الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ تو آپکا خیال ہے ۔
لیکن حقیقت اسکے برعکس ہے
کیونکہ اپنی وفات سے چند دن قبل ملتان میں انکا جلسہء عام تھا ۔ وہاں ان سے توحید کے بارہ میں سوال کیا گیا تو غصہ سے لال پیلے ہوگئے ، دماغ پھٹنے لگا اور انہیں سٹیج سے بالآخر غائب کر دیا گیا ۔ ملتان میں تنظیم اسلامی کے تمام تر مسؤلین اور اکثر کارکنان...
یہ تو آپکا خیال ہے ۔
لیکن حقیقت اسکے برعکس ہے
کیونکہ اپنی وفات سے چند دن قبل ملتان میں انکا جلسہء عام تھا ۔ وہاں ان سے توحید کے بارہ میں سوال کیا گیا تو غصہ سے لال پیلے ہوگئے ، دماغ پھٹنے لگا اور انہیں سٹیج سے بالآخر غائب کر دیا گیا ۔ ملتان میں تنظیم اسلامی کے تمام تر مسؤلین اور اکثر کارکنان...
عبد اللہ عبدل صاحب
میں نے اپنی سابقہ پوسٹ میں جو کچھ لکھا ہے اسکا خلاصہ یہ ہے کہ
توحید حاکمیت کے بارہ میں آپکا اور میرا کوئی حقیقی اختلاف نہیں ہے محض لفظی اختلاف ہے
توحید حاکمیت کی طرح توحید کے کسی بھی پہلو کو اٹھا کر باقی پہلوؤں کو نظر انداز کردینا اور صرف اسی کو ہی ولاء وبراء کا معیار...
محترم جناب عبد اللہ عبدل صاحب
آپ نے اپنی تحریر میں جو سوالات مجھ پر کیے ہیں ان میں توحید حاکمیت کی جگہ توحید ربوبیت یا توحید الوہیت یا توحید اسماء وصفات کے الفاظ لگا لیں اور پھر انکا جواب آپ دیں
تو جو جواب آپ کو سوجھے وہی میری طرف سے بھی سمجھ لیں بس اسکی جگہ توحید حاکمیت لگالیں
علامہ البانی رحمہ اللہ کا یہ قول باطل ہے !
سجدوں والے رفع الیدین کی بہت سی احادیث کو تو انہوں نے خود ہی ضعیف الاسناد قرار دیا ہے ۔ اور جو روایت صحیح الاسناد ہےوہ شاذ ہونے کی بناء پر ضعیف ہے !
میرا سوال یہ ہے کہ توحید کی تین اقسام کس آیت یا حدیث سے نکالی گئی ہیں ؟ ان شاء اللہ جب آپ اس سوال کا جواب ڈھونڈیں گے تو توحید کی چوتھی یا پانچویں یا دسویں قسم کی دلیل بھی وہیں سے میسر آجائے گی !
اور یہ تین اقسام بنانا جائز اور کوئی بھی چوتھی قسم بنانا کیوں ناجائز ہے ؟
رہی یہ بات کہ اسلاف نے...
موصوف کا کہنا
اقتباس:
خلاصہ:
راجح موقف یہ ہے کہ تورک ہر اس نماز کے دوسرے تشہد میں ہوگا جس میں دو تشہد ہوں گے، لہٰذا ایک تشہد والی نماز افتراش ہوگا۔
محل نظر ہے ۔
کیونکہ صحیح بخاری میں حضرت ابو حمیدt کی حدیث کے الفاظ یوں ہیں:
((فإذا جلس في الرکعتین،...
اسلامي نظام سياست اور جمہوريت کے مابين فرق کو سمجھنے کے ليے اس کتاب کا مطالعہ ضروري ہے ۔ يہ کتاب عبد القدوس سلفي صاحب کي تصنيف ہے اور اسکا مقدمہ پروفيسر محمد شفيع ناطق کے قلم سے ہے اور کتاب کے آخر ميں مولانا عبد الرحمن کيلاني صاحب کا مضمون "جمہوريت کيا ہے" بطور ضميمہ شامل کيا گيا ہے ۔ اس...
ابن ہمام الحنفی نے جو الفاظ استعمال کیے ہیں انکا ترجمہ یہ ہے :
ایسے شخص کے قول پر بلا دلیل عمل کرنا جسکا قول دلائل شرعیہ ( کتاب وسنت) میں سے نہ ہو۔
وضاحت :
اس تعریف کو ذرا غور سے سمجھیں کہ ایسے شخص کا قول مان لیا جائے جسکا قول قرآن یا حدیث نہ ہو یعنی اللہ اور اسکے رسول کے علاوہ کسی اور کا...
علمائے ديوبند کی غیب دانی
بريلويت کی طرح ديوبنديت بھی دعوہائے غيب دانی سے پيچھے نہيں رہی اور اپنے مشائخ کے مناقب بيان کرتے ہوئے انکے اس کفريہ عقيدہ کے بھی نقاب کشائی کرتے چلے گئے ۔
ملاحظہ فرمائيں
فتاوی فصول الاحكام للمرغینانی کے مطابق امام بخاري رحمہ اللہ کافر ہيں
حديث رسول ﷺ کے عظيم خادم کے خلاف منکرين قرآن وحديث کا بغض باطن ملاحظہ فرمائيں :
ان الإيمان غير مخلوق ومن قال بخلقہ فہو کافر وقد اخرج کبير من الناس من بخارى منہم محمد بن اسماعيل صاحب الجامع بسبب قولہم الايمان مخلوق...
اعتصام صاحب !
آپکی سابقہ مراسلہ سارا ہی "تقیہ" پر مبنی ہے ۔
رہا وہ صیغہ "الکافی" سے دکھانا تو عرض ہے کہ آپ نے " الکافی " میں بھی تحریف کر رکھی ہے اور یہ تحریف ۱۹۷۰ کے بعد ہوئی ہے ۔ اس سے قبل کی مطبوعہ الکافی اگر مجھے مل گئی تو میں ضرور اس سے صفحہ سکین صفحہ پیش کرودں گا ۔ ان شاء اللہ ۔