• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    صحابی کی بیوی

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ’’ جملہ (لاتمنع يد الامس)کامفہوم یہ ہے کہ ایک مسلمان باوقار اور با غیر ت خاتون ہونے کے ناطے اس کے اندر غیروں سے کوئی نفرت ووحشت نہیں ہے۔(مگر فعلا ً اس سے کوئی بدکاری صادرنہیں ہوئی)تو نبیﷺ نے اولاً اسے طلاق دینے کا فرمایا۔مگرشوہر نے اپنی کیفیت بتائی تو رخصت دے دی...
  2. خضر حیات

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کا مختصر تعارف اور داخلے کے متعلق تفصیلی معلومات

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کی طرف سے اعلان کردیا گیاہے کہ : سال 1439 اور 1440 کے لیے جو درخواستیں جمع ہوئی ہیں، ان کے نتائج کا اعلان رمضان المبارک میں ہوجائے گا۔ قبول ہونے والے خوش نصیبوں کو رمضان کے بعد ویزے اور ٹکٹیں جاری کی جائیں گی۔ إن شاءاللہ۔ نوٹ : 39 اور 40 کے ہندسے پر غور کریں، اگر آپ کی...
  3. خضر حیات

    آپ ﷺ کی بیٹیوں میں صرف فاطمہ رضی اللہ عنہا کو ہی شہرت کیوں ؟

    ان کی طرف منسوب کی گئی ہے۔ یہاں دیکھیں ۔
  4. خضر حیات

    آپ ﷺ کی بیٹیوں میں صرف فاطمہ رضی اللہ عنہا کو ہی شہرت کیوں ؟

    حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی چار صاحبزادیاں تھیں، اس تعلق سے تفصیلی حوالے اوپر گزر چکے ہیں، آپ کے پیش کردہ اسکین میں سیرت ابن ہشام کا جو حوالہ پیش کیا گیاہے، حقیقت یہ ہے کہ سیرت ابن ہشام سے مرضی کی عبارت نقل کر لی گئی ہے، حالانکہ سیرت ابن ہشام میں بھی صراحت کے ذکر کیا گیاہے کہ حضور صلی اللہ علیہ...
  5. خضر حیات

    آپ ﷺ کی بیٹیوں میں صرف فاطمہ رضی اللہ عنہا کو ہی شہرت کیوں ؟

    رسول الله ﷺ کی بیٹیوں کی تعداد کتنی؟ عموما ہمارے ہاں پاک و ہند میں یہ تصور عام ہے کہ رسول الله ﷺ کی ایک ہی بیٹی تھی یعنی سیدة النساء العالمين فاطمہ سلام اللہ علیہا۔ مگر یہ بات پاک و ہند سے باہر اتنی عام نہیں ہے، بلکہ ہمیں اسکے برعکس معلوم ہوتا ہے۔ ہم کچھ صحیح الإسناد احادیث نقل کریں گے اور قرآن...
  6. خضر حیات

    دہی بھلے بنانے کا آسان طریقہ ۔

    چکھ کر ہی بتایا جاسکتاہے کہ کون سے دہی بھلے زیادہ مزیدار ہیں ۔ ( ابتسامہ )
  7. خضر حیات

    پراپرٹی کی زکاۃ

    یہ کچھ فتوی جات ملاحظہ کیجیے : مکان کی زکاۃ پلاٹ پر زکاۃ تجارتی زمین پر زکاۃ ان میں اگر کوئی خامی ہے تو توجہ دلائیں ، یا آپ کی نظر سے کوئی نادرست فتوی گزرا ہے تو اسے یہاں ذکر کردیں۔
  8. خضر حیات

    تحقیق درکار ہے

    السلام علیکم اس طرح صحیح لکھا کریں۔ 3616 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ نَصْرِ بْنِ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ، قَالَ: حَدَّثَنَا زَمْعَةُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ وَهْرَامَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ --- (سنن الترمذي ت بشار (6/ 15) یہ...
  9. خضر حیات

    بچوں کے سمر کیمپ کے لئے نصاب تعلیم (سیلیبس) درکار ہے

    یہ لنک دیکھیں ، یہاں بچوں سے متعلق کئی ایک کتابیں موجود ہیں۔
  10. خضر حیات

    بچوں کے سمر کیمپ کے لئے نصاب تعلیم (سیلیبس) درکار ہے

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دس روزہ سمر کیپ کا ہدف کیا ہے؟ اس کے مطابق مواد مہیا کرنے کی کوشش کی جاسکتی ہے۔
  11. خضر حیات

    سند ِ کتاب اور منہجِ محدثین

    قرآن کریم اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں نازل ہوتا تھا، لیکن ایک ’ کتاب‘ یعنی ’ مصحف‘ کی شکل میں نہیں تھا، لوگ براہ راست حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے سن کر یاد کرلیتے ، یا اسے اپنے پاس لکھ کر محفوظ کرلیتے۔ بعد میں حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے مکمل قرآن کریم ایک ’ کتاب‘ کی شکل میں...
  12. خضر حیات

    داعش کا حقيقی چہرہ

    آپ اپنے خود ساختہ دہشت گردوں کی باتوں کی آڑ نہ لیں۔ امریکہ جو انسانی حقوق کا چیمئن ہے، وہ اپنے سیاہ کرتوتوں کی کوئی انسانی توجیہ پیش کرے، کہ ایک طرف تو دوسروں کے گھروں میں جاکر دخل اندازی کررہاہے، دوسری طرف اپنی حکومت کے تحت ہی سب کالے جرائم سر انجام دلوا رہا ہے ۔
  13. خضر حیات

    داعش کا حقيقی چہرہ

    ایک بار پھر وہی فضول منطق۔
  14. خضر حیات

    سورۃ الملک کی تلاوت عذاب قبر سے بچاتی ہے

    امام صاحب کا کسی حدیث کو حسن غریب کہنا اس کی صحت کی دلیل نہیں۔ اس کی سند میں یحیی بن عمرو النکری راوی ضعیف ہے۔ ویسے آپ نے یہ عبارت پتہ نہیں کہاں سے نقل کی ہے۔ سنن الترمذی کا جو نسخہ میں نے دیکھاہے ، اس میں امام صاحب کا ’ حسن‘ کہنا بھی موجود نہیں۔ «هذا حديث غريب من هذا الوجه» سنن الترمذي ت شاكر...
  15. خضر حیات

    آپ ﷺ کی بیٹیوں میں صرف فاطمہ رضی اللہ عنہا کو ہی شہرت کیوں ؟

    بنات اربعہ یعنی چار صاحبزادیاں
  16. خضر حیات

    اہلحدیث کا منہج کیا ہے - شیخ البانی رحم الله والا یا شیخ زبیر علی زئی رحم الله والا

    اس جواب کا تو مجھے علم نہیں ۔ البتہ انہوں نے سنن الدارقطنی پر حاشیہ لکھا تھا، التعلیق المغنی کے عنوان سے، جو کہ مطبوع ہے۔
  17. خضر حیات

    سورۃ الملک کی تلاوت عذاب قبر سے بچاتی ہے

    اس بات کی تو حدیث میں ہی صراحت ہے کہ وہ آواز قبر کے اندر سے آرہی تھی۔ کہیں اور سے نہیں تھی۔ لیکن روایت ضعیف ہے ، جیسا کہ شیخ البانی کا حکم آپ نے نقل کردہ اقتباس میں موجود ہے۔
  18. خضر حیات

    پاکستان میں علم تجوید و قرآت ماضی، حال اور مستقبل

    مطلوبہ مقالہ تو نہیں مل سکا۔ اس سے متعلق ایک تعارفی مضمون موجود ہے۔ یہاں سے یا اس پوسٹ کے ساتھ منسلک فائل کو ڈاون لوڈ کرلیں۔
  19. خضر حیات

    احادیث کی تصحیح و تضعیف کے متعلق ویبسائٹ

    دونوں ایک ہی ہیں۔ لیکن ضروری نہیں کہ اس کے نتائج درست ہی ہوں۔ لہذا صرف اس پر اعتماد کر لینا کافی نہیں۔ اس کے ذریعے سے تلاش کرکے اصل کتاب سے تاکید ضرور کر لی جائے۔
Top