• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    نماز میں رفع الیدین کن کن مقامات پر سنت مصطفیٰ ﷺ سے ثابت ہے ؛ صحیح بخاری حدیث نبوی کی وہ کتاب ہے جو مولوی قاسم نانوتوی دیوبندی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے پڑھی : (دیکھئے ارواحِ ثلاثہ ،صفحہ ۲۱۰ ) https://archive.org/details/ArwahESalasah/page/n201 اس کتاب صحیح بخاری میں رسول اکرم...
  2. اسحاق سلفی

    جمع بین الصلاتین

    بلا عذر نمازیں جمع کرنا مفتی عبدالستار الحماد حفظہ اللہ سوال السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ہمارے گاؤں میں درج ذیل وجوہات کی بنا پر مسلسل تین تین دن تک مغرب و عشاء کی نمازیں جمع کی جاتی ہیں: (الف)ہلکی ہلکی بوند باندی ہو رہی ہو۔(ب)موسم خراب یا ابرآلود ہو۔(ج)ٹھنڈی ہوا چل رہی ہو۔ اس سلسلہ میں...
  3. اسحاق سلفی

    جمع بین الصلاتین

    الجواب : السلام علیکم ورحمۃ اللہ هل يجوز للمريض الجمع بين الصلوات ؟ تاريخ: 17/2/09۔۔رقم الفتوى: 145 کیا مریض کیلئے نمازیں جمع کرکے ادا کرنا جائز ہے ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الجواب : بسم الله الرحمن الرحيم الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام على سيدنا محمد وعلى آله وأصحابه أجمعين...
  4. اسحاق سلفی

    کیا امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ امام ابوحنیفہؒ کی قبر پر گئے تھے؟

    کیا امام شافعی رحمہ اللہ امام ابوحنیفہؒ کی قبر پر گئے تھے؟ تحریر : حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال : ایک روایت میں آیا ہے کہ امام شافعی رحمہ الله نے فرمایا : إني لأتبرك بأبي حنيفة و أجي إليٰ قبره فى كل يوم . يعني زائرا . فإذا عرضت لي حاجة صليت ركعتين و جئت إليٰ قبره و سألت الله تعالىٰ...
  5. اسحاق سلفی

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    کیا ترکِ رفع الیدین قرآن و حدیث سے ثابت ہے ؟ تحریر: شیخ الحدیث حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال : کیا ترک رفع یدین قرآن و حدیث سے ثابت ہے یا نہیں ؟ مقلدین کے ایک فتوی کے مطابق : ترک رفع یدین قرآن وحدیث سے ثابت ہے۔ رفع یدین پر ناراضگی اور ترک کا حکم۔ [1] صریح دلائل کی روشنی میں جواب پیش...
  6. اسحاق سلفی

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے وفات تک رفع الیدین کا ثبوت تحریر : غلام مصطفے ظہیر امن پوری رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز شروع کرتے وقت، رکوع جاتے اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت اور دو رکعتوں سے اٹھ کر، رفع الیدین کرتے تھے، اس کا ترک ثابت نہیں، دلائل ملاحظہ ہوں : دلیل نمبر ① ❀ سیدنا عبداللہ بن...
  7. اسحاق سلفی

    عقیدۂ تکمیلِ دین

    آمین یا رب العالمین وجزاکم اللہ تعالی خیراً
  8. اسحاق سلفی

    چاروں فقہی مکاتب کی کتابیں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مکتبہ شاملہ ڈاوں لوڈ کرلیں ،چاروں مذاہب کی اہم فقہی کتابیں اس مکتبہ میں موجود ہیں ؛
  9. اسحاق سلفی

    عقیدۂ تکمیلِ دین

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ؛ محترم بھائی ! یہ حدیث مصنف ابن ابی شیبہ اور شرح السنۃ میں مروی ہے : مصنف ابن ابی شیبہؒ کی روایت درج ذیل ہے : محمد بن بشر، قال: حدثنا، إسماعيل بن أبي خالد، عن، عبد الملك بن عمير، قال: أخبرت، أن ابن مسعود، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «أيها الناس , إنه...
  10. اسحاق سلفی

    وضو کے بعد سورہ قدر پڑھنا کیسا ہے

    جون پور شمالی ہند کا تاریخی شہر ہے جو ریاست اتر پردیش میں واقع ہے۔ سلطان فیروز شاہ تغلق (پیدائش: 1309ء– وفات: 20 ستمبر 1388ء) سلطنت دہلی کے تغلق خاندان کا تیسرا حکمران تھا جس نے 1351ء سے 1388ء تک حکومت کی۔ اس نے تعمیر کرایا۔ جونا خان نے جو بعد میں السلطان المجاہد ابوالفتح محمد شاہ کا لقب اختیار...
  11. اسحاق سلفی

    وضو کے بعد سورہ قدر پڑھنا کیسا ہے

    برہان پور بھارت کا ایک شہر جو مدھیہ پردیش میں واقع ہے، اسے "باب دکن" بھی کہا جاتا ہے۔ تفصیلات برہان پور کا رقبہ 181.06 مربع کیلومیٹر ہے، اس کی مجموعی آبادی 210,891 افراد پر مشتمل ہے اور سطح سمندر سے 247 میٹر بلندی پر واقع ہے۔
  12. اسحاق سلفی

    محسن انسانیت صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے جزائے خیر کی دعاء

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عن ابن عباس رضي الله عنهما قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم من قال جزى الله عنا محمدا بما هو أهله أتعب سبعين كاتبا ألف صباح (الطبراني في الأوسط رقم ٢٣٥) سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد نقل کرتے ہیں کہ جو شخص یہ دعا...
  13. اسحاق سلفی

    علماء و صالحین کی صحبت اہل ایمان کیلئے بہترین ہے ؛

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی ! یہ دونوں الفاظ دراصل ایک ہی روایت کے ہیں ؛ امام أبو بكر عبد الله بن محمد المعروف بابن أبي الدنيا (المتوفى: 281هـ) اپنی کتاب ’’ الاولیاء ‘‘ میں روایت کرتے ہیں کہ : حدثنا عبد الله، ذكر الفضل بن سهل، نا عبيد الله بن موسى، أنا مبارك بن حسان، عن عطاء،...
  14. اسحاق سلفی

    "پائریٹیڈ" کتابوں اور تحریرں کی خرید و فروخت کا شرعی حکم

    دونوں محترمین کا شکریہ میں جلدی اور عجلت میں اصل لٖفظ لکھنا بھول گیا ، "پائریٹیڈ" جس کا مطلب ـمسروقہ ۔ یعنی چوری شدہ ،غیر قانونی ،کاپی رائیٹ کی خلاف ورزی کرکے حاصل کردہ ۔
  15. اسحاق سلفی

    غزوہ حنین اور وفد بنو ہوازن

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ غزوہ حنین سنۃ ۸ھ اور وفد بنو ہوازن آپ نے جو عبارت ترجمہ کیلئے پیش کی ہے ،یہ عبارت دراصل غزوہ حنین سنۃ ۸ہجری کے بعد قبیلہ بنو ہوازن کے وفد کے موقع پر نبی مکرم ﷺ کی زبان اقدس سے صادر ہونے والے سنہرے الفاظ ہیں ،جو آپ کی سیرت طیبہ کی ایک تاباں جھلک ہے ،اور اسلام کے...
  16. اسحاق سلفی

    "پائریٹیڈ" کتابوں اور تحریرں کی خرید و فروخت کا شرعی حکم

    ان باکس (ذاتی پیغام ) میں ایک بھائی نے سوال کیا ہے کہ : اردو میں سوال : السلام علیکم ورحمۃ اللہ ! "پائریٹیڈ" بُکس یا کسی اور تحریری مواد کی خرید و فروخت کا شرعی حکم کیا ہے ؟ براہ مہربانی قرآن و صحیح احادیث کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں ، جزاکم اللہ تعالی خیراً ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. اسحاق سلفی

    دین اسلام کے محاسن

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ یہ واقعہ اس کتاب کے کس صفحہ پر ہے ، یہ بتادیں تو اس کی تحقیق پیش کردی جائے گی ،ان شاء الله العزيز
  18. اسحاق سلفی

    غیر اللہ سے مدد مانگنے کی شرعی حیثیت

    اللہ تعالیٰ نے فرمایا: [وَاِذَا سَاَلَكَ عِبَادِيْ عَـنِّىْ فَاِنِّىْ قَرِيْبٌ۝۰ۭ اُجِيْبُ دَعْوَۃَ الدَّاعِ اِذَا دَعَانِ۝۰ۙ فَلْيَسْتَجِيْبُوْا لِيْ وَلْيُؤْمِنُوْا بِيْ لَعَلَّہُمْ يَرْشُدُوْنَ۝۱۸۶ ](البقرۃ:۱۸۶) اس آیت کاترجمہ وتفسیر مشہور بریلوی عالم غلام رسول سعیدی صاحب کے قلم سے ملاحظہ...
  19. اسحاق سلفی

    غیر اللہ سے مدد مانگنے کی شرعی حیثیت

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی ! (اللھم انی اسئلک منک یا اللہ ) ان الفاظ کا ترجمہ : اے اللہ میں تجھ سے سوال کرتا ہوں ،تجھ میں سے ۔۔ ان الفاظ سے کوئی دُعـاء مروی اور منقول نہیں ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاں اردو کے ایک شاعر امیر مینائی کا شعر ہے : تجھ سے مانگوں میں تجھی کو کہ سبھی کچھ...
  20. اسحاق سلفی

    لا الہ الا للہ کامعنیٰ‘ شرائط اور نواقض

    کلمہ طیبہ لاالہ الا اللہ سے محبت اور اس کے تقاضے مصنف ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی ترتیب و تخریچ حامد محمود الخضری ناشر انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور صفحات 271 ڈاون لوڈ لنک
Top