الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
لہسن ایک ایسی سبزی ہے جس کا استعمال قدیم زمانے میں رہنے والے لوگ بھی کیا کرتے تھے اور اس کی افادیت سے کبھی انکار نہیں کیا گیا۔مصری، رومن، ایرانی، یہود، عرب اور دنیا کی تمام اقوام نے لہسن کے فوائد پر کافی کچھ لکھا ہے اور اسے کبھی بھی خطرناک یہ نقصان دہ نہیں کہا گیا۔ان تمام فوائد کی سجہ سے اسے...
سوال ۔شرک کب اور کیسے شروع ہوا۔؟؟؟
اللہ تعالی نے انسانوں کی رہنمائی کے لیے اس دنیا میں تقریبا ایک لاکھ چوبیس ہزار یا کم و پیش پیغمبر بھیجے۔جنہوں نے اپنی اپنی امت کو توحید کی دعوت دی کیونکہ کفر و شرک سے پاک ایمان ہی قابل قبول ہے۔
اسی طرح نوح علیہ اسلام کو بھی اللہ تعالی پیغمبر بنا کر بھیجا ۔ان...
دجال پوری دنیا پر چھا گیا ہے _
مگر ہم لوگ ابھی تک یہ سمجھ رہیں ہیں کہ وہ آنے والا ہے _ میں نے اس چالیس سالہ زندگی میں کسی ایک مسجد میں کسی ایک مولوی صاحب سے بھی دجال کا ذکر نہیں سنا اور نہ ہی سکولوں اور کالجوں کے اسلامیات کے کتابوں میں اس کا ذکر دیکھا _
اپنے گاؤں میں جس سے بھی پوچھتا ہوں دجال...
شیطان دو سمتیں بھول گیا _____!!
جب شیطان نے کہا کہ اے اللّٰہ ! میں اولاد آدم پر دائیں بائیں ، آگے پیچھے چاروں طرف سے حملے کروں گا۔ تو فرشتے یہ سن کر حیران ہوئے۔ اللّٰہ تعالٰی نے فرمایا..! اتنے متعجب کیوں ہورہے ہو؟ فرشتوں نے کہا:
"اے اللّٰہ ! اب تو ابن آدم کیے لئے مشکل ہوگئی ہے، وہ تو اس مردود...
*تدبر قرآن ..... کامیابی کے اصول سوره طه کی ایک آیت کے تناظر میں*
کہا جاتا ہے کہ کامیابی و کامرانی اور متعین مقاصد کے حصول کے لئے ضروری ہے کہ مضبوط پلاننگ اور ٹھوس لائحہ عمل تیار کیا جائے جو درج ذيل علمی بنیادوں پر قائم ہوں جیسے :
1- مثبت سوچ یا مثبت انداز فکر (positive attitude )
2- مشترکہ...
(شہر کی کنجیاں)
ہجرت کے پندرہویں سال حضرتِ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے اسلامی لشکر کے قائدیں حضرتِ عمرو بن عاص، شرجیل بن حسنہ(1) اور ابو عبیدہ رضی اللہ عنہم کو مقدس سر زمیں کے حکمرانوں کی طرف روانہ کیا تا کہ وہ شہر کی کنجیاں ان قائدیں کےسپرد کر دے لیکن حکمران پادری جعفروینوس نے شہر کی کنجیاں...
آپ نے ملا نصر الدین کا نام تو سنا ہو گا۔ یہ شخص ترکی کا ایک مسخرہ تھا جس طرح ہمارے ہاں ملا دو پیازہ اور شیخ چلی کے لطیفے مشہور ہیں، اسی طرح ترکی میں ملا نصر الدین کے لطیفے بڑے مزے لے لے کر بیان کیے جاتے ہیں۔کہتے ہیں ملا نصر الدین یوں تو نہایت عقل مند اور عالم فاضل شخص تھا مگر لوگوں کی اصلاح اور...
طبی مشورے. ....!
ہم اکثر بیمار ہونے کے بعد سوچتے ہیں کہ آخر یہ بیماری کسی قسم کی علامات ظاہر کیے بغیر ہم پر حملہ آور کیسے ہوگئی جبکہ ہم تو بالکل صحت مند تھے؟مگر یہ سوچ ٹھیک نہیں کیونکہ ایسی متعدد علامات ہوتی ہیں جنھیں ہم معمولی سمجھ کر چھوڑ دیتے ہیں جو درحقیقت یہ ظاہر کررہی ہوتی ہیں کہ جسم کے...
ایک انگریز سیاح نے اردو زبان سیکھی۔ ایک دن وہ لاہور گیا اور ایک لاہوری سے پوچھا کیا باغ جناح کو یہی سڑک جاتی ہے؟لاہوری بولا آہو۔
انگریز بہت پریشان ہوا کیونکہ اس نے یہ بولی پہلی بار سُنی تھی۔ اس نے ایک اور آدمی سے پوچھا تو اس نے بھی یہی جواب دیا۔پھر اس نے تیسرے آدمی سے پوچھا کیا باغ جناح کو یہی...
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے خاتمے کے متعلق کئی پیش گوئیاں اور کئی سازشی نظریات موجود ہیں جن میں ایک نئے نظرئیے کا اضافہ ہو گیا ہے جس کے مطابق قیامت کی ایک اہم نشانی پوری ہو گئی ہے اور چند ہفتوں بعد اکتوبر میں قیامت برپا ہو جائے گی۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق اس حالیہ سازشی نظریئے کا خالق...
پیٹ انسان کا وہ عضو ہے جو اکثر امراض کی زد میں رہتا ہے، اب چاہے وہ گیس ہو، قبض ہو یا بدہضمی کسی نہ کسی شکل میں سب کو ہی متاثر کرتے ہیں۔ مگر آپ کے ارگرد کچھ چیزیں یا نسخے موجود ہیں جو قدرتی طور پر پیٹ کے امراض سے نجات دلانے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ گاجر اور پودینے کا 'جوس' سننے میں شاید عجیب لگے...
ایک اندھا تھا‘ اپنے سر کے اوپر پانی کا گھڑا رکھ کر جا رہا تھا رات کا وقت تھا لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ رات کی تاریکی میں وہ اندھا اپنے ہاتھ میں ایک چراغ بھی لئے جا رہا تھا‘ کسی دوسرے آدمی نے اسے دیکھا تو وہ بڑا حیران ہوا وہ کہنے لگا
کہ آپ کو تو قدموں کے حساب سے راستوں کا تو ویسے ہی پتہ ہے آپ کو...
ایک جگہ مختلف جزیرے تھے ان میں سے ایک جزیرے پر آبادی تھی‘ مگر دوسرے جزیرے میں سکول بنایا گیا تھا‘ بچے سکول جانے کے لئے کسی ملاح کے ساتھ اس کی کشتی میں بیٹھ کر دوسرے جزیرے میں جایا کرتے تھے‘ ایک دن طلباء کے دل میں شرارت پیدا ہوئی انہوں نے کہا کہ ہماس ملاح کو ذرا چھیڑیں تو سہی‘ لہٰذا ان میں سے ایک...