الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
صدیق اکبر سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ ہیں !
یہی عقیدہ حق ہے ۔۔۔۔۔۔۔
رافضی علی رضی اللہ عنہ کوصدیق اکبر قرار دیتے اور دلیل میں ایک منکر اور باطل روایت پیش کرتے ہیں :عباد بن عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ عَلِيٌّ أانَا عَبْدُ اللَّهِ و اأَخُو رَسُولِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأانَا...
اپریل ٢٠١٢ کو محترم قاری ادریس ثاقب حفظہ اللہ کے ساتھ مختلف شیوخ سے ملاقات کی غرض سے سفر کرنا تھا ،سب سے پہلے ہم ڈھلیانہ میں پرانی درسگاہ اسلامیہ کالج میں پہنچے وہاں پر نماز ظہرادا کی تو ایک نابینا بزرگ کو ساتھی پکڑکر لا رہے تھے ،تو ایک ساتھی نے قاری ادریس صاحب کو مخاطب کر کے کہاکہ قاری نور...
پھر قاری ادریس صاحب نے مجھے مخاطب کرتے ہوئے بتایا کہ محترم یہ میرے استادمحترم ہیں لیکن سال ہا سال سے مجھے استاد محترم کی کوئی خبر نہیں نہیں کہ زندہ ہیں یا فوت ہو گئے ہیں !!لیکن اب وہ انتہائی بوڑھے ہوچکے ہیں چلنے سے عاجز اور کھانا خود بھی نہیںؐکھا سکتے۔
ان کے ہاتھوں میں گھڑے پڑ چکے تھے...
١٢ اپریل ٢٠١٢ کو محترم قاری ادریس ثاقب حفظہ اللہ کے ساتھ مختلف شیوخ سے ملاقات کی غرض سے سفر کرنا تھا ،سب سے پہلے ہم ڈھلیانہ میں پرانی درسگاہ اسلامیہ کالج میں پہنچے وہاں پر نماز ظہرادا کی تو ایک نابینا بزرگ کو ساتھی پکڑکر لا رہے تھے ،تو ایک ساتھی نے قاری ادریس صاحب کو مخاطب کر کے کہاکہ...
نماز اسلام کے بنیادی ارکان میں سے دوسرا اہم رکن ہے، جس کی ادائیگی کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے رسول اﷲe نے ارشاد فرمایا:
’’نماز اس طرح پڑھو، جیسے مجھے پڑھتے ہوئے دیکھتے ہو۔‘‘ (بخاری: ۱۳۶)
اس لیے نمازی کے ہر قول و فعل کا رسول اﷲe کی تعلیمات کے مطابق ہونا انتہائی ضروری ہے، اس کے مسائل میں سے...
مکتبوں کی طرف سفر کی یہ پہلی قسط تھی اس میں زمانہ طالب علمی میں جن مکتبوں کی طرف سفرکیا ان کے مختصرحالات لکھے ہیں اب اول فرصت میں عرب و عجم کے ان مکتبوں کی طرف سفر کی داستانلکھنی ہے جوزمانہ طالب علمی کے بعد سے لے کر اب تک کئے ہیں ۔
اللہ تعالی وقت میں برکت ڈال دے تاکہ باقی ماندہ علمی سفر بھی...