الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اندرونی اختلافات کسی کو نظر نہیں آیا کرتے جب تک کہ اس کا اظہار نہ کرے۔
محدث فورم پر کن سے وسعت قلبی کا مطالبہ کروں؟
اپکے تمام مراسلے ’’غیر ضروری‘‘ ہی سے اٹے پڑے ہیں جو تمہاری مجبوری لگ رہے ہیں مناع للخیر کی۔
معذرت کے ساتھ آپ اپنی عادت سے مجبور ہیں اور مناع للخیر کا کردار بڑے ’’تدبر‘‘ اور...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اسی بات کی فکر لے کر اٹھا ہوں۔ میں نے یہاں اہل حدیث حضرات سے اسی لئے بات کی ہے کہ لوگ اپنے علماء کی پیروی کرتے ہیں مخالفین کی بات کو تسلیم کرنے سے ہچکچاتے ہیں۔
اول تو مستحبات کے اختلافات کو ہی ختم ہونا چاہیئے۔ کم از کم ان کو جن کا تعلق مشاہدہ میں آنے والے امور سے ہے۔
مگر...
اتحاد میں معاونت
اچھے کاموں میں معاونت پر اللہ تعالیٰ اجر دیتے ہیں اور اس میں رکاوٹ بننے والے معتوب ٹھہرے۔ اچھائی کا یہ خاصہ ہے کہ اس کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کی جاتی ہیں۔ یہ رکاوٹیں انواع و اقسام کی ہوتی ہیں۔
کبھی کاز کو مشکوک بنانے کی کوشش کی جاتی ہے کبھی شخصیت پر کیچڑ اچھالا جاتا ہے۔
اللہ...
آئیے اتحاد کے حکم الہی کے معاون بنیں
مسلم امہ میں گوناگوں قسم کے اختلافات پائے جاتے ہیں۔ کچھ کا تعلق نظریات سے ہے کچھ کا فقہی اختلاف سے۔
نظریاتی اختلاف کو یک جنبش قلم بند کردیا جانا چاہیئے کہ اس کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں۔
فقہی اختلاف دو طرح کے ہیں۔ ایک مشاہدہ میں آنے والا اور دوسرا جو مشاہدہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
جب تک ’’مناع للخیر‘‘ موجود ہوں تو نیکی کے کاموں میں رکاوٹ ضرور آتی ہے۔
اب دیکھیں نا @محمد المالكي صاحب نے میری تقریباً تمام پوسٹوں کو غیر متعلق تکرار وغیرہ کی ریٹنگ دی ہے۔ غیر متفق کی بھی ریٹنگ دی ہے جو کہ سمجھ میں آنے والی ہے کہ جسے اس فورم کا مثبت کردار پسند نہیں وہ تو...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
دیکھیں جس طرح تمام اہل حدیث عالم نہیں اسی طرح تمام حنفی بھی عالم نہیں۔سب کا عالم بننا ممکن بھی نہیں یہ فطرت ہی کے خلاف ہے۔
افر آپ جاہلیت کی حقیقت کو سمجھتے ہیں تو اس سے نکلنے کی ہر طبقہ کو ٖضرورت ہے الا ماشاء اللہ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بھائی تمام دینی مدارس میں قرآن کی تفسیر، صحاح ستہ کی تعلیم دی جاتی ہے۔ اپنی فقہ کے ساتھ دیگر فقہوں سے بھی روشناس کرایا جاتا ہے۔ اپنی فقہ کے ساتھ دوسری فقہوں سے بھی روشناس کرایا جاتا ہے۔ ہاں البتہ یہ ضرور ہے کہ دوسری فقہوں پر اپنی فقہ کی وجہ ترجیح ضرور بتائی جاتی ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بھائی کسی گمراہ کو راہإ راست پر لانے کے لئے کیا ضروری ہے کہ اپنی پہچان کے نشانات قائم کیئے جائیں؟
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ اہل حدیث کے علاوہ دیگر گمراہ ہیں تو اس کا اظہار اہل حدیث کہلانے سے ہوجاتا ہے۔ دیوبندیوں نے بریلویوں سے اختلاف کیا مگر اپنی پہچان کے لئے الگ نشانات نہیں...
معاشرہ میں خرابیوں کے اسباب
انسان شر اور خیر کا مجموعہ ہے۔ شر سے بچنے اور خیر کو اپنانے کا اسے حکم ہے۔ انسان جب خیر پر ہوتا ہے تو مخلوقات میں الیٰ مقام پر فائز ہو جاتا ہے اور جب بگڑتا ہے تو جانوروں سے بھی بدتر ہو جاتا ہے۔
اللہ تعالیٰ نے خیر پر اجر رکھا اور برائی پر سزا۔ اللہ تعالیٰ نے خیر کے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بھائی اس تھریڈ کا مقصد یہ نہ تھا کہ کدی کی بات کو غلط ثابت کیا جائے۔ بلکہ مْصد یہ تھا کہ احادیث مختلف انواع کی ہیں اور صحیح ہیں۔ ہر ایک کے نزدیک اپنے مسلک کے مطابق وجہ ترجیح موجود ہے۔
میرا مقصد یہ تھا کہ اس قدر انواع کی احادیث کی موجودگی میں یہ نہیں کہا جاسکتا کہ دوسرے کی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
کوئی ایک ایسی پوسٹ دکھائیں جس میں اہل حدیث سے مخالفت کے دلائل دیئے ہوں۔
ہاں البتہ یہ ضرور ہو رہا ہے کہ میری ہر پوسٹ کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
آپ سے مجھے یہ گلہ ہے کہ آپ نے غلط ریٹنگ دی۔ اگر یقین نہ آئے تو کسی بھی سنجیدہ شخص سے پوچج لیجیئے گا۔
مجھے اچھائی کی آواز...
امریکہ دنیا کا واحد دہچت گرد ہے جس نے جاپان پر ایٹم بم گرایا۔
اس دہچت گرد نے اسی پر ہی اکتفا نہیں کیا بلکہ جاپان کے ہتھیار ڈال دینے کے باوجود دوسرا ایٹم بم تجرباتی بنیاد پر گرایا۔
دونوں ایٹم بم مختلف تیکنالوجی کے تحت تیار کیئے گئے تھے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بھائی جب اوہ اہل حدیث ہوگئے اور رفع الیدین آمین بالجہر اور فاتحہ خلف الامام کے قائل ہوگئے ہاتھ بھی سینے پر باندھنے لگے یہ کہنے کی کیا ضرورت تھی کہ انہوں نے ’’تقلید بھی چھوڑ دی‘‘۔
دیکھیں کوئی کیا بن رہا ہے یا کیا نہیں اس سے کوئی سروکار نہیں۔ مقصد یہ ہے کہ جہاں اختلاط...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بھائی میں نے کب ان احادیث کی تردید کی؟ میں نے بھی تو یہی کہا کہ اہل حدیث کے ہاں دو طریقے ہیں صاف ظاہر ہے کہ انہوں نے انہی احادیث ہی سے یہ بات اخذ کی ہوگی۔