الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ بات درست ہے کہ سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کو اس بات کی سمجھ نہیں آئی لیکن بعد میں ابو بکر رضی اللہ عنہ کے سمجھانے سے سمجھ آگئی ‘ تو اس میں کوئی حرج نہیں ‘ کیونکہ ہر بات ہر وقت ہر کسی کو سمجھ نہیں آیا کرتی ۔ لیکن بہر حال سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ کا یہ فیصلہ اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا ان...
لغت سے معانی ومفاہیم کا اخذ یعنی نص کی عبارۃ ‘ اشارہ‘ اقتضاء‘ وغیرہ کو کیسے سمجھا جاتا ہے یہ اس کا محل نہیں کیونکہ موضوع صرف اجماع سے متعلق ہے ۔
اس آیت سے حجیت اجماع کیوں ثابت نہیں ہوتی اس بات کی وضاحت بھی میں نے وہیں پر کی ہوئی ہے ۔
میں نے لکھا ہے :
رمضان المبارک سے متعلقہ مسائل کا حل : از حافظ عبد المنان نورپوری رحمہ اللہ
آڈیو میں یہاں سے ڈاؤنلوڈ فرمائیں :
http://www.deenekhalis.net/play-2029.html
زکاۃ نہ دینے والوں کے خلاف جہاد کا حکم اللہ نے قرآن میں اور نبی صلى اللہ علیہ وسلم نے اپنے فرمان میں دیا ہے ۔ لہذا اسے اجماع کہنا اجماع کی معروف تعریف کے خلاف ہے ۔
مصحف عثمان پر اجماع سے اگر مراد یہ ہے کہ صرف یہ ہی پڑھا جائے اور باقی قراءت ترک کر دی جائیں تو یہ اجماع کا دعوى ہی باطل ہے ۔
اور...
۱۔ اجماع امت دین میں حجت ودلیل نہیں ہے ۔
۲۔ اجماع کہتے ہیں کہ کسی مسئلہ کا حل قرآن وحدیث سے تلاش کیا جائے اور جب اس مسئلہ کا حل کتاب وسنت سے مل جائے اور پھر ایسا اتفاق ہو کہ ساری امت اس پر متفق ہو جائے ۔ تو اجماع کی یہ تعریف ہی اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ مجمع علیہ مسئلہ کی کتاب وسنت سے دلیل...
آپ ایسا کریں کہ جوامع الکلم کی جو فائل آپ نے ڈاؤنلوڈ کی ہے اسے کسی فولڈر میں نہ رکھیں بلکہ ڈائریکٹ کسی ڈرائیو پر رکھیں اور پھر ان زپ کریں ۔
کیونکہ بسا اوقات فولڈر نیم اردو میں ہونے کی وجہ سے بھی مسئلہ آجاتا ہے ۔
اور اگر پھر بھی یہی ایرر آئے تو آپ فائل دوبارہ ڈاؤنلوڈ کریں ‘ کیونکہ آپکی یہ فائل...
میں نے ایک دفعہ وزن صاع اور دیگر اوزان شرعیہ کی تحقیق میں باقاعدہ ایک تھریڈ ملتقى أہل الأثر میں لکھا تھا ۔
خیر وہ تو سب عربی میں تھا ۔ آپ ایسا کریں کہ ان تمام تر اوزان کی تحقیق کے لیے اس مختصر مگر جامع کتاب کا مطالعہ فرما لیں ۔
رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کے صاع کی مقدار معلوم کرنے کے لیے اس صاع کا موجود ہونا ضروری نہیں ۔ اسکی مقدار دلائل سے ثابت کی جاسکتی ہے ۔ جیسا کہ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کی نماز کی کیفیت کو ثابت کرنے کے لیے آپ صلى اللہ علیہ وسلم کو نماز پڑھتے ہوئے دیکھنا ضروری نہیں بلکہ آج آپ صلى اللہ علیہ...