الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نے نماز کے آغاز میں دعائے استفتاح سکھائی ہے ۔ یہ ہر اس شخص کے لیے جو نماز کی پہلی رکعت کا آغاز کرے خواہ امام فاتحہ پڑھ چکا ہو یا نہ
ہر شخص جو نماز کی پہلی رکعت کا آغاز کرے وہ یہ دعاء ضرور پڑھے ۔
سورۃ الفاتحہ کے مسئلہ پر اگر مزید معلومات درکار ہو تو یہ آڈیو سماعت...
۱۔ جب دو مجتہدین ایک مسئلہ میں اجتہاد کریں اور انکا آپس میں اختلاف ہو جائے تو دونوں کے پاس دلائل بہر حال موجود ہوتے ہیں ۔ اور بسا اوقات واضح دلائل بھی موجود ہوتے ہیں ۔اور کسی ایک مجتہد کے اجتہاد کو مبنی بر خطأ قرار دینے کے لیے دلائل کی قوت اور وضوح کا اعتبار کیا جاتا ہے , اور اصولیوں نے اس موضوع...
میرے محترم!
یہ نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم کا فرمان نہیں ہے !!!!
اسے امام ترمذی نے اپنی جامع میں بایں طور نقل فرمایا ہے :
حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ الْجُعْفِيُّ قَال سَمِعْتُ حَمْزَةَ الزَّيَّاتَ عَنْ أَبِي الْمُخْتَارِ الطَّائِيِّ عَنْ ابْنِ أَخِي...
۱۔ یہ طویل تقریر آپکے لیے نہیں !!!
چونکہ اس فورم پر آپ جیسی شخصیت کے علاوہ کچھ ہمارے نونہالان بھی ہماری ان تحاریر کو پڑھتے ہیں اس لیے اہل السنہ کا منہج ذکر کردینا میں نے ضروری سمجھا۔ آپ کے مستوى علمی سے تو ہم پرانے واقف ہیں اورجانتے ہیں کہ آپ دوحرفی بات اور اشارہ بھی سمجھ جاتے ہیں لیکن چونکہ...
متروک الحدیث ہونے کا معنى ہوتا ہے متہم بالکذب ہونا!!!
اور یقینا یہ جرح مفسر ہی ہے۔
یہ تیسرے درجہ کی شدید جرح ہے !!!
لیس بشیء یہ چوتھے درجہ کی جرح ہے ۔
یاد رہے کہ جب ابن معین لفظ "لیس بشیء " بولتے ہیں تو اس سے راوی کا قللیل الروایہ ہونا مراد ہوتا ہے ۔یہی بات سخاوی نے شرح الالفیہ میں ابن قطان...
۱۔ میں نے اس مسئلہ کے اجتہادی ہونے سے انکار نہیں کیا بلکہ یہ بات بیان کی ہے کہ اس بارہ میں جو مجتہدین ارسال کے قائل ہیں انکا اجتہاد مبنی بر صواب ہے اور اس پر ایک دلیل پیش کی ہے اور یہ بھی کہا ہے کہ جو مجتہدین وضع کے قائل ہیں انکا اجتہاد مبنی بر خطأ ہے اور اس پر بھی دلیل قائم کی ہے۔
۲۔ آپ کھڑے...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
أحمد اللہ إلیکم الذی لا إلہ إلا هو
أما بعد!
مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ اگر ماہنامہ محدث میں کوئی مضمون شائع کروانا ہو تو اسکا کیا طریقہ کار ہے ۔
اور مضامین شائع کرنے کے لیے مجلہ محدث کی کیا شروط ہیں ۔
اور مضامین بھیجنے کا طریقہ کار کیا...
اللہ کا لاکھ فضل وکرم ہے کہ اللہ نے ہمیں اہل الحدیث بنایا ہے اور کسی شخصیت سے مرعوب ہونے کے شر سے محفوظ رکھا ہے ۔ ہمارا مسلک اتباع کتاب وسنت ہے ۔ ہمارا بچہ بچہ یہ نعرہء رستہ خیز بلند کرتا نظر آتا ہے : اہل الحدیث کے دو ہی اصول " کتاب اللہ و سنت رسول" , اہل الحدیث کے دو اصول " اطیعوا اللہ و أطیعوا...
اس مسئلہ میں صحیح بخاری کی ایک حدیث فیصلہ کن حیثیت رکھتی ہے , مگر اس حدیث کو پڑھنے سے قبل یہ سمجھ لیں کہ وہ فیصلہ کن کیوں ہے ؟
اس بناء پر کہ قائلین وضع الیدین بعد از رکوع کے دلائل جو خاص ہیں وہ سب ضعیف اور نا قابل اعتماد ہیں یا پھر دین میں حجت و دلیل بننے کی صلاحیت نہیں رکھتے , اور وہ دلائل جو...
لیں جناب
سر تسلیم خم ہے جو مزاج یار میں آئے :
۱۔ ابو داود السجستانی فرماتے ہیں : لیس بشیء
۲۔ أبو زرعہ الرازی فرماتے ہیں : منکر الحدیث اور ایک جگہ فرماتے ہیں : لا یصدق
۳۔ احمد بن شعیب النسائی فرماتے ہیں : متروک الحدیث
۴۔ امام بخاری رحمہ اللہ الباری فرماتے ہیں : منکر الحدیث
۵۔ امام دارقطنی...
1۔ ان یریدا اصلاحا میں ضمیر زوجین کی طرف اگر لوٹائی جائے تو اس کا یہ معنى ہوگا کہ دونوں اپنے آپ کو حق بجانب سمجھتے ہیں اور دوسرے کو غلط , اسی تناقض فہم کی بناء پر دونوں میں شقاق واختلاف ہوا اور
آپس کی کشاکش سے ہی نازک تھا تعلق الفت کا ******* وہ ہم سے کھنچے ہم ان سے کھنچے بس بیج سے ناطہ ٹوٹ...
جادو يا نظر بد کے برحق ہونے کا معنى
نبى کرىم ﷺ نے فرماىا: العين حق۔ نظر بد برحق ہے۔[صحيح بخاري کتاب الطب باب العين حق (5740)] برحق کا ىہ مطلب نہىں ہے کہ حق ہوگىا۔ کچھ لوگ ىہ سمجھتے ہىں کہ برحق کہہ دىا تو اوہو ىہ تو جائز ہوگىا۔ نہىں جائز نہىں ہوا۔ برحق کہنے کا معنى ىہ ہے کہ اس کے اندر اثر...
محترم باذوق بھائی ! اللہ آپکے ذوق سلیم کو اور زیادہ بڑھائے۔
میرے محترم!
آپ کا یہ جملہ سراسر غلط ہے !!!
کیونکہ علم تاریخ بھی علم حدیث کی طرح مصدقہ اور مستند ہے ۔
جس طرح کتب احادیث میں صحیح وضعیف ہمہ قسم روایات موجود ہیں بعینہ کتب تاریخ میں صحیح وضعیف ہمہ قسم روایات موجود ہیں۔
جس طرح احادیث...
جادو کے اثر کے متعلق منکرین حدیث کے شبہات کا رد یہاں ملاحظہ فرمائیں
دين خالص || جادو کي حقيقت - حصہ اول-
دين خالص || جادو کي حقيقت -حصہ دوم-
دين خالص || جادو کي حقيقت -حصہ سوم-
دين خالص || جادو کي حقيقت -حصہ چہارم-
یا یہ آڈیوسماعت فرمائیں
دين خالص || جادو کي حقيقت
جب بھی کوئی کسی بھی قسم کے سفر کے لیے نکلے تو اسے الوداع کرنے کے لیے رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نے یہ کلمات سکھائے ہیں :
أَسْتَوْدِعُ اللَّهَ دِينَكَ وَأَمَانَتَكَ وَخَوَاتِيمَ عَمَلِكَ
سنن ابی داود کتاب الجہاد باب فی الدعاء عند الوداع ح ۲۶۰۰
میں تیرا دین تیری امانت اور تیرے اعمال کا خاتمہ...
رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کا عبدالرحمن رضی اللہ عنہ کو فرمانا
"أولم ولو بشاة"
ولیمہ کرنے کا امر ہے اور امر وجوب پر دلالت کرتاہے جب تک اسکے لیے کوئی قرینہ صارفہ نہ ہو۔
اور میرے ناقص علم کے مطابق کوئی ایسا قرینہ صارفہ اس بارہ میں موجود نہیں ہے جو امر ولیمہ کو وجوب سے ہٹا کر استحباب کی طرف...
۱۔ ولیمہ تاخیر سے کیا جاسکتا ہے اس میں کوئی مضایقہ اور حرج نہیں ہے ۔ اسکی دلیل عبد الرحمن رضی اللہ عنہ والی صحیح بخاری کی روایت ہے جس میں آپ صلى اللہ علیہ وسلم نے ان پر شادی کے اثرات دیکھ کر انہیں ولیمہ کرنے کا حکم دیا تھا (صحیح بخاری کتاب البیوع باب قول اللہ تعالى فإذا قضیت الصلاۃ ح ۲۰۴۸)
۲۔...
آپ کچھ عرصہ تک اس سے رابطہ ختم کر دیں اور اسکے بعد اسکے والدین سے اپنے والدین یا کسی خاندان کے بڑے کوملوائیں تاکہ وہ صلح کروا دیں
اللہ تعالى فرماتے ہیں :
وَإِنْ خِفْتُمْ شِقَاقَ بَيْنِهِمَا فَابْعَثُوا حَكَمًا مِنْ أَهْلِهِ وَحَكَمًا مِنْ أَهْلِهَا إِنْ يُرِيدَا إِصْلَاحًا يُوَفِّقِ اللَّهُ...