الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سوال :
السلام علیکم
خیر الناس من ینفع الناس
یہ حدیث ہے یا قول؟
اسکی وضاحت درکار ہے
جواب:
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حديث اس طرح ہے:
عَنْ ابْنِ عُمَرَ - رضي الله عنهما - قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ , أَيُّ النَّاسِ أَحَبُّ إلى اللهِ؟ ...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تھریڈ کا عنوان آپ نے ہی رکھا ہے ؟ ’ ابن خلدون اور یزید بن معاویہ‘؟
اگر ابن خلدون کی تاریخ دانی موضوع تھا، تو بالخصوص عنوان میں یزید بن معاویہ لکھنے کی شاید حاجت نہ تھی۔
ویسے یہ رویہ بہر صورت درست نہیں کہ ہر موضوع اور بحث آخر میں وہی پرانے ایک نکتے کی طرف لوٹ...
ڈاکٹر صاحب کی پہلی تحریر تھی ، ’مذہب کے نام پر بیوی بچوں پر بے جا سختی‘ اس میں انہوں نے موقف اختیار کیا کہ :
’اگر آپ کی بیوی نماز روزہ صدقہ خیرات کر رہی ہے، اور ساتھ میں گھر کے کام کاج یا ملازمت بھی کر رہی ہے اور دن میں ایک آدھ گھنٹہ ڈرامہ دیکھ لے تو کیا حرج ہے؟‘ اور جواز کے طور پر حضرت عائشہ...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دین کی آسانی اور مشکل والی ان کی یہ بات ڈرامے دیکھنے کے جواز سے چلی تھی، اس موضوع سے متعلق ان کی سب تحریریں میرے علم کے مطابق درست نہیں ہیں۔ اس موضوع پر وہ مزید بھی لکھ رہے ہیں، سب تحریریں یہاں نقل کردیں، تاکہ ساتھ ان پر تبصرہ بھی ہوجائے۔
جی ، ضرور ۔ کئی ایک...
’مجلس التحقیق الاسلامی‘ وغیرہ واٹس ایپ گروپس میں اگر آپ پوچھیں تو اس میں شاید زیادہ معلومات مل جائیں۔
اگر پوچھا ہے ، تو دستیاب معلومات یہاں بھی نقل کردیں۔ تاکہ کسی اور کو فائدہ ہوجائے۔
اللہ کی صفات تو ہمیشہ رہیں گی، لیکن اللہ نے اپنی جن صفات کی بنا پر مخلوق کو پیدا کیا ہے، وہ مخلوق ہمیشہ نہیں رہے گی، ورنہ تو صفت محبت و رحمت کو چھوڑیں، خلق کرنا، یعنی پیدا کرنا بھی اللہ کی صفت ہے۔ اس کا مطلب ہے، اللہ کی تمام مخلوقات ہمیشہ ہمیشہ زندہ رہنی چاہییں۔
اللہ کو یا اس کی صفات کو کوئی...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ رویہ افسوس ناک ہے۔
لیکن اس کے بالکل برعکس رویہ ایک دوسری انتہا ہے۔
اللہ ہمیں درست رستہ اور رویہ اختیار کرنے کی توفیق دے۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
1۔ بعض علما کے نزدیک متقدمین و متاخرین میں حد فاصل 500 ھ ہے ۔
2۔ متقدمین و متاخرین کے منہج میں جوہری فرق تمام علما تسلیم کرتے تھے ۔
3۔ متقدمین علماء میں بطور مثال درج ذیل نام ذکر کیے جاسکتے ہیں : شعبہ ، یحیی القطان ، ابن مہدی ، احمد بن حنبل ، ابن المدینی ، ابن...
جاوید چوہدری کا کالم چند دن پہلے شائع ہوا، اور یہ تحریر بھی کل لکھی گئی ہے۔
احسان صاحب نے جیسا کہ ذکر کیا، جاوید چوہدری کو پڑھتے رہتے ہیں، بعض دفعہ ان کا ان سے رابطہ بھی ہوا ہے، انہوں نے ان سےکچھ سوالات کیے تھے، جس پر انہوں نے خاموشی اختیار کی۔
اس تحریر کے بارے مجھے علم نہیں کہ اسے بھیجی گئی ہے...
چار ’’نئی‘‘ باتیں
@احسان الہی ظہیر
جاوید چوہدری صاحب ملک کے معروف کالم نگار ہیں۔ میں عرصہ دراز سے ان کے کالم باقاعدگی سے پڑھتا ہوں۔ ان کے کالموں کی خصوصیت یہ ہے کہ وہ رنگار نگ معلومات سے لبریز ہوتے ہیں، لیکن اس کے ساتھ ساتھ ان میں دو اور باتیں بطورِ خاص دیکھنے میں آتی ہیں۔ پہلی بات یہ ہے کہ ایک...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
روایت صحیح ہے، لیکن ترجمہ محل نظر ہے ۔
کیونکہ حدیث کے بعض طرق میں صراحت ہے کہ جس کے بارے میں بیان کیا گیا کہ ان کے پاس کالا جھنڈا تھا ، وہ ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ ہیں ۔
لباس یا جھنڈے وغیرہ میں کالا رنگ اختیار کرنے میں کوئی حرج نہیں۔
البتہ اسے استعمال کرنا فرض...
اہل حدیث ہیں ہم یہ عزم ہے ہمارا
صد شکر ہے کہ ہم کو اس رنگ نے نکھارا
ہم حامل شریعت توحید اپنا نعرہ
سینوں میں جل اٹھا ہے سنت کا اک شرارہ
یہ ایک بہترین نظم ہے، جس میں مسلک اہل حدیث کا منہج و تعارف سمو دیا گیاہے، اس نظم کے ساتھ ساتھ میں نے مسلک اہل حدیث کے تعارف، منہج اور طریقہ کار سے متعلق تقریبا...