• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. سرفراز فیضی

    انٹرویو محترم سرفراز فیضی صاحب ٭

    مطالعہ کتب کی ایک بہت آزمود ٹپ یہ ہے کہ جب مجھے کسی موضوع پر مطالعہ کرنا ہوتا ہے تو میں اس پر بولنے یا لکھنے کی ذمہ داری لے لیتا ہوں۔ اس کا ایک فائدہ تو یہ ہوتا ہے مطالعہ کرنا مجبوری بن جاتی ہے۔ اور طبیعت سستی کی طرف مائل نہیں ہوتی۔ دوسرا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ آپ جب کچھ بولنے یا لکھنے کے لیے...
  2. سرفراز فیضی

    اہل حدیث کے نامور عالم مولوی غلام رسول قلعہ میاں سنگھ والے دلوں کے پوشیدہ راز جانتے تھے ۔

    یہ کیسے "نامور" عالم تھے کہ اہل حدیث میں سے کوئی ان کا نام بھی نہیں جانتا۔ یہ بھی قابل غور بات ہے کہ کتاب "مکتب نعمانیہ" میں ملتی ہے ۔
  3. سرفراز فیضی

    سانحہ

    اگر اس ایک گھنٹے کے لیے میں جاوید بھائی سے نہیں ملا ہوتا تو شاید ان کی موت پر مجھ کو اتنا افسوس نہیں ہوتا۔ جاوید بھائی سے میری بہت ساری رشتہ داریاں تھی۔ قریبی رشتہ یہ تھا کہ وہ میری محترمہ کے سگے خالہ زاد بھائی تھے۔ اور دور کا رشتہ یہ تھا کہ وہ میرے ہم زلف ( علی گڑھ والے ساڑھو لفظ پسند نہیں کرتے...
  4. سرفراز فیضی

    فطرہ پیسوں میں

    اپنے یہاں کچھ لوگ سنت کی اتباع کا مطلب لفظ پرستی یا ظاہریت سمجھتے ہیں ۔
  5. سرفراز فیضی

    فطرہ پیسوں میں

    غرباء کے لیے مصلحت اس زمانہ میں یہی لگتا ہے کہ پیسے دے دیے جائیں ۔
  6. سرفراز فیضی

    فطرہ پیسوں میں

    ہمارے زمانہ میں کرنسی بھی ایک طرح سے "طعام" ہی کا بدل ہے ۔ اب اگر کوئی آدمی یہ استدلال کرے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے سونا اور چاندی پر زکاۃ نکالنے کا حکم دیاہے ۔ اور کرنسی کیونکہ سونا چاندی نہیں ہے اس لیے اس میں زکاۃ نہیں تو اور جو لوگ کرنسی میں زکوٰۃ نکالنے کا حکم دے رہے وہ "نصوص"...
  7. سرفراز فیضی

    تلاوت ، تعلیم اور تزکیہ

    اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو مومنین کی تربیت کے لیے جو خاکہ دیا گیا ہے تھا اس میں تربیت کے تین بنیادی خطوط متعین کیے گئے تھے ۔ تلاوت ، تعلیم اور تزکیہ تلاوت یعنی بتانا، تعلیم یعنی سکھانا اور تزکیہ یعنی بنانا تلاوت یابتانا یک طرفہ عمل ہے ۔ یہ اطلاع اور ابلاغ کے قبیل کی چیز ہے ۔ تعلیم یا...
  8. سرفراز فیضی

    مولوی اسماعیل کا حضور کے متعلق مر کر مٹی میں ملنے کا عقیدہ

    میں یہ کہہ رہا ہوں کہ مٹی میں ملنا یہاں اپنے اصلی لغوی مفہوم " مٹی میں دفن " ہوجانے کے ہے ۔ ان الفاظ کواس مفہوم میں نہ لینے کی وجہ کیاہے آپ کے پاس؟
  9. سرفراز فیضی

    مولوی اسماعیل کا حضور کے متعلق مر کر مٹی میں ملنے کا عقیدہ

    شاہ اسماعیل نے مٹی میں مل جانے کے الفاظ کو اس کے اصلی مفہوم میں استعمال کیا ہے جس مراد مٹی میں دفن ہوجانا ہے ۔ جبکہ نوراللغات سے جو مفہوم آپ نے نقل کیا ہے وہ اس کا محاوراتی مفہوم ہے۔عبارت میں "مٹی میں مل جانا" اس کے اصلی لغوی معنیٰ میں استعمال کیا ہے ۔ @مہنور قادری
  10. سرفراز فیضی

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    47:ایمان یہ ہے کہ بندہ مصیبتوں میں " اللہ کی حکمت" اور نعمتوں میں " اللہ کی آزمائش " تلاش کرے۔
  11. سرفراز فیضی

    مولوی اسماعیل کا حضور کے متعلق مر کر مٹی میں ملنے کا عقیدہ

    اس کا جواب نہیں دیا کسی نے ۔
  12. سرفراز فیضی

    عراق کی موجودہ صورت حال اور اس کا پس منظر ( شیخ عبدالمعید مدنی )

    مضمون خلافت سے اعلان کے ایک دن پہلے کا ہے ۔ باقی داعش کے بارے میں میرے کچھ تحفظات ہے ۔ البتہ اس وقت میں "ویٹ اینڈ واچ " کی کیفیت میں ہوں ۔
  13. سرفراز فیضی

    عراق کی موجودہ صورت حال اور اس کا پس منظر ( شیخ عبدالمعید مدنی )

    داعش(دولۃاسلامیہ فی العراق والشام)نوری مالکی وزیر اعظم عراق کی شیعہ گردی کا نتیجہ ہے ،اور موجودہ اتھل پتھل جو عراق میں جاری ہے وہ سو فیصدشیعہ وسنی اختلاف اور کشمکش اور مظلوم سنیوں کی دس سالہ مظلومیت کو ختم کرنے کی مسلح جد وجہد ہے ،داعش کو ن لوگ ہیں ،دنیا کس طرح دیکھتی اور دکھلاتی ہے، دنیا کے...
  14. سرفراز فیضی

    مولوی اسماعیل کا حضور کے متعلق مر کر مٹی میں ملنے کا عقیدہ

    شاہ اسماعیل نے مٹی میں مل جانے کے الفاظ کو اس کے اصلی مفہوم میں استعمال کیا ہے جس مراد مٹی میں دفن ہوجانا ہے ۔ جبکہ نوراللغات سے جو مفہوم آپ نے نقل کیا ہے وہ اس کا محاوراتی مفہوم ہے۔عبارت میں "مٹی میں مل جانا" اس کے اصلی لغوی معنیٰ میں استعمال کیا ہے ۔ باقی پانچ صفحوں میں کیا بحث ہوتی رہی ہے...
  15. سرفراز فیضی

    یاسر اسعد بن اسعد اعظمی

    محدث فورم پر جو لوگ شیخ اسعد مدنی کو نہ جانتے ہوں ان کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ شیخ اسعد مدنی ہندستان میں جوان اہل حدیث علماء صف اول کے علماء میں سے ہیں ۔ آپ ہندستان جماعت اہل حدیث کی مرکزی درس گاہ جامعہ سلفیہ بنارس کے استاذ اور ہندستان کی طرف سے رابطہ عالم اسلامی کے رکن ہیں ۔ @یاسر اسعد شیخ سے...
  16. سرفراز فیضی

    انٹرویو محترم سرفراز فیضی صاحب ٭

    بس ایک سخن بندہٴ عاجز کا رہے یاد اللہ کو اور اپنی حقیقت کو نہ بھولو
  17. سرفراز فیضی

    انٹرویو محترم سرفراز فیضی صاحب ٭

    شیخ کفایت تو صبح شام ساتھ ہی میں رہتے ہیں ۔ @عبدالرحیم رحمانی رحمانیہ میں مجھ سے جونیئر تھے ۔ اور سینٹر پر ساتھ میں کام کرتے تھے ۔ @عابدالرحمٰن بھائی ایک مرتبہ ہمارے سینٹر تشریف لائے تھے ۔ @شاکر بھائی اور @عمیر سے ممبئی دورہ پر ملاقات ہوئی تھی ۔ بجائے ان کی ضیافت کرنے کے ہم ان کے ہوٹل میں...
Top