• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. جی مرشد جی

    ہاتھ چھوڑ کر نماز

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کی روشنی میں تمام فقہاء کی بتلائی ہوئی نمازوں کے طریقہ پر نماز پڑھ لینا باعث اجر ہے۔
  2. جی مرشد جی

    ہاتھ چھوڑ کر نماز

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک عدد اور اضافہ کر دیتے کہ ’’ُمیں حنفی ہوں، لیکن مقلد نہیں‘‘ جیسا کہ بھائی @اشماریہ کہتے ہیں۔
  3. جی مرشد جی

    کیا احناف کی نماز عند اللہ مقبول نہیں؟

    ابن داود نے علامہ سیطی رحمۃ اللہ علیہ کی ایک تحریر ایک تھریڈ میں پیش کی ہے۔ بھائی @اشماریہ اور @احمد پربھنوی اس کو ملاحظہ فرمائیں۔
  4. جی مرشد جی

    ثقہ راوی تدلیس کیوں کرتا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ در اصل تھریڈ پہلے بنا لیا اور اقتباسات لیتے ٹائم لگ گیا۔ آپ لوگوں نے انتظار نہ کیا جوابات میں جلدی کی۔ میں @انتظامیہ کی توجہ ایک خاص بات کی طرف دلانا چاہتا ہوں۔ وہ یہ کہ کسی بھی پوسٹ پر تبصرہ کے لئے ایک خاص وقت کا متعین وقفہ دے دیا جائے تاکہ بات کہنے والا اگر مزید کچھ...
  5. جی مرشد جی

    ثقہ راوی تدلیس کیوں کرتا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ایک لمبی چوڑی بحث سے یہ چند ایک اقتباسات چنے ہیں جنہیں میں نے اہم سمجھا۔ میرا بھی یہی پوبھنے کا مقصد تھا۔
  6. جی مرشد جی

    ثقہ راوی تدلیس کیوں کرتا ہے؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اس موضوع پر علماء یہاں بحث فرمائیں
  7. جی مرشد جی

    ہاتھ چھوڑ کر نماز

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ آپ نہ تو شافعی ہیں اور نہ ہی مذکورہ مسائل کا تعلق اس حدیث سے ہے جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ نماز اسی طرح پڑھو جس طرح مجھے پڑھتے دیکھا ہے۔ بھائی @ابن داود اس تھریڈ میں جو موضوع ہے اس پر کچھ ارشاد فرمائیں کہ کیا ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھنے والوں کی نماز...
  8. جی مرشد جی

    ہاتھ چھوڑ کر نماز

    بھائی آپ اپنے من کی بھڑاس ایک تھریڈ میں نکالتے رہیں تمام میں ایک بات کرنی کیا ضروری ہے۔ میں نے پہلے بھی معذرت کی اب پھر سے معذرت کرتا ہوں۔
  9. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    میں یہ بات شدت سے محسوس کر رہا ہوں کہ واحد آپ ہیں جو اتحاد کی مخالفت کیئے جا رہے ہیں۔ کہتے ہیں بدظنی اچھی نہیں ہوتی وگرنہ شائد میں کہ دیتا کہ پاکستان سے خار کھانے والے بہت ہیں۔
  10. جی مرشد جی

    سفیان الثوری رح کا عن

    مدلس راوی کا اپنے مجروح شیخ کو چھپانے کا کیا سبب ہوسکتا ہے؟ یعنی کیا وہ غلط متن کو صحیح باور کرانا چاہتا ہے یا وہ متن کو صحیح سمجھتے ہوئے ایسا کرتا ہے۔ پلیز تھوڑا وضاحت سے بتائیے گا کہ بات سمجھ آسکے۔ بھائی @ابن داود
  11. جی مرشد جی

    ہاتھ چھوڑ کر نماز

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اب سوال یہ ہے کہ کیا صرف صحابہ کرام جو ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھتے تھے صرف انہی کی نماز عند اللہ قبول ہے یا آج تک کے مالکیوں کی بھی؟
  12. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ جی @محمد طارق عبداللہ صاحب
  13. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    تو پھر کمربستہ ہوجائیں اللہ تعالیٰ کو جوابدہی کے لئے۔ تفصیل سمجھ ہی گئے ہونگے بتانے کی ضرورت نہیں کہ آپ عالم ہیں یا طالب علم ضرور جانتے ہوں گے۔
  14. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ جس کا تعلق مزدور طبقہ سے ہو اس وہ بے چارہ کیا ٹکا سا جواب دے گا۔ یہ دونوں بھائی ہیں اور اسلام آباد مزدوری کے سلسلہ میں گئے وہیں سے اہل حدیث بن کے آئے۔ ان میں سے ایک ہی سے بات ہوئی۔ اس کی ناسمجھی اور جہالت کا اندازہ ایک اختلافی موضوع پر گفگو کے جواب پر ہؤا کہ اس نے کہا کہ...
  15. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وہ کیسے؟ کبوتر کے آنکھین بند کرلینے سے بلی تو غائب نہیں ہؤا کرتی۔ ابتسامہ فقط ابتسامہ
  16. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ آپ نے کمال کردیا کہاں کی بات کو کہاں جوڑ دیا۔ دو کا ذکر میں نے اپنے قصبہ کا کیا۔ ان سے زایدہ گفتگو ہو ہی نہیں سکی۔ مین اس وقت سرگودھا میں مقیم ہوں۔ یہاں اہل حدیث کے مدارس بھی ہیں اور ہر محلہ میں دو چار اہل حدیث بھی دکھائی دیتے ہیں۔ یہاں بھی ایک جنرل سٹور چلانے والے اہل...
  17. جی مرشد جی

    ہاتھ چھوڑ کر نماز

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ فقہاء کی بات نہیں یہاں صحابی کی بات ہے جو صحیح سند سے ثابت ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس صحابی کی نماز عند اللہ قبول ہے کہ نہیں؟
  18. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ جی آپ نے بالکل صحیح کہا۔ پاکستان اور ہندوستان کا خطہ توجہ چاہتا ہے اور اسلامی مملکت ہونے کے ناطے پاکستان خصوصاً۔ جی @ابن داود اور @یوسف ثانی صاحبان سے درخواست کی تھی آپ کے توجہ دلانے پر پھر سے ان صاحبان کی توجہ اس تھریڈ کی طرف مبذول کراتا ہوں۔
Top