الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃا للہ وبرکاتہ!
﴿بلا تبصرہ منقول ہے﴾
أَبُو مُطِيع الْبَلْخِي صَاحب الإِمَام الحكم بن عبد الله بن مسلمة ابْن عبد الرَّحْمَن القَاضِي الْفَقِيه رَاوِي كتاب الْفِقْه الْأَكْبَر عَن الإِمَام أبي حنيفَة وروى عَن ابْن عون وَهِشَام بن حسان وَمَالك بن أنس وَإِبْرَاهِيم بن طهْمَان روى...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
منکرین وحی یعنی یہ منکرین حدیث تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کو نہیں مانتے!
تو وہ کیسے اس حدیث سے خود کو ''اھل قرآن'' کہہ سکتے ہیں!
دوم کہ یہ منکرین وحی یعنی منکرین حدیث کیا ''وتر پڑھنے'' کو مانتے ہیں!
وہ تو یہ بھی نہیں مانتے!
اھل قرآن وہی ہے، جو نبی صلی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی محمد عثمان سلفی بھائی! میں بیلیکس پر اتنا تو نہیں آتا تھا، لیکن یہ بات درست ہے کہ میں جماعت الدعوۃ سے مخالفت رکھتا ہوں، مگر یہ بھی آپ کو معلوم ہو گا کہ شیخ مبشر احمد ربانی کو اہل الحدیث کے عالم ہی نہیں بلکہ نمائندہ و نگہبان بھی سمجھتا ہوں، اور مجھے جب بھی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
چلیں ایک ڈیل کرتے ہیں، ہم آپ کے ان چاروں سوال کا جواب دیتے ہیں، آپ اس سے قبل آپ سے متعدد بار کیئے گئے ایک سوال کا جواب دے دیں:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ دکن سے لاہور آئیں ، لاہور تا دکن کا کرایہ کا بندوبست بھی ان شاء اللہ ہو جائے گا!
اور ساتھ دَم کی بریانی، اورڈبل کا میٹھا ضرور لیتے آئیے گا!
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
بھارت میں مقیم افراد کو تعاون کرتے وقت اس امر کا خیال رکھنا چاہیئے ، کہ ان کے لئے کوئی مشکلات پیدا نہ ہوں!
یہ پاکستان اور بھارت کے معاملات بڑے پیچیدہ ہیں!
اگر ایسا کوئی سلسلہ ہو کہ Paypal وغیرہ کے اکاؤنٹ میں ٹرانفسر کروائے جائیں ، تو بھارت میں مقیم لوگوں کے لئے...
السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ!
اس پروگرام کی مکمل تفصیلی یہاں لکھی جانی چاہیئے!
اس سال کے لئے تو یہ معلومات یہاں بروقت نہیں! لیکن اگلے سال کے لئے ان شاء اللہ اگلے سال سے لوگوں کے لئے سود مند ثابت ہونگی!
مجھے تو اس سے بہت خوشی ہوئی!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس آڈیو کو ٹیکسٹ میں لکھ دیں!آدھی ان شاء اللہ خود سمجھ آجائے گی، اور باقی آدھی انشاء اللہ میں سمجھانے کی کوشش کروں گا!
خلاصہ اس کا یہ ہے کہ ڈاکٹر مرتضی بخش صاحب فرماتے ہیں کہ وہ نہیں جانتے کہ انڈیا پاکستان میں کون سلفی عالم ہیں، وہ دو کو جانتے تھے ان کا یہ عالم...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ بات خلاف واقعہ معلوم ہوتی ہے؛ مصر کو مسلمانوں نے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں فتح کیا، اور اسے اسلامی ریاست کا حصہ بنایا!
اس حوالہ سے ایک تحریر اس فورم پر موجود ہے، اسے ملاحظہ فرمائیں:
میرے علم کے مطابق تو اس خط کی کوئی حقیقت نہیں!
مزید...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
باقی ساری باتوں سے قطع نظر یہاں جو امیج لگایا گیا ہے، اس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دست مبارک کا نشان تو نہیں، بلکہ یہاں تو پینٹنگ یعنی مصوری کے ذریعے ہاتھ بنایا ہوا ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ @اسحاق سلفی بھائی! اگر بات غلطی کی نشاندہی،نصیحت اور ''کان کھینچنے'' تک ہی رہتی تب بھی کوئی بات تھی!
لیکن ان ''شیخ المنہج'' کا معاملہ یہ ہے کہ وہ اگلے کو اہل الحدیث کے منہج سے ہی خارج قرار دے دیتے ہیں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ @محمد فیض الابرار ! میں عالم نہیں ہوں! ایک ادنی طالب علم کی حیثیت سے میں جو سمجھا ہوں وہ میں نے ایک جگہ یوں بیان کیا تھا:
ویسے میں تو آپ کی تقریر کے لنک کا منتظر ہوں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہاں اور یہاں سے کچھ کتب ڈاؤنلوڈ کی جا سکتی ہیں، جو فضائل اعمال اور تبلیغی جماعت پر اعتراضات کے جواب میں لکھیں گئی ہیں!