الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
...جب رکوع کیلئے تکبیر کہتے، اور جس وقت رکوع سے سر اٹھاتے تو "سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ" کہتے ہوئے اس وقت بھی رفعالیدین کرتے، تاہم سجدوں میں ایسا عمل نہیں کرتے تھے۔
اسی طرح امام بخاری (739) میں نافع سے نقل کیا ہے کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما جس وقت نماز میں داخل...
نام کتاب : مسئلہ رفعالیدین تحریری مناظرہ
لنک کتاب :
https://kitabosunnat.com/kutub-library/Masla-Rafa-ul-Yadain-Tehreri-Munazira
نوٹ:
سینکڑوں موضوعات پر مشتمل اردو اسلامی کتب آن لائن پڑھنے یا ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے محدث لائبریری وزٹ کریں اور ہماری واٹس ایپ کمیونٹی میں شامل ہونے کے لیے کوئی سا...
کتاب: رفعالیدین تارکین و مانعین رفعالیدین حصہ دوم
کتاب کا لنک
https://kitabosunnat.com/kutub-library/Raf-ul-Yadain-Tarkeen
نوٹ:
سینکڑوں موضوعات پر مشتمل ہزاروں اردو اسلامی کتب آن لائن پڑھنے اور ڈاؤنلوڈ کرنے کےلیے محدث لائبریری وزٹ کریں.اور ہماری وٹس ایپ کمیونٹی میں شامل ہونے کےلیے کوئی سا ایک...
رفعالیدین ( محمد علی لکھوی )
شریعتِ اسلامیہ میں نماز بہت بڑا اور اہم رکن ہے کفر وایمان کے درمیان نماز ایک امتیاز ہے۔عقیدہ توحید کے بعد کسی بھی عمل کی قبولیت کےلیے دو چیزوں کاہونا ضروری ہے۔ نیت اور طریقۂ رسول ﷺ ۔لہٰذا نماز کے بارے میں آپ کاﷺ واضح فرمان ہے ’’ نماز اس طرح پڑھو جس طرح تم مجھے پڑھتے...
نماز میں رفعالیدین کرنا
سوال: میرا سوال رکوع سے پہلے اور رکوع کے بعد رفعالیدین کی متواتر صحیح حدیث کے بارے میں ہے، یہ حدیث صحیح ہے، جو کہ صحیح بخاری، صحیح مسلم، اور ابو داود میں موجود ہے، لیکن کیا وجہ ہے کہ احناف اس حدیث کو قبول نہیں کرتے؟ اس حدیث کو مسترد کرنے کی کیا وجہ ہے؟
اسی موضوع سے...
...وبہ قال حدثنا فہد ثنا الحمانی قال المحاربی عن ابن ابی لیلی عن نافع عن ابن عمر عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم مثلہ، (سنن الطحاوی ج1 ص416باب رفعالیدین عند رؤیۃ البیت، المعجم الکبیر للطبرانی5ص428 رقم الحدیث 11904، صحیح ابن خزیمۃ ج4 ص209 رقم 2703 باب کراہیۃ رفعالیدین عند رؤیۃ البیت)
[emoji257]...
*﷽* آل دیوبند کا جھوٹ اور دھوکہ : الیاس گھمن دیوبندی کے جواب میں : *قسط اول* : ۰
تحریر و تحقیق : *مدثر جمال راز السلَفی البانہالی*
خلفاء راشدین رضی اللہ عنھم اور ترک رفع یدین :
احناف ڈیجیٹل ویب سائٹ پر ترک رفع یدین کے مسلہ پر الیاس گھمن دیوبندی کا مضمون نظر سے گزرا جو کہ کافی طویل ہے اب ان...
...اہل علم رہنمائی فرمائیں؟؟؟؟؟؟
کیوں کہ بظاہر سند تو صحیح نظر آتی ہے کیوں کہ ابن ابی لیلی کی متابعت قاضی ابو یوسف نے کر رکھی ہے اور اس روایت کے اس طریق پر کسی نے بھی اعتراض وارد نہیں کیا؟؟؟؟؟ تو کیا عدم رفعالیدین براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے ثابت ہے؟؟
@خضر حیات @اسحاق سلفی @کفایت اللہ...
نماز میں رفعالیدین کی اختلافی احادیث کی کثرت کیوں؟
ذخیرہ احادیث میں ہر جھکنے اور اٹھنے سے لے کر صرف تکبیر تحریمہ تک محدود رفعالیدین کی احادیث موجود ہیں۔
ذخیرہ احادیث میں اس کا عندیہ بھی ملتا ہے کہ کچھ جگہوں کی رفعالیدین چھوڑی گئی۔
صحیح مسلم کی حدیث سے پتہ چلتا ہے کہ نماز میں رفعالیدین منع...
حضرت عبد اللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے رفعالیدین کا ثبوت
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے آل تقلید ترمذی اور ابو داود وغیرہ سے ایک ضعیف و باطل روایت نقل کرتے ہیں۔
لیکن حقیقت یہ ہے کہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے ترک رفعالیدین ثابت نہیں بلکہ رفعالیدین...
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
محترم @ابن داود بھائی ایک دوست نے کہا ہے کہ مؤطا امام مالک سے رفعالیدین صرف دو جگہ سے ثابت ہے ، ایک شروع تکبیر تحریمہ پر اور دوسری رکوع سے اٹھنے کے بعد وہ التمھید سے ابن القاسم سے مروی ایک روایت پیش کرتا ہے۔
حالانکہ عینی حنفی رحمہ اللہ کی شرح ھدایہ میں گواہی...
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
محترم شیخ @اسحاق سلفی بھائی مجھے کسی نے مصنف ابن أبي شيبة: من كان يرفع يديه في أول تكبيرة ثم لا يعود سے کچھ روایات کا سکین سینڈ کیا ہے پر موبائل فون سے یہاں سینڈ نہیں ہو رہا اور وہ مندرجہ ذیل ہیں۔
(13) حدثنا أبو بكر بن عياش عن حصين عن مجاهد قال ما رأيت ابن عمر...
...مسعود ؓ کہتے ہیں کہ کیا میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز نا پڑھاؤں تو انہوں نے نماز پڑھائی اور شروع میں پہلی دفعہ کے علاوہ رفعالیدین نہیں کیا۔
[دیکھیے سنن ترمذی حدیث 257، سنن نسائی حدیث 1027 وغیرھما ]
یہ روایت ضعیف ہے
محدثین کی ایک بڑی جماعت نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔...
رفعالیدین کے متعلق عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ سے صحیح سند کے ساتھ احادیث ثابت ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز شروع کرتے وقت رکوع جاتے وقت اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت رفعالیدین کیا ہے۔
اس طرح کی روایات دو طریق سے ہے:
ایک سالم عن عبداللہ ابن عمر کے طریق سے
دوسرا نافع عن عبداللہ...
از محمد عبد الرحمن کاشفی اڑیشوی
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا تکبیرات زوائد میں رفعالیدین ثابت ہے؟؟؟
مدلل جواب مطلوب ہے
ــــــــ ــــــــــ ــــــــ ــــــــــ ـــــــــ ــــــــــــ ـــــــــــ
اس سلسلہ میں کوئی صحیح مرفوع روایت نہیں ہے البتہ صحابہ و تابعین رضوان اللہ علیہم اجمعین سے...
...میری گزارش ہیں شیخ @اسحاق سلفی @خضر حیات اور بھی تمام علماء جن کا مجھے نہیں پتہ وہ سب جواب دیں
پہلے ۲ روایت ملاحظہ ہوں جس میں سجدوں کا رفعالیدین نہیں آیا
مصنف ابن أبي شيبة (1/ 212)
2431 - حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَبُو جَمْرَةَ، قَالَ: «رَأَيْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ، يَرْفَعُ...