلہ حد نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے متعین کی ہے؟؟

    نمازی اور سترہ کے درمیان تین ذراع یعنی تین ہاتھ (تقریباً چار ،ساڑھے چار فٹ ) فاصلہ ہونا چاہیئے ،اس سے زائد نہیں ، شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ بن بازؒ کا فتوی شروع میں گزر چکا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ : وأرجح ما قيل في ذلك أن الحد ثلاثة أذرع إذا كان ما له سترة، إذا كان وراه ثلاثة أذرع فلا حرج أو...
  16. اسحاق سلفی

    موت کے فرشتے کا نام ؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ؛ من يقبض أرواح الحيوانات وما مصيرها؟ حیوانات کی روح کون قبض کرتا ہے اور ان کی ارواح کا ٹھکانہ کہاں ہے ؟ تاريخ النشر : 23-07-2008 السؤال ذوات الأرواح غير البشر من الحيوانات والطيور إذا ماتوا أين تذهب أرواحهم ؟ وهل ملك...
  17. اسحاق سلفی

    چائے

    میں ’’ چائے ‘‘ کا بورڈ دیکھ کر چلا آیا ،کہ شاید دوچار گھونٹ مل جائے تو تھکن کم ہوجائے لیکن یہاں تو ’’ ککنگ کلاس ‘‘ جاری ہے ؛ چائے کے ’’ فارمولہ‘‘ میں چار بیویوں کی اضافت حوصلہ اور ہمت کا کام ہے ؛ جھاڑکھنڈ کا تو پتا نہیں ،تاہم اپنے علاقہ میں یہ کام ناممکن نہیں تو خاصا دشوار ہے ؛...
  18. اسحاق سلفی

    کیا نمازی اور سترہ کے فاصلہ حد نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے متعین کی ہے؟؟

    نمازی کے سترہ کا حکم ــــــــــــــــــــــــــ سوال السلام عليكم ورحمة الله وبركاته فَاِنِّیْ قَدْ سَئَلْتُکَ حِيْنَمَا زُرْتُکَ قَبْلَ شَهْرٍ عَنْ حُکْمِ سُتْرَةِ الْمُصَلِّیْ هَلْ هِیَ وَاجِبَةٌ اَمْ مُسْتَحَبَّةٌ وَعَنْ حُکْمِ نَصْبِهَا فِیْ دَاخِلِ الْمَسْجِدِ اَمَامَ الْمُصَلِّيْنَ فَقَدْ...
  19. اسحاق سلفی

    کیا نمازی اور سترہ کے فاصلہ حد نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے متعین کی ہے؟؟

    نماز میں سترہ قائم کرنا سنت مؤکدہ ہے ON دسمبر 17, 2018 BY ISHAATULHADITH HAZRO OFFICIAL فتاوی علمیہ المعروف توضیح الاحکام،محدّث العَصر حَافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ، الاتحاف الباسم فی تحقیق موطأ الإمام مالک روایۃ عبدالرحمٰن بن القاسم میں 1. امام کا سترہ مقتدیوں کا سترہ ہوتا ہے۔ 2. نماز میں...
Top