کلام کی قسمیں
اسم:
جو اپنی ذات میں ایک معنی بتائے اور اس میں کوئی زمانہ نہ ہو ، جیسے زید ۔
فعل:
جو اپنی ذات میں ایک معنی بتائے اور اس میں کوئی زمانہ پایا جائے ، جیسے ضرب ۔ اس نے پٹائی کی۔
حرف:
جو اپنی ذات میں کوئی معنی نہ بتائے جب تک کہ کوئی اور لفظ اس کے ساتھ نہ ملایا جائے ،...