علم کی زکاۃ
تحریر : حافظ محمد طاھر
⇚ قاسم بن اسماعیل بن علی بیان کرتے ہیں کہ ہم بشر بن الحارث رحمہ اللہ کے دروازے پر تھے کہ وہ باہر نکلے، ہم نے کہا : ابو نصر! ہمیں احادیث بیان کریں ۔ انہوں نے پوچھا : کیا تم حدیث کی زکاۃ دیتے ہیں؟ میں نے عرض کیا : اے ابو نصر! حدیث کی بھی زکاۃ ہوتی ہے؟ فرمایا ...