• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رفیق طاھر

    برادران احناف سے 20 سوالات

    نہ پوچھو کہ یہ قول امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی طرف کیوں منسوب ہوا ۔ راز کی بات ہے راز میں ہی رہنے دو !
  2. رفیق طاھر

    کیا شیخ الاسلام ابن تیمہ رحمہ اللہ کے مزاج میں شدت تھی ؟

    کفایت اللہ بھائی آپ بھی کمال کرتے ہیں ۔ یہ مولانا ندوی صاحب تو ہمارے جمیشد صاحب دامت برکاتہم العالیہ ہی تو ہیں ۔ وہ کبھی جمشید کی آئی ڈی میں حلول فرماتے ہیں تو کبھی ندوی کی آئی ڈی میں ۔ بس ہوا یہ کہ وجد میں آکر بھول گئے کہ یہاں کس میں حلول فرمانا تھا ۔ لہذا یہ جواب بھی انہی کا سمجھیں اور اگر...
  3. رفیق طاھر

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    جی ضرور بتانا پسند کریں لیکن نہ تو ابھی اور نہ ہی اس تھریڈ میں کبھی بھی ! کیونکہ یہ اس موضوع سے متعلق نہیں ۔ ہاں کسی اور تھریڈ میں کبھی وقت کی فرصت میسر آئی تو ضرور وضاحت کریں گے ۔إن شاء اللہ ۔ رہی خلیفہ کی تعریف تو الحمد للہ وہ مجھے بخوبی آتی ہے ۔ اور اسکی کچھ شروط کی طرف میں اشارہ بھی کر آیا...
  4. رفیق طاھر

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    ۱۔ نہیں ! ناصبیت بغض علی کا نام ہے !!! جبکہ میرے کلام میں ایسا کچھ بھی نہیں ! اور خارجیت تو چیزے دیگری ہے ۔ ہاں آپکا یہ اعتراض خارجیت کی دلیل بن سکتا ہے ! کیونکہ خوارج تو سیدنا علی وسیدنا معاویہ رضی اللہ عنہما دونوں کے خلاف تھے !!! ۲۔ یہ روایت پایہء ثبوت کو نہیں پہنچتی ۔ تفصیل کے لیے دیکھیے ...
  5. رفیق طاھر

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    ہمارا اسکے بارہ میں یہ موقف ہے کہ وہ مؤمن وموحد شخص تھا ۔ ہاں اس میں کچھ کمیاں اور کوتاہیاں بھی تھیں ۔ وہ خلیفۃ المسلمین تھا ‘ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے اسکے ہاتھ پر بیعت کی تھی ‘ وہ مقتدر حکمران تھا ‘ عزل ونصب کرتا تھا ‘ اور مسلمانوں کا متفقہ امام تھا ۔ ہاں اس نے کچھ اقدام ایسے...
  6. رفیق طاھر

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    آپکے علمی دلائل کا انتظار رہے گا ۔ ان شاء اللہ ۔ لیکن یہ یاد رہے کہ اس موضوع پر صرف یہ ایک روایت پیش کی ہے اسکے علاوہ اور بھی بہت سے دلائل ہیں جو میں نے دوسرے مقامات پر ذکر کر رکھے ہیں اور باذوق بھائی نے انہی کی طرف اشارہ بھی کیا ہے ۔ یہ روایت سند ومتن سمیت مختلف کتب سے پیش خدمت ہے ...
  7. رفیق طاھر

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    دین اسلام میں تو فرد معین پر لعنت کرنا منع ہےالبتہ گمراہ رافضیوں کے دین میں ہو تو کچھ کہا نہیں جا سکتا ۔ کیونکہ اللہ تعالی نے قران میں اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے فرمان میں کسی معین فرد پر لعنت نہیں فرمائی ۔ اگر فرمائی ہے تو اسکی دلیل دیں ؟!!! ھاتوا برھانکم ان کنتم صادقین ...
  8. رفیق طاھر

    شیعہ ذاکر کی حضر ت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخی ،،لعنت ہو ایسے عقیدے پر

    شیعہ رافضیوں کے لیے یہ دروازہ تو حنفیوں نے ہی کھولا ہے !!!!
  9. رفیق طاھر

    محمد طاہر القادری مردوں کو کلمہ پڑھانے لگا

    ضعيف حديث کامعنى ہوتا ہے کہ یہ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کا فرمان ذی شان نہیں ہے یا دوسرے لفظوں میں یوں کہیے کہ یہ دین نہیں ہے لہذا ضعیف روایت پر عمل نہیں ہوسکتا البتہ صحیح یاحسن حدیث قابل عمل ہوتی ہے اور تغلیبا ان دونوں قسموں کو صحیح حدیث ہی کہہ دیا جاتا ہے
  10. رفیق طاھر

    گیت گاتے ہیں اے مجلس تیرے ہم بار بار

    جب جہاں میں گردش دوراں ستاتی ہے ہمیں اور جب نیرنگیاں قسمت دکھاتی ہے ہمیں جب کہ بے آرامیاں کرتی ہیں ہم کو بے قرار گیت گاتے ہیں اے مجلس تیرے ہم بار بار یہاں کے پھول بھی گل بھی ستاتے ہیں ہمیں اپنے رکن , منتظم , سائل یاد آتے ہیں ہمیں ہیں سبھی بامراد وکامران وشادکام و ہوشیار گیت گاتے ہیں اے مجلس...
  11. رفیق طاھر

    تقلید کی جامع تعریف

    دلیل نہ مانگنے سے بندہ مقلد نہیں بنتا مقلد اس وقت ہوتا ہے جب وہ کتاب وسنت کے منافی کسی کی بات مانے
  12. رفیق طاھر

    تقلید کی جامع تعریف

    جامع = جامع لجمیع أفرادہ مانع = مانع لدخول غیرہ کیوں نہیں کی وضاحت میں یہاں پر کر چکا ہوں کس طور پر ہے کی وضاحت یہ ہے کہ تقلید کی یہ تعریف کہ "قبول قول ینافی الکتاب أو السنۃ" جامع اس لیے ہے کہ یہ اپنے تمام تر افراد پر مشتمل ہے اور مانع اس لیے ہے کہ اس میں کوئی غیر مقلد داخل نہیں ہوسکتا ۔
  13. رفیق طاھر

    آمین بالجہر وحسد یہود

    عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ فَقَالَ آمِينَ وَمَدَّ بِهَا صَوْتَهُ جامع الترمذي أبواب الصلاة باب ما جاء في التأمين حـ 248 وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں...
  14. رفیق طاھر

    محمد طاہر القادری مردوں کو کلمہ پڑھانے لگا

    اللہ کا شکر ہے کہ ہم پہلے صحیح احادیث تلاش کرتے ہیں پھر انکے مطابق اپنا عقیدہ بناتے ہیں ۔ جبکہ آپکے اس بازار میں پہلے زلف گرہ گیر کے پیچ وخم سنوارے جاتے ہیں پھر اسکا جواز ڈھونڈا جاتا ہے اور اگر نہ ملے تو گھڑا جاتا ہے ۔ اور اگر مخالفت نظر آئے تو بودی تأویل کی جاتی ہے ۔ ہم نے اپنی کتابوں سے کوئی...
  15. رفیق طاھر

    الحیاۃ بعد المماۃ (سوانح حیات شیخ الکل فی الکل سید نذیر حسین محدث دہلوی)

    کتاب کا نام : الحیاۃ بعد المماۃ مصنف : فضل حسین بہاری صفحات : 396 ڈاؤنلوڈ متبادل لنک
  16. رفیق طاھر

    تقلید کی جامع تعریف

    ندوی صاحب اس تعریف کے جامع ومانع پر ہونے پر جو اعتراض ہے اسے مختصرا بیان فرمائیں ۔ ایک اعتراض کریں اسکا جواب لیں پھر دوسرا اعتراض کریں حرب بن شداد صاحب ایسے شخص سے مراد کوئی بھی شخص ہے کوئی خاص متعین نہیں ہے
  17. رفیق طاھر

    محدث عصر رواں :: حافظ عبد المنان نورپوری بلاگ

    فقیہ دوراں و محدث عصر رواں أستاذ الأساتذہ والعلماء حافظ عبد المنان نورپوری رحمہ اللہ ذو الجلال والعلاء کی جمیع تراث اور سیرت اس بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں : محدث عصر رواں حافظ عبد المنان نورپوری رحمہ اللہ
  18. رفیق طاھر

    تنظیم اسلامی کے بانی ڈاکٹر اسرار احمد کا عقیدہ وحدت الوجود !

    قاری کا فرض ہے کہ جو پیش کیا گیا ہے صرف اسے ہی بغور پڑھے اور سمجھنے کی کوشش کرے کہ جو دعوى کیا گیا ہے اس پر یہ دلیل دلالت کرتی ہے یا نہیں ۔ اگر آپکے اصول "صاحب مراسلہ کا فرض تھا کہ وہ ان کی تمام عبارات کو پیش کرتے" کو درست تسلیم کر لیا جائے تو نتیجہ یہ نکلے گا کہ دنیا میں آج تک کوئی کتاب بھی...
  19. رفیق طاھر

    وحدۃ الوجود کیا ہے ؟

    قاری کا فرض ہے کہ جو پیش کیا گیا ہے صرف اسے ہی بغور پڑھے اور سمجھنے کی کوشش کرے کہ جو دعوى کیا گیا ہے اس پر یہ دلیل دلالت کرتی ہے یا نہیں ۔ اگر آپکے اصول "صاحب مراسلہ کا فرض تھا کہ وہ ان کی تمام عبارات کو پیش کرتے" کو درست تسلیم کر لیا جائے تو نتیجہ یہ نکلے گا کہ دنیا میں آج تک کوئی کتاب بھی...
  20. رفیق طاھر

    تنظیم اسلامی کے بانی ڈاکٹر اسرار احمد کا عقیدہ وحدت الوجود !

    لیکن بتانے سے پہلے اگر وہ یہ بتا دیں کہ وہ کب تک منسلک رہے ہیں اور کب انہوں نے اسے ترک فرمایا تھا تو زیادہ بہتر ہوگا ۔ ان شاء اللہ۔
Top