• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    رقت آمیز تلاوتیں

    کمسن پاکستانی قاری اسامہ زہری اللہ نے اس بچے کو بہت کم وقت میں بہت زیادہ شہرت سے نوازا ہے۔
  2. خضر حیات

    Searching for a Hadith - Mother trapped in storm with her child...

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ قصہ عوام میں کسی حد تک مشہور ہے، لیکن اس کا کوئی حوالہ میرے علم میں نہیں ہے۔
  3. خضر حیات

    انجینیئر محمد علی مرزا

    مرزا علی جہلمی کا تعاقب حافظ ابو یحیی نور پوری صاحب نے شروع کیا تھا، لیکن ان کی تقریروں کے اقتباسات ویڈیو میں لگانے کی وجہ سے اور نام میں مشابہت کی بنا پر ان کا چینل بند کریا کروادیا گیا۔ اب انہوں نے ’اصلاح میڈیا‘ کے عنوان سے دو چینل پھر ترتیب دیے ہیں، جن میں مرزا علی جہلمی کا مفصل تعاقب کیا...
  4. خضر حیات

    زوال امت کے اسباب اور گھٹیا نگاری

    زوال امت کے اسباب ، اور گھٹیا نگاری، ایک نمونہ ملاحظہ کیجیے: ’’مناظرے ہی مناظرے عباسیہ حکومت کے آخری دور میں ایک وقت وہ آیا جب مسلمانوں کے دارالخلافہ بغداد ہر دوسرے دن کسی نہ کسی دینی مسئلہ پر مناظرہ ہونے لگا جلد ہی وہ وقت بھی آ گیا جب ایک ساتھ ایک ہی دن بغداد کے الگ الگ چوراہوں پر الگ الگ...
  5. خضر حیات

    محدث بک

    جی ہاں ہمارا دین تو استنجا کرنے کا طریقہ بھی بتاتاہے۔ جنہیں یہ باتیں فضول لگتی ہیں، شاید انہیں استنجا کرنے کی ضرورت ہی نہیں ہوتی۔
  6. خضر حیات

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ...

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/1001/0/189
  7. خضر حیات

    اہلحدیث کے اصول فقہ

    آج سعودی عرب کے دار الخلافہ ریاض میں والد گرامی حافظ عبد الرحمن مدنی حفظہ اللہ کے مدینہ یونیورسٹی کے دیرانہ دوست اور علامہ احسان الہی ظہیر رحمہ اللہ کے کلاس فیلو محترم المقام ڈاکٹر لقمان سلفی حفظہ اللہ سے ان کی رھائش پر والد گرامی کے ھمراہ تفصیلی ملاقات ھوئی ۔۔۔ محترم موصوف شیخ عبد اللہ بن باز...
  8. خضر حیات

    کھیتی باڑی کے آلات سے ذلت کیوں آتی ہے علمائے کرام رہنمائی فرمائیں

    کھیتی باڑی کے آلات کی وجہ سے ذلت آنا ، یہ ایک استعارہ ہے کہ جو شخص دنیاداری میں مشغول ہو کر اللہ کے حقوق بھول جاتاہے، اللہ ایسے لوگوں کو ذلیل کردیتاہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں بھی منافقین، جہاد سے پیچھے رہنے کے بہانوں میں سے ایک بہانہ کھیتی باڑی کو بنایا کرتے تھے، اور آج بھی اللہ کے...
  9. خضر حیات

    شکایت 31 رجب ؟

    سعودیہ کے ساتھ ہوجائیں ، تو کم از کم یہ یہ مسئلہ نہ رہے۔ سعودیہ سے پیچھے رہنے کے تکلف میں 30 سے ایک کی بجائے 31 ہوگئی ہے۔ ابتسامہ۔
  10. خضر حیات

    داعش کا حقيقی چہرہ

    ذرا رحم دل درندے لگتے ہیں جو تاوان لے کر ہی لوگوں کو چھوڑ دیتے ہیں۔ امریکی درندے پتہ نہیں کب مظلوموں کو چھوڑیں گے۔ ایک کمزور اور ناتواں خاتون عافیہ صدیقی چھوڑنے کے لیے امریکی درندوں کو کتنا تاوان کافی ہوگا؟
  11. خضر حیات

    اہل قلم بلاگ کو سپورٹ کریں

    اللہ آپ کی مدد فرمائے۔
  12. خضر حیات

    صحیح مسلم کی روایت نور دیکھا- نُورٌ أَنَّى أَرَاهُ رَأَيْتُ نُورًا

    حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسی کوئی روایت صراحت کے ساتھ مروی نہیں، نہ مسلم میں ، اور نہ کسی اور کتاب میں۔ ورنہ صحابہ کرام میں اختلاف نہ ہوتا۔ اسی لیے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ آپ رویت کی نفی کرتی ہیں۔ ابو ذر رضی اللہ عنہ کی روایت کے مطابق آپ نے اللہ کی ذات کو نہیں ، بلکہ نور...
  13. خضر حیات

    اس کتاب کی pdf درکار ہے

    ویسے بہتر تو یہ ہے کہ سوال کرتے ہوئے یا کوئی فرمائش کرتے ہوئے اس قسم کے مجمل جملے بولنے کی بجائے ، عنوان میں موضوع کا ذکر ہونا چاہیے۔ مثلا ’ اصول السنہ از امام حمیدی ‘ پی ڈی ایف درکار ہے۔ اس قسم کے عناوین: ( ایک سوال کا جواب مطلوب ہے) ( ایک کتاب درکار ہے) ( اس کا اردو ترجمہ چاہیے) ( اس اعتراض کا...
  14. خضر حیات

    تھریڈ کے عنوان سے متعلق گزارش

    کوئی سوال کرتے ہوئے یا کوئی فرمائش کرتے ہوئے مجمل جملے بولنے کی بجائے ، عنوان میں موضوع کا ذکر ہونا چاہیے۔ مثلا ’ اصول السنہ از امام حمیدی ‘ پی ڈی ایف درکار ہے۔ ’ وسیلہ سے متعلق عثمان بن حنیف کی روایت‘ کی تحقیق درکار ہے۔ روزے کے ثواب کے متعلق حدیث کی تحقیق درکار ہے۔ مسئلہ تقدیر کے متعلق ایک...
  15. خضر حیات

    اس کتاب کی pdf درکار ہے

    ویسے تو دونوں ہی درست معلوم ہوتے ہیں۔ اس کتاب کا پی ڈی ایف نسخہ درکار ہے۔ اس کتاب کی پی ڈی ایف فائل درکار ہے۔
  16. خضر حیات

    احرام اتارنے پر دم؟؟؟

    ویسے ٹکٹ اور واؤچر وغیرہ میں سب کچھ لکھا ہوتاہے۔ جو ائیرپورٹ پر جانے سےپہلے عام طور پر حاجیوں کے پاس ہوتے ہیں۔ بہر صورت آئندہ ایسی صورت حال سے بچنے کا طریقہ یہ ہے کہ عمرہ یا حج کی نیت کرتے ہوئے ، ساتھ یہ بھی نیت کرلیں کہ اگر کوئی مجبوری یا پریشانی آگئی تو عمرہ یا حج کی نیت ختم۔ حدیث کے الفاظ یہ...
  17. خضر حیات

    دوران نماز وفات پانے والے شخص کے لیے نماز توڑنا

    کسی نقصان سے بچنے یا کسی کو بچانے کے لیے نماز توڑنا جائز بلکہ واجب ہے۔ کیونکہ نماز دوبارہ پڑھنا ممکن ہے، جبکہ مریض کا خیال کرنے میں تاخیر میں اس کی موت کا خدشہ ہے۔ اگر کوئی گرتے ہی مر بھی گیا ہو، تب بھی اس کے لیے نماز توڑ کے اس کو دیکھیں، ممکن ہے وہ ابھی زندہ ہو۔ بوقت مجبوری نماز توڑنے کے حوالے...
  18. خضر حیات

    باب توبہ و نصیحت

    ماشاء اللہ ، بہترین۔
  19. خضر حیات

    نئے مسلمان کے لیے کتابیں

    محدث لائبریری کا یہ زمرہ دیکھیں ۔ اسلام کیاہے؟ اسلام دین کائنات اسی طرح یہ لنک بھی دیکھیں: ابھی اسلام قبول کیجیے۔
Top