الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
رسول اللہ ﷺ کا حلیہ مبارک
(( حافظ محمد فیاض الیاس الأثری ، ریسرچ فیلو: دارالمعارف لاہور ))
آنحضرت ﷺ کا جسم اطہر، ہڈیاں اور جوڑ مبارک
♻️ رسول اللہ ﷺ جسامت میں میانہ اور خوشنما تھے۔ نہ تو آپ لحیم و شحیم اور بھاری بھرکم تھے اور نہ ہی لاغر، کمزور اور نحیف۔
♻️حضرت علی رضی اللہ عنہ آپ کا سراپائے...
رسول اللہ ﷺ کا حلیہ مبارک
(( حافظ محمد فیاض الیاس الأثری ، ریسرچ فیلو: دارالمعارف لاہور ))
آنحضرت ﷺ کی رانیں، پنڈلیاں اور پاؤں مبارک
♻️ امام الانبیاء ﷺ سرتاپا حسین و جمیل تھے۔ آپ کے تمام اعضاء انتہائی مناسب اور متوازن تھے۔ ان میں کوئی عیب اور کوئی نقص نہ تھا۔
♻️ رسول اللہ ﷺ نے اپنی ران...
رسول اللہ ﷺ کا حلیہ مبارک
(( حافظ محمد فیاض الیاس الأثری ، ریسرچ فیلو: دارالمعارف لاہور ))
آنحضرت ﷺ کے ہاتھ اور انگلیاں مبارک
♻️ رسول اللہ ﷺ کے دیگر اعضاءِ جسم کی طرح آپ کی ہتھیلیاں بھی غیر معمولی حسن و جمال کی حامل تھیں۔
♻️ حضرت علی رضی اللہ عنہ رسول اللہ ﷺ کا حلیہ مبارک بیان کرتے ہوئے...
رسول اللہ ﷺ کا حلیہ مبارک
(( حافظ محمد فیاض الیاس الأثری ، ریسرچ فیلو: دارالمعارف لاہور ))
رسول اللہ ﷺ کی کمر ، آنکھیں اور پلکیں مبارک
♻️ نبی کریم ﷺ کے دیگر خوبصورت اعضائے مبارکہ کی طرح آپ کی کمر مبارک بھی حسین و جمیل تھی۔ آپ کے سینہ مبارک کی طرح آپ کی کمر مبارک بھی کشادہ تھی۔
♻️ حضرت...
رسول اللہ ﷺ کا حلیہ مبارک
(( حافظ محمد فیاض الیاس الأثری ، ریسرچ فیلو: دارالمعارف لاہور ))
آنحضرت ﷺ کے بازو، بغلیں اور کلائیاں مبارک
♻️ رسول اللہ ﷺ کے دیگر تمام اعضاءِ جسم کی طرح آپ کے بازو مبارک بھی خوبصورت، پُرگوشت اور موٹے تھے۔(الدیار بکری، تاریخ الخمیس:210/1)
♻️ رسول مقبول ﷺ کے تمام جسد...
رسول اللہ ﷺ کا حلیہ مبارک
(( حافظ محمد فیاض الیاس الأثری ، ریسرچ فیلو: دارالمعارف لاہور ))
رسول اللہﷺکاپیٹ مبارک
♻️ رسول اللہ ﷺ کے جسم مبارک کے دیگر اعضاءِ مبارکہ کی طرح آپ کا پیٹ اور ناف مبارک بھی خوبصورت ،خوشنما اور چمکدار تھی۔
♻️ حضرت ہند بن ابی ہالہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ رسول...
رسول اللہ ﷺ کا حلیہ مبارک
(( حافظ محمد فیاض الیاس الأثری ، ریسرچ فیلو: دارالمعارف لاہور ))
رسول اللہ ﷺ کے کندھے اور سینہ مبارک
♻️ آنحضرت ﷺ کے دیگر اعضاءِ جسم کی طرح آپ کے کندھے اور سینہ مبارک بھی حسن و جمال کا عظیم شاہکار تھے۔
♻️ حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ...
رسول اللہ ﷺ کا حلیہ مبارک
(( حافظ محمد فیاض الیاس الأثری ، ریسرچ فیلو: دارالمعارف لاہور ))
رسول اللہ ﷺ کی گردن مبارک
♻️ متناسب لمبی گردن حسن و جمال کی علامت ہوتی ہے۔ سرور کونین ﷺ بھی حسن وجمال کی اس صفت سے بدرجہ اتم متصف تھے ،
♻️ سیدہ ام معبد رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کی...
رسول اللہ ﷺ کا حلیہ مبارک
(( حافظ محمد فیاض الیاس الأثری ، ریسرچ فیلو: دارالمعارف لاہور ))
رسول مقبول ﷺ کی زبان اور ہونٹ مبارک
♻️ رسول اﷲ ﷺ کی زبان مبارک دیگر اعضاءِ جسم کی طرح خوشنما اور نہایت شفاف اور تھی۔
♻️ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ اپنی زبان مبارک باہر...
رسول اللہ ﷺ کا حلیہ مبارک :
(( حافظ محمد فیاض الیاس الأثری ، ریسرچ فیلو: دارالمعارف لاہور ))
رسول مقبول ﷺ کا دہن اور دندان مبارک
♻️ سرتاج رسول ﷺ کے دیگر اعضاءِ جسم اطہر کی طرح آپ ﷺ کا منہ مبارک اور دندان مبارک بھی متناسب اور حسین و جمیل تھے۔ آپ ظاہری حسن وجمال اور اخلاق و کردار میں تمام...
فقہ السیرۃ النبویہ: سیرت طیبہ سے فکری ، دعوتی ، تربیتی ، تنظیمی اور سیاسی رہنمائی
(( حافظ محمد فیاض الیاس الأثری ، ریسرچ فیلو: دارالمعارف لاہور ))
لادت نبوی اور اہل استشراق و الحاد
(1) پیغمبر اسلام ﷺ اور دین اسلام پر ہرزہ سرائی کرنا اہل استشراق و الحاد کی فطرت ہے۔ جہاں حسد و عداوت اور کذب و...
فقہ السیرۃ النبویہ: سیرت طیبہ سے فکری ، دعوتی ، تربیتی ، تنظیمی اور سیاسی رہنمائی
(( حافظ محمد فیاض الیاس الأثری ، ریسرچ فیلو: دارالمعارف لاہور ))
ولادت نبوی اور نبی مکرم ﷺ کے اسمائے گرامی
(1) مذاہب عالم کی کتب میں آپ کا ذکر خیر موجود ہے۔بعثت نبوی کے متعلق تمام انبیائے کرام علیہم السلام نے...
رسول اللہ ﷺ کا حلیہ مبارک
(( حافظ محمد فیاض الیاس الأثری ، ریسرچ فیلو: دارالمعارف لاہور ))
نبی مکرم ﷺ کی حسین آنکھیں اور پلکیں مبارک
♻️ رسول اللہ ﷺ کے چہرۂ پُرانوار کے حسن و جمال کی ندرت اور فقید المثالی آپ کی سر مگیں آنکھوں اور پرکشش پلکوں کے سبب بھی تھی۔
♻️ رسول مقبول ﷺ کی آنکھیں قدرے...
رسول اللہ ﷺ کا حلیہ مبارک
((حافظ محمد فیاض الیاس الأثری ، ریسرچ فیلو: دارالمعارف لاہور ))
آنحضرت ﷺ کی پیشانی اور اَبرو مبارک
♻️ آنحضرت ﷺ کی ریشمی سیاہ زلفیں اور گھنی ریش مبارک تھی۔ ان زلفوں اور ریش کے درمیان متوازن پر نور کشادہ پیشانی سے آپ مزید حسین و جمیل دکھائی دیتے تھے۔ حضرت علی رضی...
فقہ السیرۃ النبویہ: سیرت طیبہ سے فکری ، دعوتی ، تربیتی ، تنظیمی اور سیاسی رہنمائی
(( حافظ محمد فیاض الیاس الأثری ، ریسرچ فیلو: دارالمعارف لاہور ))
دعوت وترتیب کا مثالی منہج
♻️ داعی اعظم ﷺ اپنے اصحاب ذی شان کی حسن کارکردگی اور نمایاں خوبی پر انھیں امتیازی اوصاف و القاب سے نوازا کرتے تھے۔...
فقہ السیرۃ النبویہ: سیرت طیبہ سے فکری ، دعوتی ، تربیتی ، تنظیمی اور سیاسی رہنمائی
(( حافظ محمد فیاض الیاس الأثری ، ریسرچ فیلو: دارالمعارف لاہور ))
ولادت نبوی اور محمد واحمد نامی لوگوں
(1) ہادی عالم ﷺ کی ولادت طیبہ سے قبل ہی ہر سو آپ کے چرچے تھے۔ اہل کتاب آپ کے بارے میں جانتے تھے۔ انھیں آپ کے...
فقہ السیرۃ النبویہ: سیرت طیبہ سے فکری ، دعوتی ، تربیتی ، تنظیمی اور سیاسی رہنمائی
(( حافظ محمد فیاض الیاس الأثری ، ریسرچ فیلو: دارالمعارف لاہور ))
حقوق نسواں اور نبوی تعلیمات :
پیغمبر اسلام ﷺ کی آمد سے قبل عورت کی حالت زار تھی ، عورت مختلف سماجوں اور تہذیبوں کے نشانے پر تھی ، عرب معاشرے میں...
سرور کونین ﷺ کا سراپا اقدس
(( حافظ محمد فیاض الیاس الأثری ، ریسرچ فیلو: دارالمعارف لاہور ))
رسول اللہ ﷺ کی مونچھیں اور داڑھی مبارک
♻️ رسول اللہ ﷺ کی داڑھی مبارک کے حوالے سے کتب احادیث میں تین طرح کے الفاظ مذکور ہیں: ''كث اللِّحْیَۃِ، عَظِیْمُ اللِّحْیَۃِ اور ضَخْمُ اللِّحْیَۃِ'' ( سنن...
فقہ السیرۃ النبویہ: سیرت طیبہ سے فکری ، دعوتی ، تربیتی ، تنظیمی اور سیاسی رہنمائی
(( حافظ محمد فیاض الیاس الأثری ، ریسرچ فیلو: دارالمعارف لاہور ))
ولادت نبوی اور جشن میلاد
(1) سرور کونین ﷺ کی ولادت و رسالت انسانیت کے لیے عظیم احسان ربانی ہے۔ آپ کی ولادت باسعادت پر عرب رواج کے مطابق خوشی...
سرور کونین ﷺ کا سراپا اقدس
(( حافظ محمد فیاض الیاس الأثری ، ریسرچ فیلو: دارالمعارف لاہور ))
آنحضرت ﷺ کی زلفیں اور سر مبارک
♻️ پہلے رسول اللہ ﷺ کی عمومی جسمانی صفات کا تذکرہ ہوا، جیسے رنگت، قد کاٹھ اور حسن و جمال۔ یہاں سے رسول اللہ ﷺ کے سراپائے اقدس کے مختلف گوشوں کے بارے میں الگ الگ معلومات...