الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ کو کس بات کا جواب چاہیئے؟
غالباً ان کا!
میرے بھائی! آپ کو اسحاق سلفی بھائی کی بات سمجھ نہیں آئی!
کہ یہ علم الغیب کی کرامت تو اللہ تعالیٰ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی نہیں دی، کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو غیب کے معاملات بغیر وحی ہے معلوم ہو جائیں! یعنی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پہلے تو یہ غلط فہمی دور کر لیتے ہیں کہ یہ میں نے آپ کے رویے کے متعلق نہیں کہا تھا، بلکہ ان لوگوں کے رویوں کے بارے میں کہا تھا جس کا آپ نے شکوہ کیا ہے!
میں تو اس بات میں آپ سے متفق ہوں!
آپ کو شاید کوئی غلط فہمی ہو گئی ہے، جو آپ نے مجھے بھی انہیں میں شمار کرتے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ آپ کی اور ہماری اللہ کے دین کے لئے علماء سے محبت کو قبول فرمائے!
سید محب اللہ شاہ راشدی رحمہ اللہ کا ذکر آیا، تو میں بھی اپنے ایک ایسے مرشد کا ذکر کرنا چاہوں گا، کہ جسے میں نے کبھی دیکھا نہیں، کبھی ملاقات نہیں ہوئی، بلکہ میں تو ان کی وفات کے بعد منہج اہل...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یعنی مدعا یہ ہے کہ شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کے نزدیک ''المختاره'' للمقدسي کی تمام روایات صحیح ہیں! لہٰذا اس کی تمام روایات کے تمام رواة کم از کم حسن الحدیث ہیں!
اب اس مدعا کو ثابت کرنے کے لئے شیخ زبیر علی زئی کا وہ کلام درکار ہے، کہ جس میں ''المختاره''...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہاں تو!
اس تھریڈ میں جو اعتراض کیئے گئے ہیں، ان کا جواب دیں نا بھائی!
اب آپ ایک خود ہی ایک اعتراض بنا کر اس کا دفاع کرتے پھرو، تو کیا کریں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک وضاحت کے ساتھ؛ کہ ان کی نظر میں یعنی مولانا الیاس کی نظر میں تھانوی صاحب کی تعلیمات قرآن سنت کے خلاف نہیں!
یعنی کہ یہ تھانوی صاحب کی تعلیمات کو پھیلانا چاہتے ہیں!
جس طرح الیاس قادری کی نظر میں احمد رضا خان بریلوی کی تعلیمات خلاف قرآن سنت نہیں، اور وہ ان کی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس پر علماء یہ اعتراض تو نہیں کرتے کہ یہ کہا ہی نہیں جا سکتا!
بلکہ عوام کی طرف سے ایسا اعتراض آ سکتا ہے، کہ عوام رضی اللہ عنہ سے صحابہ مراد سمجھتے ہیں!
اور اسی کا لحاظ رکھنا چاہئے جیسا کہ ہم نے بیان کیا! اور اسے بھی سدد باب کے حوالہ سے ذکر کیا تھا!
اور ایک بات...
اچھی بات ہے، ممکن ہے کہ تبلیغی جماعت سے منسلک بعض لوگوں نے مدرسہ سے الگ یہ کام کیا ہو، یا کرتے ہوں!
لیکن یہ ان لوگوں کا عمل ہے، تبلیغی جماعت بحثیت جماعت اس پر فاعل نہیں !
تو میرے بھائی! تبلیغی جماعت کے متعلق یہ بات درست ہے، کہ یہ ''تبلیغی نصاب'' کی ہی تعلیم دیتے ہیں! اور اسی کی تبلیغ کرتے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
تمام کی تمام کتاب تو، شریف رضی کی ''نہج البلاغہ'' بھی نہی، نہ ہی الیاس قادری کی ''فیضان سنت'' تمام کی تمام بدعت، کفر اور شرک ہے!
تو کیا خیال ہے، ان کی تعلیم شروع کردیں؟
جی! یہ دعوی ہے، اور ان کے خیال میں یہی صوفیت کی بدعت، کفر اور شرک اللہ کا دین ہے!
یہ صوفیت...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ان کے بعض امور اچھے ہیں، اور بعض برے!
ان کا عمومی کام یہ ہے کہ یہ پہلے تو تبلیغی نصاب کی تعلیم دیا کرتے تھے، جس میں فضائل حج بھی شامل تھی!
مگر اب فضائل اعمال اور فضائل صدقات کا درس دیا کرتے ہیں، کہ جس میں فضائل حج شامل نہیں!
اور فضائل اعمال اور فضائل صدقات سے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ کا سوال مبہم ہے!
آپ غالباً یہ پوچھنا چاہتے ہیں کہ صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین کے علاوہ کسی اور کو رضی اللہ عنہ کہا جا سکتا ہے یا نہیں!
کیوں کہ صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین میں تمام کو رضی اللہ عنہم کہنا تو اہل سنت والجماعت کا شعار ہے!
اور اب ہمارے معاشرے میں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
تبلیغی نصاب اور اس میں فضائل اعمال کا ''عادلانہ''دفاع تو محال ہے!
میں نے یہ کتاب تو نہیں پڑھی، مگر تبلیغی نصاب کا مطالعہ ہے، اس میں قرآن و سنت ، توحید و رسالت کے برخلاف قصے کہانیوں، سمیت بدعیہ اور شرکیہ افکار و اعمال کی تعلیم ہے، کہ اس کا دفاع ''عادلانہ'' تو...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
صاحب نے اصول انتخاب یوں بیان فرمائے ہیں:
یا
یعنی کہ ان میں بیک وقت ایک پر ہی عمل پیرا ہوا جاسکتا ہے!
کہ چار مقام پر رفع الیدین کرنے سے ان چار میں سے تین مقام کی رفع الیدین والی حدیث پر عمل نہ ہوگا!