الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم ابن بشیر الحسینوی صاحب !
آپ نے اب تک جو بھی پیش کیا ہے وہ " قیل وقال " ہے
اگر آپکے پاس اس بات پر کوئی " دلیل" ہے تو اسے پیش کریں کہ معیت ایک مستقل وصف نہیں ہے ۔
ہم کتاب وسنت کی نصوص صریحہ پیش کر چکے ہیں کہ اللہ لفظ معیت اور لفظ نصرت وعلم علیحدہ علیحدہ الفاظ بولے ہیں ۔
لہذا آپ کتاب...
ان انعامی بانڈز میں سود ، جوا ، بیع ما لا یملک ، تینوں قباحتیں شامل ہیں ۔
اس پاک ستان کی حکومت جو یہود کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اسے سود ستان بناتی چلی جارہی ہے اس رقم کو سودی و غیر سودی کارو بار میں لگاتی ہے اور اس سے حاصل ہونے والے سود کو لفظ "انعام" استعمال کر کے مختلف افراد میں تقسیم کرتی ہے۔...
یقینا اللہ تعالى کی صفات میں سے کسی بھی صفت کی تأویل کرنا جائز نہیں ہے ۔
کیونکہ جس صفت کی بھی تأویل کی جائے اسکا انکار لازم آتا ہے
مثلا اسی وصف معیت سے اگر اللہ تعالى کا علم مراد لے لیا جائے تو نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ اللہ کی صفت معیت ہے ہی نہیں بلکہ معیت بول کر علم یا نصرت وغیرہ مراد لیا گیا...
درست سمجھے ہیں جناب !
بارک اللہ فیکم
ہم دنوں کے کلام میں یہی بات قدر مشترک ہے کہ حاضر اور ناظر اللہ تعالی کی خاص صفات نہیں ہیں ۔ اور اللہ تعالى ہر جگہ حاضر وناظر نہیں ہے
اللہ کی معیت اور اللہ کا بصیر ہونا رب العزت کی مستقل صفات ہیں۔
جزاکم اللہ خیرا
محترم بھائی عکاشہ
ابھی تو میرے بہت سے سوالوں کا جواب اسی تھریڈ میں باقی ہے
اور اسکے علاوہ اور بھی بہت سے سوالات ہیں جو تحریر ہونے کے لیے بے کل وبے چین ہیں۔
مثلا
اگر مقتدی امام کے پیچھے سورۃ الفاتحہ کے علاوہ اور کچھ بھی نہیں پڑھ سکتا اور قراءت سے مراد ہمہ قسم کلام ہے تو...
۱۔ حاضر کا لفظ تو اردو زبان میں بھی اسی معنى میں استعمال ہوتا ہے جس معنى میں عربی لغت میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ ناظر کے معنى ہے دیکھنے والا ۔
لیکن یہ یاد رہے کہ ناظر اور بصیر کا معنى اگرچہ اردو زبان میں ایک ہی ہے لیکن عربی میں ناظر اور بصیر کے مابین فرق ہے ۔
۲۔ نہیں کہا جاسکتا !
کیونکہ...
۱،۲۔ یہ دونوں اعتراض بالکل بے بنیاد ہیں ۔
کیونکہ
معترض یہاں احتمال پیش فرما رہے ہیں ، جبکہ احتمال کی گنجائش ہی نہیں ہے ۔ اور جو معنى موصوف لینا چاہتے ہیں اس پر انکے پاس کوئی دلیل بھی نہیں ہے صرف اپنے ذہن کی ایک اختراع ہے بس !۔ ھاتوا برھانکم ان کنتم صادقین ۔۔۔۔۔!!!!
۳۔ اس میں کوئی شک نہیں...
دینی امور پر اجرت کا جواز
یہ تحریر درحقیقت بروز جمعۃ المبارک جامع مسجد امیر حمزہ نزد کوکاکولا فیکڑی وہاڑی روڈ ملتان میں بعد نماز مغرب ہونے والا ایک درس ہے جس میں دینی امور پر اجرت کے جواز سے متعلق منکرین حدیث جماعت المسلمین کے شکوک وشبہات کا ازالہ اور اہل السنہ والجماعۃ کے مسلک حقہ کو...
واہ کیا بات ہے اسے کہتے ہیں مناظرانہ رنگ
ازراہ کرم ذراہ وہ عموم بھی بتائیے جس سے میں دعائے استفتاح کو خاص کررہاہوں ؟؟؟؟
میں بارہا کہہ چکا کہ میں نے دعائے استفتاح کو کبھی خاص نہیں کیا ہے میں نے تو صرف اور صرف لا تفعلوا کے عموم سے قراءت فاتحہ کو خاص کیا ہے ۔!!!! اور اسکی دلیل بھی دی ہے ۔...
محترم شاکر صاحب ۱
جب رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کا سوال ہی قراءت کے متعلق ہے تو لا تفعلوا سے صرف اور صرف قراءت ہی سمجھا جا سکتا ہے ۔ کیونکہ سیاق کلام اسی بات پر ہی دلالت کرتا ہے ۔
محترم انس نضر صاحب !
میں اس دلیل سے دعائے استفتاح کو خاص نہیں کر رہا ہوں ۔ بلکہ اس دلیل سے صرف اور صرف قراءت...
۱۔ اللہ تعالى کی صفات میں صفت حاضر یا ناظر نہیں ہے !!!
۲۔ اللہ تعالى کے متعلق ہر جگہ موجود ہونے کا عقیدہ درست نہیں ۔
۳۔صحیح عقیدہ یہ ہے کہ اللہ نے اپنے بارہ میں جس جس جگہ کے بارہ میں فرمایا ہے کہ میں وہاں وہاں ہوتا ہوں ہمارا عقیدہ ہے کہ اللہ وہاں وہاں ہوتا ہے ۔
یاد رہے کہ تعدد مکان تعدد...
اللہ رب العالمین کا فرمان ہے :
۴۔فَإِن كُنَّ نِسَاء فَوْقَ اثْنَتَيْنِ فَلَهُنَّ ثُلُثَا مَا تَرَكَ وَإِن كَانَتْ وَاحِدَةً فَلَهَا النِّصْفُ [النساء : 11]
اگر (میت کی اولاد میں ) عورتیں دو سے زائد ہوں تو انکے لیے دو تہائی حصہ ہے اور اگر اکیلی ہو تو اسکے لیے نصف حصہ ہے ۔
۳۔رسول اللہ صلى اللہ...
۱۔ ان قراء کو میں نے جدید قراء نہیں کہا ہے ۔ ہاتوا برہانکم ان کنتم صادقین !!!!
۲،۳۔ ان قراء وفقہاء کا قول بسند صحیح نقل فرمائیں ۔
۴۔ کیا کمال ہے کہ ہر سورت کے آغاز میں اللہ تعالى تو بسم اللہ الرحمن الرحیم کو نازل فرمائیں لیکن قراء حضرات اسے صرف اعلام للفصل کہہ کر قرآن سے خارج کر دیں ؟؟؟؟...
اولا : اس حدیث میں حرکت کو صرف دعاء کے ساتھ خاص کرنے کی دلیل موجود نہیں کیونکہ علاوہ از دعاء حرکت کی ممانعت نہیں ۔
ثانیا : اگر یہ تسلیم بھی کر لیا جائے کہ یہ حرکت دعاء کے وقت ہی دینی چاہیے تو بھی اس سے سارے تشہد میں حرکت ثابت ہو جاتی ہے کیونکہ تشہد میں اللہ کی حمد وثناء کے بعد دعاء کا آغاز ہو...
۱۔ جب حدیث میں لفظ یدعو بہا موجود ہیں تو اسے مہملہ کہنا قرین قیاس کے خلاف ہے ۔
۲۔قیاس کے یہی ارکان ہوتے ہیں مقیس مقیس علیہ اور علت مشترکہ منصوص علیہا یا بدیہیہ ۔ رہے ابن حزم تو میں نے انہیں زیادہ نہیں پڑھا۔ اور ابن حزم کا قیاس کے بارہ میں موقف میں جلد ہی پیش کردوں گا ۔ إن شاء اللہ تعالى۔
۳۔ ہر...
۱۔ نہیں ہرگز داخل نہیں ہوتی ہیں !!!
کیونکہ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم صرف اور صرف قراءت قرآن سے منع فرما رہے ہیں ۔
۲۔ خارج از قرآن کے لیے لفظ تلاوت نہیں بولا جاتا ہے ہاں قراءت کالفظ بول لیا جاتا ہے مگر وہ یہاں مراد نہیں کیونکہ میں اس بات کی وضاحت کرچکا کہ جس قراءت سے رسول اللہ صلى اللہ علیہ...
1۔ یہاں مستثنى منہ کو آنجناب بھول ہی گئے ہیں کہ وہ قراءت ہے ۔ اور قراءت بھی معہود یعنی قراءت قرآن ہے ۔ تو گویا یہ حصر قراءت قرآنی کو فاتحہ میں محصور کرر ہاہے ۔
خوب سمجھ لیں۔
۲۔ یعنی آپ بھی مان ہی گئے کہ غیر نماز میں آیت فاستعموا لہ وأنصتوا اپنے عموم واطلاق پر باقی نہیں ہے ۔ تو اس سے نماز کو آپ...