الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نمازی کے آگے سترہ رکھنا واجب ہے یا سنت؟
محدّث العَصر حَافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
اس مسئلے میں علماء کا اختلاف ہے اور راجح یہی ہے کہ سترہ واجب نہیں بلکہ سنت (اور مستحب) ہے۔
مسند البزار میں حدیث ہے کہ نبی ﷺ نے بغیر سترے کے نماز پڑھی ہے۔ اس روایت کی سند حسن لذاتہ ہے اور شواہد کے ساتھ صحیح ہے۔...
جی آپ نے بالکل درست فرمایا ، میرے پاس استاذ الاساتذہ شیخ عبدالمنان نورپوریؒ کا فتوی موجود ہے جس پر میں نے یہی بات لکھی ہے
ـــــــــــــــــــ
نمازی کے آگے سے گزرنا
_________________________
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اگر نمازی کھلے میدان میں ہو یا صحراء میں تو گزرنے والا نمازی کے نماز ختم...
اس مسئلہ میں محدث فتوی کمیٹی کا فتویٰ ہی درست ہے :
ـــــــــــــــــــــــــــــــ
نمازی کے آگےاگر سترہ نہ ہو تو کتنے فاصلے سے گزرا جاسکتاہے
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
نمازی کے آگےاگر سترہ نہ ہو تو کتنے فاصلے سے گزرا جاسکتاہے۔؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال...
حضرت علی رضی اللہ عنہ بھی عالم الغیب نہ تھے ؛
فجاء علي (عليه السلام) فدخل في حجرته فلم ير فاطمة (عليها السلام) فاشتد لذلك غمه وعظم عليه، ولم يعلم القصة ما هي فاستحيى أن يدعوها من منزل أبيها فخرج إلى المسجد فصلى فيه ما شاء الله ثم جمع شيئا من كثيب المسجد واتكأ عليه.
سیدہ فاطمہ ؓ کے گھر سے جانے...
سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا غیب نہیں جانتی تھیں :
إنه جاء شقي من الأشقياء إلى فاطمة بنت محمد (صلى الله عليه وآله) فقال لها: أما علمت أن عليا قد خطب بنت أبي جهل فقالت: حقا ما تقول: فقال: حقا ما أقول - ثلاث مرات
یکی از اشقیا بہ نزد حضرت فاطمۂ زھرا علیھا السلام آمد و گفت کہ: علی بن ابیطالب دختر أبو...
لا الٰہ الا اللہ
حامد کمال الدین
کلمۂ لا الٰہ الا اللہ میں لفظِ ”الٰہ“ کی خاص دلالت کیا ہے؟
نفی واثبات کے مسئلہ کے بعد دوسری اہم بات خود مسئلۂ الوہیت ہے....
یہ ذہن نشین ہونا ضروری ہے کہ اس کلمہ کے اندر اہل توحید اور اہل شرک کے مابین مسئلۂ باعثِ نزاع ’الوہیت‘ ہے نہ کہ ’ربوبیت‘۔ ہر آدمی دیکھ...
توحید کی قسمیں
تحریر : عنایت اللہ سنابلی
-----------------------
اللہ تبارک وتعالیٰ ہی اپنی تمام مخلوقات پر الوہیت اور عبودیت کا حقدار ہے، چنانچہ صرف اللہ سبحانہ وتعالیٰ ہی کے لیے ساری عبادتیں کرنا اور پورے دین کو اللہ کے لیے خالص کر دینا ہی تو حید الوہیت ہے۔
اور یہی کلمہ ” لا الہ الا اللہ“ کا...
ان باکس (ذاتی پیغام ) میں ایک بھائی نے درج ذیل سوال کا جواب طلب کیا ہے ،
اس سوال کا جواب چونکہ سب کیلئے مفید ہے ،اس لئے اوپن فورم پر جواب دیا جارہا ہے ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جناب مسوربن مخرمہ رضی اللہ عنہ کا تعارف :
حضرت مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہ...
امام سفیان الثوری مدلس تھے
علم حدیث کے جید علماء نے امام سفیان الثوری کا مدلس ہونا بیان کیا ہے اور تسلیم کیا ؛
حافظ صلاح الدين أبو سعيد خليل الدمشقي العلائي (694 - 761 هـ = 1295 - 1359 م) نے درج ذیل الفاظ میں امام سفیان ثوری کا مدلس ہونا بیان کیا ہے:
’’والثالث: من یدلس عن اقوام مجهولین لا یدری...
تمام صحابہ کرام ؓ جنتی ہیں
علامہ حافظ ابن حجر عسقلانیؒ المتوفی (۸۵۲ھ)
[الاصابۃ فی تمییز الصحابۃ ] میں اندلس کے عظیم امام ابو محمد ابن حزمؒ کا کلام نقل کرتے ہیں کہ :
قال أبو محمّد بن حزم: الصحابة كلّهم من أهل الجنة قطعا، قال اللَّه تعالى: لا يَسْتَوِي مِنْكُمْ مَنْ أَنْفَقَ مِنْ قَبْلِ...
یہ شخص صحابی نہیں بلکہ منافق تھا ،
مشہور محدث اور مورخ علامہ ابو محمد عبداللہ بن مسلم ابن قتیبہ (المتوفی 276ھ) لکھتے ہیں کہ :
كان «قزمان» هذا منافقا، وهو القائل: والله إن قاتلت إلا حدبا على قومي [«إلا عن أحساب قومي»] .
وجرح فاشتدّت به جراحته فقتل نفسه. وفيه قال النبيّ- صلّى الله عليه وسلم-:«إن...
صحابہ کرام معصوم تو نہ تھے ،لیکن ان کی شان یہ ہے کہ انہیں جنت و مغفرت کا وعدہ مل چکا ہے ؛
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالمنان نور پوری رحمہ اللہ لکھتے ہیں :
اللہ تعالیٰ نے ان کی لغزشیں معاف کر دی ہیں اور اللہ تعالیٰ ان پر راضی ہو چکے ہیں ، قران مجید میں ہے:
{وَلَقَدْ عَفَا...
صحیح بخاری کی ایک حدیث شریف دیکھ کراتنی بدحواسی ؟
اوکاڑوی بس کے سوار سبھی مسافر حدیث نبوی دیکھ کر ایسا ہی ردعمل دیتے ہیں ؛
خود آپ نے لکھا تھا کہ :
اس کے جواب میں ہم نے عرض کیا تھا کہ :
صحیح بخاری حدیث نبوی کی وہ کتاب ہے جو مولوی قاسم نانوتوی دیوبندی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے پڑھی...
عطف مغایرۃ
مثلاً : خلق السموٰت والارضاس نے آسمان اور زمین بنائے ‘‘
یعنی جس طرح اس نے آسمان بنائے اسی طرح اسی نے زمین بھی تخلیق کی ‘‘
اس مثال میں دو چیزیں کے متعلق بتایا ہے کہ انہیں اللہ نے تخلیق کیا ، لیکن یہ دو علیحدہ علیحدہ چیزیں ہیں زمین الگ چیز اور آسمان الگ ،ان دونوں کے درمیان ’’ واو ‘‘...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی !
جواب :
سورۃ الاعراف میں فرعون کے دربار میں پہلی دعوت کی تفصیل بیان ہوئی ہے ،
فرعون نے سیدنا موسیٰ کی دعوت کے جواب میں پوچھا کہ آپ کے پاس اپنے دعویٰ رسالت کے ثبوت میں کوئی آیت یعنی آپ کی صداقت کی نشانی (معجزہ ) ہے یا نہیں ؟
قَالَ إِنْ كُنْتَ جِئْتَ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس روایت کے متعلق اپنی تحقیق گذشتہ ماہ اس فورم میں پیش کرچکا ہوں ،ملاحظہ فرمائیں ؛
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ روایت بالکل جھوٹی ،خود ساختہ ہے ؛
اس روایت کی حقیقت سمجھنے کیلئے بنیادی طور پر یہ بات سامنے رکھی جائے کہ اگر نبی اکرم ﷺ سیدنا معاویہ کے قتل کا حکم...