الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
موصوف @طاہر اسلام عسکری صاحب تو چپ سادھ چکے ہیں ، جس سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ اپنی کارگزاری سے رجوع کرچکے ہیں ۔ اور یقینا ناصبیت والے فتوى سے بھی رجوع ہی فرما چکے ہونگے ۔
اگر میرا حسن ظن درست ہے تو امید کرتا ہوں کہ مولانا @طاہر اسلام عسکری صاحب تائید فرمائیں گے ۔ اور آئندہ ایسی غلطی سے اجتناب...
میں سمجھتا ہوں کہ اس موضوع پر بہت کچھ لکھا جاچکا ہے ۔ اور اہل نظر بہت کچھ حاصل کرچکے ۔
اب علماء وطلبہ کے قیمتی وقت کو ضیاع سے بچانے کے لیے موضوع کو مقفل ہو جانا چاہیے ۔
آپ نے بھی اس بحث کے دوران فیس بک سے کچھ کمنٹ حذف کیے ہیں
جیسا آپ اپنی پوسٹ پر کسی دوسرے کے کمنٹ کو حذف کرنے کا حق رکھتے ہیں اسی طرح ارباب فورم بھی اپنے فورم پر کسی بھی کمنٹ کو حذف کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں ۔
اب اگر یہی صاحب کہہ دیں کہ
تو ؟
لیجئے ہم آپکی آرزو کی تکمیل کیے دیتے ہیں ۔ یہ آپ ہی کی گل فشانیاں ہیں :
ایسے الفاظ آپکے لب وقلم سے نہیں جچتے ۔ پرہیز کیجئے۔
امید ہے کہ آپ حسب وعدہ اصلاح فرمانے کی کوشش کریں گے ، اور اس پوسٹ کو "مناظرے کی بھینٹ" نہیں چڑھائیں گے ۔
یہ سوء ظن ہے ۔
اگر اس نے اہل علم کے ہاں معروف اصول...
نکاح سے پہلے لڑکی سے پوچھنا یا اسکی رضامندی حاصل کرنا فرض نہیں مستحب ہے ۔ کیونکہ ایک لڑکی نے نبی مکرم صلى اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عرض کیا کہ میرے والد نے میرا نکاح ایسی جگہ کر دیا ہے جسے میں ناپسند کرتی ہوں ۔ تو آپ صلى اللہ علیہ وسلم نے اسے اختیار دے دیا کہ چاہے تو اس نکاح کو قائم رکھے اور...
بہرام صاحب ذرا صحیح مسلم کی اس حدیث کا ترجمہ بھی فرما دیں تاکہ بات مکمل ہو جائے :
اور بالخصوص ہائی لائیٹ عبارت کا ترجمہ بھی فرمائیے گا !
حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، وَشُجَاعُ بْنُ مَخْلَدٍ، جَمِيعًا عَنِ ابْنِ عُلَيَّةَ، قَالَ زُهَيْرٌ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنِي...
محترم ابن حسیم صاحب! علمک اللہ
یہ بٹس والی بات میں نے اس لیے نہیں چھیڑی کہ اکثر لوگ اس سے نہ آشنا ہیں.
مجھے خوشی ہوئی کہ آپ اس قضیہ کو سمجھتے ہیں.
اور امید ہے کہ آپکو یہ بات بآسانی سمجھ آجائے گی کہ
" ان جدید تصاویر کو اپنے سسٹم یا موبائل پر جب بھی کوئی دیکھنے کے لیے سکرین پر لاتا ہے، وہ...
درست ہے.
کیونکہ یہ اعتراف انکار کے بعد نہیں اور نہ ہی کسی جرم کا اعتراف ہے!
بالکل یہی سوال "مذاق" کے بارہ میں بھی کیا جاتا ہے. اسی طرح کچھ دیگر الفاظ کے بارہ میں بھی.
در اصل سائل کے نہاں خانہء دماغ میں "تشبیہ" کا مرض چھپا ہوتا ہے جس سے سائل بسا اوقات خود بھی بے خبر ہوتا ہے.
بس اسی مرض کا علاج...
ان ویڈیوز کے فوائد سے انکار نہیں! لیکن بات حلت وحرمت کی ہے. میں بھی وہی کہوں گا جو اللہ نے شراب اور جوئے کے فوائد کا اعتراف کرتے ہوئے فرمائی:
(يَسْأَلُونَكَ عَنِ الْخَمْرِ وَالْمَيْسِرِ ۖ قُلْ فِيهِمَا إِثْمٌ كَبِيرٌ وَمَنَافِعُ لِلنَّاسِ وَإِثْمُهُمَا أَكْبَرُ مِنْ نَفْعِهِمَا ۗ) [سورة البقرة ...