• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. T.K.H

    بریلویوں کا مشرکانہ عقیدہ

    کیا اللہ تعالیٰ کسی کے سامنے مجبور ہے ؟ مَنْ ذَا الَّذِيْ يَشْفَعُ عِنْدَهٗٓ اِلَّا بِاِذْنِهٖ کون ہے کہ اسکی اجازت کے بغیر اس سے (کسی کی) سفارش کرسکے۔ قرآن ، سورت البقرۃ ، آیت نمبر 255 ۭمَا مِنْ شَفِيْعٍ اِلَّا مِنْۢ بَعْدِ اِذْنِهٖ کوئی (اس کے پاس) اس کا اذن حاصل کئے بغیر (کسی کی) سفارش نہیں...
  2. T.K.H

    بریلویوں کا مشرکانہ عقیدہ

    کیا کوئی یہ عقیدہ رکھتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کسی چیز سے مجبور ہو جاتا ہے یا مجبور ہے ؟ پہلے اسکی وضاحت کریں۔
  3. T.K.H

    موئے مبارک از جاوید چوہدری

    آج کل جتنا ظلم ” قرآن مبارک “ کے ساتھ کیا جا رہا ہے اتنا ظلم ” موئے مبارک “ کے ساتھ بھی نہیں کیا جا رہا۔ میں نہیں جانتا کہ ان چیزوں کی نسبت نبیﷺ سے صحیح بھی ہے یا نہیں۔ لیکن ” قرآن “ جس کی نسبت نبیﷺ سے پوری طرح ثابت ہے اسکو دیکھ کر کسی کی آنکھ سے ایک آنسو بھی نہیں ٹپکتا اور اگر آنسو ٹپکتا بھی ہے...
  4. T.K.H

    مسلک اہل حدیث کے بارے میں چند سوالات کے جوابات

    میں کہتا ہوں کہ اگر ائمہ اربعہؒ قرآن و سنت کی روشنی میں اجتہاد کر کے مسائل کا حل نکالتے ہیں تو وہ لوگ جو صرف اور صرف ” مسلکِ احناف “ ہی کی صداقت کے گن گاتے ہیں یہ گوارہ کیوں نہیں کرتے کہ ” طبقہء اہلِ حدیث “ بھی اس بات کا حق دار ہے کہ وہ قرآن و سنت کی روشنی میں مسائل کا حل تلاش کریں۔ اور ویسے بھی...
  5. T.K.H

    نعت پڑھنے کو صحابہ کرام سے منسوب کرنا!

    قرآن سے ” ہدایت “ لیں اور من مانی ” تشریح “ کر کے قرآن کو ” ہدایت “ نہ دیں۔ ایک طبقہء خاص جب قرآن کے متن میں تحریف نہ کر سکا تو اس نے قرآن کے ترجمہ و تفسیر کے ذریعے تحریف کر کے اپنے باطل نظریات کا پرچار کیا۔ حقیقت یہ ہے کہ نبیﷺ کی سیرت پر چلنا ہی آپﷺ کی تعریف ہے جو دنیا و آخرت کی نجات کا باعث...
  6. T.K.H

    خواب میں دیدار نبی صلی اللہ علیہ وسلم !!!

    ہم نے قائدِ اعظم محمد علی جناح ؒ اور علامہ اقبال کی تصاویر دیکھیں ہیں لہذا اگر یہ شخصیات ہمارےخواب میں آ جائیں تو ہم ان کو پہچان جائیں گے جبکہ نبیﷺ کو نہ تو ہم نے بذاتِ خود دیکھا ہے اور نہ ہی نبیﷺ کی تصویر کو تو ہمارے پاس یہ جاننے کا کوئی ذریعہ نہیں ہے کہ ہم نے خواب میں نبیﷺ کو دیکھا ہے۔ ظاہر ہے...
  7. T.K.H

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    اگر ایسا ہے تو آپ حوالہ دے سکتے ہیں کوئی رکاوٹ نہیں۔
  8. T.K.H

    استاد محترم عبدہ کے لیےدعائے صحت

    اللہ تعالٰی محترم عبدہ بھائی کو شفاء ِ کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے ! آمین !
  9. T.K.H

    نعت پڑھنے کو صحابہ کرام سے منسوب کرنا!

    نبیﷺ کے " فیض " سے کون سب سے زیادہ محروم ہے وہی جو " محفلِ نعت " سجاتے ہیں اور اس کےلیے پیسے خرچ کرتے ہیں۔ ہمیں نجات صرف اور صرف " عمل " سے مل سکتی ہے " قول "سے نہیں۔ ویسے "عمل کرنے " سے "قول کہہ دینا " زیادہ آسان ہے شائد اس لیے وہ عمل کرنے کا بار نہیں اٹھاتے۔
  10. T.K.H

    آپ اس پر کیا تبصرہ کریں گے۔۔۔؟؟؟

    ہمیں مچھر چھاننے کا شوق ہے اور بڑے بڑے اونٹ نگلنے پر کسی کے ماتھے پر بل نہیں پڑتے !
  11. T.K.H

    کیا نبی کریمﷺ نے معراج کے موقع پر اللہ تعالیٰ کو آنکھوں سے دیکھا؟

    یہ جھگڑا ہے کس بات پر کیا اس بات پر جو نبیﷺ نے جبریلؑ کو دیکھا اگر اسی بات پر ہے تو اس کی نشاندہی تو اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں فرمادی ہے لیکن کچھ لوگ اب تک اسی جھگڑے میں پڑے ہوئے ہیں ! والسلام
  12. T.K.H

    پنجتن پاک قدیم مشرکانہ عقیدہ !!!

    دراصل میں نے جس چیز کی تردید کرنی چاہی تھی وہ حضرات علی ، فاطمہ ، حسن و حسین ؓ کا معصوم ہونا ہے کیونکہ کچھ لوگ سورۃ الاحزاب کی اسی آیت سے استدلال کرتے ہیں اور اسکی آگے پیچھے کی آیات قصدا چھوڑ دیتے ہیں میں نے بھی صرف اس لیے سورۃ المائدہ کی اتنی ہی آیت درج کی تھی۔ بعض روایت میں جو یہ بات آئی ہے کہ...
  13. T.K.H

    کیا نبی کریمﷺ نے معراج کے موقع پر اللہ تعالیٰ کو آنکھوں سے دیکھا؟

    سُبْحَانَ الَّذِي أَسْرَىٰ بِعَبْدِهِ لَيْلًا مِّنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ إِلَى الْمَسْجِدِ الْأَقْصَى الَّذِي بَارَكْنَا حَوْلَهُ لِنُرِيَهُ مِنْ آيَاتِنَا ۚ إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْبَصِيرُ﴿١﴾ پاک ہے وه اللہ تعالیٰ جو اپنے بندے کو رات ہی رات میں مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ تک لے گیا جس کے آس...
  14. T.K.H

    شکایت فورم کی ہئیت میں تبدیلی

    یہ مسئلہ مجھے بھی درپیش ہے۔
  15. T.K.H

    پنجتن پاک قدیم مشرکانہ عقیدہ !!!

    اہلِ بیت کا تصور ” گھر والی ( بیوی ) “ کے بغیر نا ممکن ہے اور اولاد ضمنی طور پر اہلِ بیت میں شامل ہوتی ہے۔ إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُذْهِبَ عَنكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيرًا ﴿٣٣﴾ قرآن ، سورت الاحزاب، آیت نمبر 33 اگر اس آیت سے یہ باور کروایا جاتا ہے کہ ( حضرات علی ،...
  16. T.K.H

    کیا نبی کریمﷺ حاضر و ناظر ہیں؟

    فَكَيْفَ إِذَا جِئْنَا مِن كُلِّ أُمَّةٍ بِشَهِيدٍ وَجِئْنَا بِكَ عَلَىٰ هَٰؤُلَاءِ شَهِيدًا ﴿٤١﴾ قرآن ، سورت النساء ، آیت نمبر 41 اگر اوپر والی آیت سے نبیﷺ کا حاظر و ناظر کا اثبات ہوتا ہے تو کوئی وجہ نہیں ہے کہ مندرجہ ذیل آیات سے امت کو بھی حاظر و ناظر نہ مانا جائے۔ وَكَذَٰلِكَ جَعَلْنَاكُمْ...
  17. T.K.H

    اہل حدیث پر کچھ مزید کرم فرمائیاں ادر دیگر کتب اپلوڈ کر دیں-

    یہ کتاب تو اس کی تنقید میں لکھی گئی ہے اصل کتاب کو دیکھے بغیر کوئی فیصلہ کرنا مشکل ہے۔ بھلا ایسا بھی کیا ہے کہ جلد نمبر 02 مل نہیں رہی ؟ اگر یہ کتاب آپ کی نظر میں ” غلط “ ہے تو اسکا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ وہ حقیقت میں بھی غلط ہے۔ غلط یا صحیح کا فیصلہ کتاب پڑھ کر ہی کیا جاسکتا ہے۔
  18. T.K.H

    اہل حدیث پر کچھ مزید کرم فرمائیاں ادر دیگر کتب اپلوڈ کر دیں-

    کیا ” محدث لائبریری “ پر علامہ حبیب الرحمٰن کاندھلویؒ کی ” مذہبی داستانیں اور انکی حقیقت “ جلد نمبر 02 موجود ہے ؟ میں نے نیٹ پر بہت سرچ کیا مگر ملی نہیں۔
  19. T.K.H

    توریہ [ذو معنی بات ]کرنے کا حکم !!!

    ہم نے اپنا نقطہء نظر بیان کر دیا ہے اگر آپ مطمئن نہیں تو کوئی بات نہیں جس طرح آپ ہم سے اتفاق نہیں کرتے ہم بھی آپ سے اتفاق نہیں کرتے۔
  20. T.K.H

    بریلویوں کا مشرکانہ عقیدہ

    میرے نزدیک ایسے ” عقائد “ کا رد کرنا وقت کا ضیاع ہی ہے کیوں کہ ایسے ” اقوال “ خود گواہی دیتے ہیں کہ انکا ” اسلام “ سے کوئی واسطہ نہیں۔
Top