• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ لگتا ہے جب دو تھریڈز کو مرج کیا گیا اس دوران مذکورہ پوسٹ پڑھنے سے رہ گئی۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ آپ ہیں سلفی مگر آپ نے ذکر شافعیہ کی موجودگی کا کیا تھا۔ مجھے آج تک سمجھ نہیں آ سکی کہ ’’سلفی‘‘ سے کون سا طبقہ مراد ہے؟ کیا آپ وضاحت فرمانا پسند کریں گے؟
  2. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ جہاں اتنا کچھ لکھتے ہو وہاں دو لفظوں میں بتا دینے میں کیا حرج ہے۔ اپنے بھائی کو مشقت میں کیوں ڈالنا چاہتے ہو جبکہ یہ کام دو لفظوں میں ہوجانا ہے۔ آپ اہل حدیث ہیں یا شافعی؟ پہیلیاں نہ بجھوائیے گا پلیز۔
  3. جی مرشد جی

    ہاتھ چھوڑ کر نماز

    ہاتھ چھوڑ کر نماز امام مالک رحمہ اللہ فقہاء اربعہ میں سے واحد ہیں جو مدنی ہیں۔ ان سے دو قول منقول ہیں ایک ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھنے کا اور ایک ناف کے اوپر ہاتھ بادھنے کا۔ سوال کیا مالکیوں کی نماز قبول ہوگی جو ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھتے ہیں؟ کیا نماز میں ہاتھ باندھنے کے طریقہ میں فرق سے نماز پر کوئی...
  4. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    بھائی @ابن داود اور بھائی @یوسف ثانی صاحب آپ لوگ کچھ مدد فرما سکتے ہیں؟
  5. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    بھائی آپ چاہتے کیا ہیں؟ نہ تو بتاتے ہو کہ آپ اہل حدیث ہیں کہ شافعی تاکہ اس نسبت سے بات کی جاسکے۔ نہ ہی کوئی قابل عمل مفید مشورہ دیا۔ آپ کی جتنی پوسٹیں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ ان پر میں کیا کہوں اور کیا نتیجہ نکالوں؟
  6. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    ویسے میں بھی حیران ہوں کہ @ابن داود اور @یوسف ثانی صاحبان نے ہی سب سے پہلے رسپانس دیا اور اس کے بعد غائب ہیں۔ کم از کم صلح صفائی کے لئے ہی آتے آنا چاہیئے تھا۔
  7. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    بھائی رائے کی ممانعت نہیں مگر بات تو متعلقہ موضوع سے متعلق ہو؟ کوئی ادھر ادھر کی ہانکنے لگے تو اس کا کہا۔
  8. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    داخلی مراسلہ بھیجنے کا مجھے طریقہ کار نہیں آتا۔ یہ واقعہ میں نے کسی کتاب میں بہت عرصہ پہلے پڑھا تھا اس لئے لگتا ہے کہ اس میں کچھ کمی بیشی ہوئی ہے۔ کیونکہ اشماریہ بھائی کی بات اس قدر مدلل تھی کہ چوں چرا کی گنجائش نہیں تھی۔
  9. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ دوسروں کی بات کا میں ذمہ دار نہیں ہاں البتہ مجھے ایسا محسوس ہؤا میں نے لکھ دیا۔ اگر آپ برا لگا تو معذرت خواہ ہوں۔ وجہ اس کی یہ تھی کہ جس مقصد کے لئے یہ تھریڈ بنایا اس کے لئے کوئی مثبت پیش رفت نہیں ہورہی تھی۔ اب بھی دیکھ لیں بڑا دکھ ہو رہا ہے کہ میں اتحاد کی بات کر رہا...
  10. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ یہ تو بہت اچھی بات ہے۔ اختلاف رکھنا حق ہے مگر ضد تعصب عناد یہ مذموم ہے۔ میں نے یہ پوسٹ پڑھی ہی اب ہے اور اس کی پوری ہسٹری دیکھی۔ اس وجہ سے فوری مراسلہ نہ لکھ سکا معذرت خواہ ہوں۔ ایک بات ہمیشہ ذہن میں رکھی کہ کسی سے اتنی جلدی بدظن نہ ہؤا کریں یہ تمام خرابیوں کی جڑ ہے۔ آپ...
  11. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی مجھے بھی تو بتادیں کس نے ڈیوٹی لگائی میری؟ کچھ میں بھی تو مال بٹوروں۔ ابتسامہ بھائی کوئی کسی نے ڈیوٹی نہیں لگائی بدظنی اچھی بات نہیں۔
  12. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    بھائی @اشماریہ نے تو لکھا تھا کہ وہ ابھی طالب علم ہے اور عالم بننے جا رہا ہے۔ بھائی @محمد طارق عبداللہ اور @ابو عبداللہ ان دونوں حضرات کا علم نہیں کہ عالم ہیں یا طالب علم۔ ہمعصر علماٗ ایک دوسرے پر کس کر تنقید کریں مگر دل میں بغض نہ آنے پائے اور نہ ہی ایک دوسرے کی تحقیر کا عنصر۔ حق بات کہیں اگرچہ...
  13. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ محترم @اشماریہ بھائی آپ کی تحریر میں مخفی ایسی کیا بات ہے جس نے بھائی @محمد طارق عبداللہ کو اس قدر غصہ دلا دیا۔ بھائی بتائیں نا کہ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کونسا اتفاق و اتحاد بتایا ہے۔ ایسا اتفاق و اتحاد تو کامل ہوگا آپ پلیز بتائیں ناراضگی اور غصہ...
  14. جی مرشد جی

    اس کا حوالہ درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی کی موجودگی میں کسی بھی صحابی نے دوسری شادی نہیں کی۔ یہاں بھی ممانعت کا سبب صرف ابو جہل کی بیٹی ہونا نہ تھا بلکہ نبئ رحمت فاطمہ رضی اللہ تعالی کی سوکن کے ایمان کی حفاظت کے سبب سے ایسا کہا۔ سوکنوں لڑائی ہو ہی جایا کرتی ہے اور طعن و تشنیع...
  15. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ مجھے سخت حیرانی ہو رہی ہے کہ اصل بات کے لئے مشاورت پر کوئی تیار نہیں اور عجیب و غریب شوشے چھوڑے جارہے ہیں۔ کوئی آئی ڈیز کی بات کر رہا ہے کائی ایجنٹ قرار دے رہا ہے کوئی حنفی بن کر مجھے نصیحت کرنا آگیا۔ بھائی @محمد طارق عبداللہ نے کہا کہ اپنے محلہ سے شروع کرو اتحاد۔ ان کے...
  16. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    بھائی @محمد نعیم یونس صاحب کے جواب آنے تک مزید پوسٹ سے احتراز۔
  17. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ بھائی محمد نعیم یونس صاحب پہلا تھریڈ تو صرف مشوروں کے لئے مخصوص تھا۔ دوسرا تھریڈ اس مقصد کے لئے تھا کہ جو اختلافات ایسے ہیں جو عام آدمی کے بھی دیکھنے میں آتے ہیں ان پر بحث اس تھریڈ میں کی جا سکے۔ دراصل اس دوسرے تھریڈ کے عنوان میں سقم رہ گیا۔ عنوان ہونا چاہیئے تھا ’’آئیے...
  18. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی آپ اتحاد چاہتے ہیں کہ نہیں۔ اگر چاہتے ہیں تو معاونت کریں اور نہیں چاہتے تو اس کی وجہ ضرور بتائیں؟
  19. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    کیا محدث فورم پر کوئی اور مرشد نامی بھی ہے؟ بھائی فی زمانہ اب یہ کوئی مشکل کام نہیں رہا ایڈمن دیکھ سکتا ہے کہ کوئی کئی ناموں سے لاگ ان تو نہیں ہو رہا۔ ایک بات تو عام فہم ہے کہ اس قسم کی حرکت وہی کرے گا جس نے دو نمبری کرنی ہو۔ آپ کو میری کسی مراسلہ سے دو نمبری کی جھلک نظر آتی ہے؟ دراصل فیس بک پر...
  20. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ میرے پاس جو ابن ابی شیبہ کا نسخہ ہے اس میں کوئی بھی مرفوع روایت ایسی نہیں جس میں ’’تحت السرۃ‘‘ ہو۔ کیا آپ اس کا لنک دے سکتے ہیں نیٹ کا؟
Top