• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رفیق طاھر

    اجتماعی متعہ!!!

    اس تھریڈ سے غیر متعلقہ مراسلے یہاں منتقل کر دیے گئے ہیں
  2. رفیق طاھر

    تقلید کی جامع تعریف

    یہ تعریف جامع تو ضرور ہے لیکن مانع نہیں ہے ! جامع ومانع تعریف ابن ہمام حنفی نے یوں کی ہے " الْعَمَلُ بِقَوْلِ مَنْ لَيْسَ قَوْلُهُ إِحْدَى الْحُجَجِ بِلَا حُجَّةٍ" جسکا خلاصہ یہ بنتا ہے " قبول قول ینافی الکتاب والسنہ"
  3. رفیق طاھر

    قاسم نانوتوی عقیدہ :رسول الله ﷺ کے بعد بھي نبي آسکتا ہے !!!

    لوکان بعدی نبیا میں نبی ہونے کی نفی ہے ۔ جبکہ ہمارے ممدوح کے جملہ میں نبوت کا امکان ہے ۔ اور امکان کے بعد خاتمیت میں فرق نہ آنے کی بات بھی ہے ۔ ہم بات کو " لو" تک نہیں رکھ سکتے کیونکہ ہم نے بات "لو" سے شروع ہی نہیں کی بلکہ ہماری بات " امکان نبوت اور خاتمیت " گرد گھومتی ہے ۔ فتدبر !
  4. رفیق طاھر

    شیعہ مذہب صحابہ رضى اللہ تعالى عنہ کو گالیں دیتے ہیں بریلوی وہابیوں کو طواف کے دوران گالیاں دینے

    مولانا ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ کا ایک چھوٹا سا رسالہ ہے "شمع توحید" اسکے مقدمہ میں ان ظالموں کے سستے فتووں کا نمونہ دکھاتے ہوئے ایک فتوى یہ بھی ذکر کیا ہے کہ "وہابی کو ایک جوتا مارنے سے جنت میں ایک حور ملے گی " ۔ ! یعنی وہابیوں کو جتنےجوتے مارو گے جنت میں اتنی ہی حوریں ۔ ھھھہ
  5. رفیق طاھر

    محمد طاہر القادری مردوں کو کلمہ پڑھانے لگا

    ہم نے اسکا رد کیا ہے اسے ضرور پڑھیں تلقین میت کے بارے میں طاھرالقادری کے فتوٰی کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ - URDU MAJLIS FORUM
  6. رفیق طاھر

    اجتماعی متعہ!!!

    یہ فقط ایک ہی اشتہار اس لیے پھیل رہا ہے کہ یہ ہمارے ہاتھ آگیا ہے ۔ وگرنہ رافضی تو اپنی کتابیں تک اہل السنہ کی پہنچ سے دور رکھتے ہیں ! شیعوں کو اس اشتہار کا پتہ ہے لیکن وہ تقیہ باز ہیں اور لا علمی کا اظہار کرتے ہیں صرف بطور تقیہ رافضیوں کے مذہب کو ہم ہر طرح سے رد کرتے ہیں اسی فورم میں ہی...
  7. رفیق طاھر

    اصول حدیث باتصویر

    مقطوع مقطوع روایت کسی تابعی کے قول یا فعل کو کہتے ہیں
  8. رفیق طاھر

    اصول حدیث باتصویر

    موقوف موقوف روایت کسی صحابی کے قول یا فعل کو کہتے ہیں
  9. رفیق طاھر

    اصول حدیث باتصویر

    مرفوع مرفوع روایت نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم کے قول فعل اور تقریر کو کہتے ہیں
  10. رفیق طاھر

    اصول حدیث باتصویر

    مرسل مرسل روایت اسے کہتے ہیں جس میں تابعی ڈائریکٹ نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم سے روایت کرے یعنی صحابی کا واسطہ ذکر نہ کرے
  11. رفیق طاھر

    اصول حدیث باتصویر

    معضل معضل روایت اسے کہتے ہیں جسکی سند سے دو یا زائد راوی مسلسل حذف ہوں
  12. رفیق طاھر

    اصول حدیث باتصویر

    منقطع منقطع روایت اسے کہتے ہیں جسکی سند کے درمیان سے کوئی راوی حذف ہو
  13. رفیق طاھر

    اصول حدیث باتصویر

    معلق معلق روایت اسے کہتے ہیں جس میں مصنف سند کے آغاز سے کچھ راوی ذکر نہ کرے بلکہ سند درمیان سے یا آخر سے بیان کرنا شروع کرے یا دوسرے لفظوں میں جس روایت کی سند کے شروع سے کچھ راویوں کو حذف کر دیا جائے
  14. رفیق طاھر

    اصول حدیث باتصویر

    حدیث قدسی حدیث قدسی : وہ حدیث ہے جس میں نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم فرمائیں "اللہ تعالى نے فرمایا ہے"
  15. رفیق طاھر

    اصول حدیث باتصویر

    شاہد شاہد : ایک صحابی کوئی حدیث نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم سے روایت کرے , پھر وہی حدیث یا اسکے ہم معنى حدیث کوئی دوسرا صحابی بھی رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم سے روایت کرے ۔ اور ان دونوں کی سندیں بھی الگ الگ ہوں تو ان رویتوں کو شاہد کہتے ہیں مثلا کہا جاتا ہے کہ پہلی حدیث کی شاہد دوسری حدیث ہے
  16. رفیق طاھر

    اصول حدیث باتصویر

    متواتر متواتر حدیث : اسے کہتے ہیں جسے روایت کرنے والی ایسی بڑی تعداد ہو کہ جن کا جھوٹ پر جمع ہو جانا عادۃ محال ہو ۔
  17. رفیق طاھر

    اصول حدیث باتصویر

    مشہور مشہور حدیث : اس حدیث کو کہتے ہیں جسے روایت کرنے والے راوی ہر طبقہ میں کم از کم تین ہوں ۔ تین سے زیادہ رواۃ والی حدیث کو بھی مشہور ہی کہتے ہیں جب تک وہ تواتر کی حد کو نہ پہنچے ۔ تنبیہ : خبر کا مشہور ہونا اسکی صحت کی دلیل نہیں ہے ۔ بسا اوقات جھوٹی خبریں بھی مشہور ہوتی ہیں ۔ تنبیہ ثانی...
  18. رفیق طاھر

    اصول حدیث باتصویر

    عزیز عزیز حدیث : وہ ہوتی ہے جسکے ہر طبقہ میں کم از کم دو راوی ہوں
  19. رفیق طاھر

    اصول حدیث باتصویر

    غریب غریب حدیث وہ ہوتی ہے جسکی سند کے کسی طبقہ میں صرف ایک راوی رہ جائے ۔ تنبیہ : عموما لوگ غریب روایت کو ضعیف سمجھتے ہیں , جبکہ ایسا نہیں ہے بلکہ غریب روایات صحیح بھی ہوتی ہیں اور ضعیف بھی ۔ صحیح بخاری میں بھی بہت سی روایات غریب ہیں ۔
  20. رفیق طاھر

    اصول حدیث باتصویر

    بسم اللہ الرحمن الرحیم محترم اراکین مجلس ! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ أحمد إلیکم اللہ الذی لا إلہ إلا ھو , وبعد ! ہم اس موضوع میں محدثین کی اصطلاحات کو سیکھیں گے ۔ إن شاء اللہ تعالى علمائے حدیث کے مراتب علمائے حدیث کے مراتب بالترتیب درج ذیل ہیں : ۱۔ أمیر المؤمنین (فی الحدیث) ۲۔...
Top