• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    نئے مسلمان کے لیے کتابیں

    نئے مسلمانوں کی کہانیاں
  2. خضر حیات

    اخوانیت و تحریکیت

    جس طرح ہمارے ہاں کہا جاتاہے، کہ فلاں جماعت اسلامی کا بندہ ہے، فلاں ’ تحریکی‘ ہے، اسی طرح اہل عرب کے ہاں بعض لوگوں کو ’ اخوانی‘ کہا جاتاہے۔ اخوانی ، مشہور اسلامی تحریک الاخوان المسلمون کی طرف نسبت کرتے ہوئے کہا جاتاہے۔ جماعت اسلامی اسی الاخوان المسلمون کا اردو ایڈیشن ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ایک عرصے...
  3. خضر حیات

    محدث بک

    اس دور میں کسی پر انتہا پسند، متشدد اور متطرف کی تہمت لگنا، میرے خیال میں اس کے لیے سعادت کی بات ہے۔ یہ القابات جنہوں نے ایجاد کیے ہیں، انہوں نے سب سے پہلے ان کا نشانہ ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو بنایا تھا۔
  4. خضر حیات

    حجاج اور اعرابی کی راز کی بات ؟

    اسی سے ملتا جلتا اور واقعہ بھی سناتھا، جب اس بوڑھے کو پتہ چلاکہ یہ حجاج ہے ، تو کہنے لگا: میں لوگوں کے ہاں دیوانہ مشہور ہوں۔ یعنی میری بات کو سنجیدہ نہ لیا جائے ۔ ابتسامہ ۔
  5. خضر حیات

    کیا زکاۃ پیسے کے بدلے کپڑے کی شکل میں دی جا سکتی ہے؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ زکاۃ میں اصل یہی ہےکہ جس چیز کی زکاۃ ہے، وہی چیز زکاۃ میں دی جائے۔ اس سے ہٹ کر کسی اور چیز سے زکاۃ نکالنا، اس میں اختلاف ہے۔ بعض اہل علم کا موقف ہے، کہ جسے زکاۃ دینی ہے، اس کے حالات کے پیش نظر اگر اسے کوئی اور چیز بھی زکاۃ کی قیمت کے برابر دے دی جائے، تو اس میں...
  6. خضر حیات

    قبر مبارک آنحضور محمّد مصطفیٰ صل الله علیہ و آ له وسلم کی حقیقت-

    اس حوالے سے یہ ایک اہم معلوماتی ویڈیو ہے۔
  7. خضر حیات

    تیراندازی غم کا علاج

    اس عنوان سے ایک حدیث کا اردو ترجمہ سوشل میڈیا وغیرہ پر موجود ہے: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :۔ تم میں سے جو شخص تفکرات [ اور غم ] میں مبتلا ہو جائے تو اسے چاہئے کہ تیر کمان اپنے گلے سے لٹکائے اس سے اس کا غم دور ہو جائے گا۔۔ ( المعجم...
  8. خضر حیات

    سوشل میڈیا تحقیقی سنٹرز ۔۔۔ اہم ضرورت

    دین کی حمایت میں جو کرسکتے ہیں کرنا چاہیے۔ پوسٹ شیئر کردیں۔ لائک کردیں۔ ساتھ بیٹھے کسی شخص کو کسی اچھا لکھنے والے کا تعارف کروادیں۔ میڈیا میں کوئی اوریا مقبول جان جیسی اسلام پسند شخصیت ہے، بعض دفعہ ہمارے مستند علماء بھی بلا لیے جاتے ہیں، چلتے پھرتے ، کہیں ان کی ویڈیو آجائے، نیچے کمنٹس میں دیکھیں...
  9. خضر حیات

    100سے زائد حافظ قرآن بچوں کو شہید کر دیا گیا.

    اللہ کرے امریکہ میں بیٹھ کر دہشت گردی پھیلانے والون پر بھی کوئی مصیبت ٹوٹے، تاکہ ہمیں بھی ان کے ساتھ انسانی ہمدردی جتلانے کا موقعہ ملے۔
  10. خضر حیات

    سوشل میڈیا تحقیقی سنٹرز ۔۔۔ اہم ضرورت

    دین کا کام الحمد للہ خوشی کی بات ہے کہ اہل دین مختلف انداز سے اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں، جہاں جہاں کام کرنے کی ضرورت ہے، دامے درمے قدمے سخنے سلسلہ چل رہاہے۔ کوئی بھی فتنہ سامنے آئے، کوئی ہنگامی مسئلہ درپیش ہو، جس طرح دوسرے لوگوں کی آراء آتی ہیں، اہل دین بھی اپنا نقطہ نظر پیش کرتے ہیں۔ کئی ایک...
  11. خضر حیات

    '' مسئلے کا حل کیا ھے'' حنیف ڈار کی انکار حدیث پر مبنی ایک تحریر

    قاری حنیف ڈار صاحب نے ایک تحریر لکھی تھی ، جس میں ایک محدث پر زبان درازی کی گئی، اس تحریر کا جواب یہاں موجود ہے۔ امام عثمان بن ابی شیبہ رحمہ اللہ
  12. خضر حیات

    امام ابو الحسن عثمان بن ابی شیبہ

    امام ابو الحسن عثمان بن ابی شیبہ رحمہ اللہ ائمہ ومحدثین کے ہاں’ابن ابی شیبہ‘ نسبت معروف ہے ، اصل میں اس خاندان کے جد امجد ابو شیبہ ابراہیم بن عثمان(169ھ) ہیں، ان کے بیٹے کا نام محمد بن ابی شیبہ(182ھ) تھا، پھر اس محمد کے تین بیٹے تھے، عثمان، عبد اللہ، قاسم، ان میں سب سے زیادہ مشہور عبد اللہ ہوئے،...
  13. خضر حیات

    پیر"لاثانی سرکار" اگر وہابی ہوتے ؟

    اگر وہابی ہوتا تو یہ فضولیات نہ بکتا۔ بہر صورت پھر بھی اگر یہ وہابی ہوتا تو یقینا بریلوی اس کے اب تک تیا پانچا کرچکے ہوتے۔ ویسے چند دن پہلے اس کے کفر سے متعلق ایک فتوی دیکھا، جس پر درج تاریخ کے مطابق وہ سال پہلے جاری کیا گیاتھا۔ کسی بریلوی عالم دین نے ہی اس کی ہفوات ذکر کرکے اس کی تکفیر کی ہوئی...
  14. خضر حیات

    100سے زائد حافظ قرآن بچوں کو شہید کر دیا گیا.

    ملالہ دیوی اور قندوز و کشمیر کے شہداء ازقلم: حضرت مولانا زاہدالراشدی صاحب ملالہ دیوی کی وطن واپسی اور قندوز کے دینی مدرسہ پر امریکی ڈرون حملہ کی خبریں ایک ہی دن قومی اخبارات میں پڑھنے کو ملیں اور ذہن میں ان دونوں خبروں کے باہمی تعلق کے حوالہ سے کئی سوالات گردش کرنے لگے۔ دیوی کے درشن میں ہمارے...
  15. خضر حیات

    100سے زائد حافظ قرآن بچوں کو شہید کر دیا گیا.

    ہم حافظ قرآن ہیں ، ہم حافظ قرآن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماشاء الله ، خوب ترجمانی کی ہے، جعفر طیار صاحب نے۔ جس طرح بڑا دشمن بنا پھرتاہے، مشہور کیا گیا، قندوز کی معصوم کلیوں کو پیش کیا گیا یہ خراج عقیدت بھي ٹرینڈ بننا چاہیے۔ #ہمـحافظـقرآن #قندوزـلہوـلہو #شکریہـجعفـطیار #NATOterrorism ہیش ٹیگ...
  16. خضر حیات

    100سے زائد حافظ قرآن بچوں کو شہید کر دیا گیا.

    اس قسم کے واقعات مردہ لوگوں کے لیے بجلی کے آخری جھٹکے ہوتے ہیں، یا تو سنبھل جاتے ہیں، یا پھر بالکل ہی ختم ہوجاتےہیں۔
  17. خضر حیات

    فقہ ظاہری کی کتابیں

    ابن حزم کے ساتھ ساتھ علامہ شوکانی کی کتب، اور اسی طرح اردو میں شیخ عبد المنان نورپوری، حافظ عبد السلام بھٹوی صاحب کی کتب بھی پڑھ لیں۔ ان بزرگوں کے ہاں بھی وہی طرز استدلال موجود ہے، جو ظاہری فقہ کی خاصیت ہے۔
  18. خضر حیات

    کیا فقہ گندی بھی ہوتی ہے ؟

    کسی کو مسئلہ پیش آجائے ، تو اس کا حل تو پیش کرنا چاہیے۔ لیکن بہر صورت بعض کتابوں میں فضولیات اور فرضی مسائل بھی موجود ہیں۔ چند دن پہلے کسی نے منٹو کی فحش گوئی کا دفاع کرتے ہوئے کچھ اسی قسم کا الزامی جواب پیش کیا ہوا تھا۔
  19. خضر حیات

    تھوڑی بہت انسانیت ہوئی تو ضرور اس واقعے کی مذمت کی جائے گی۔

    تھوڑی بہت انسانیت ہوئی تو ضرور اس واقعے کی مذمت کی جائے گی۔
Top