• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Bint e Rafique

    تلبینہ کے فوائد. ۔

    طب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے علاج تلبینــــــــــــــــــــــــــــہ نبوی ٹانک رسول اللہﷺ نے حضرت جبرئیلؑ سے فرمایا کہ: جبرئیلؑ میں تھک جاتا ہوں۔ حضرت جبرئیلؑ نے جواب میں عرض کیا: اے الله کے رسولﷺ آپ تلبینہ استعمال کریں۔ تلبینہ کیا ہے؟ تلبینہ دودھ ، جو (بارلے) اورکھجور کی کھیر ہے۔ جو اپنے اندر...
  2. Bint e Rafique

    کھڑے ہو کر پانی پینا کیسا ہے؟

    جزاک اللہ خیرا کثیرا. میں ان شاءالله موبائل چینج کرنے کی کوشش کرتی ہوں.
  3. Bint e Rafique

    کھڑے ہو کر پانی پینا کیسا ہے؟

    مجھے بتا سکتے ہیں کہ بڑی پوسٹ کیوں نہیں آپ لوڈ ہوتی. ؟
  4. Bint e Rafique

    کھڑے ہو کر پانی پینا کیسا ہے؟

    جی بہتر جزاک اللہ خیر. یہ عادل سہیل کون ہیں؟ ؟
  5. Bint e Rafique

    تنہائی میں غیر محرم سے ہرگز نہ ملیں.

    غیر محرم کے پاس تنہائی میں جانا جائز نہیں ہے : بے حیائی کو آج عام. کردیا گیا ہے آفرین ہے ان ماں باپ پر جو سب کچھ جاننے کے بھی اپنے بچے بچوں کو آزاد چھوڑ دیتے ہیں اور یہ بھول گئے کے قیامت کے دن اس سے اس اولاد کے بارے میں بھی سوال ہوگا نبیﷺ کی حدیث کے مطابق حیاء ایمان کا حصہ...
  6. Bint e Rafique

    خواتین کو گهروں میں رہنا چاہیے.

    عورتوں کو چاہیے کہ وہ بغیر ضرورت سے گھر سے باہر نہ نکلیں ۔ اللہ پاک نے حکم دیا ہے کہ اپنے گھروں میں ٹھہری رہو اور جس طرح (پہلے) جاہلیت (کے دنوں) میں اظہار تجمل کرتی تھیں اس طرح زینت نہ دکھاؤ اور نماز پڑھتی رہو اور زکوۃ دیتی رہو اور اللہ اور اس کے رسول(صلی اللہ علیہ وسلم ) کی فرمانبرداری...
  7. Bint e Rafique

    کوئی بھی پوسٹ پوری آپ لوڈ نہیں ہوتی پتہ نہیں کیوں؟ کوئی بتائے گا کہ کیا کروں؟ جزاک اللہ خیر

    کوئی بھی پوسٹ پوری آپ لوڈ نہیں ہوتی پتہ نہیں کیوں؟ کوئی بتائے گا کہ کیا کروں؟ جزاک اللہ خیر
  8. Bint e Rafique

    کھڑے ہو کر پانی پینا کیسا ہے؟

    ((((( کھڑے ھو کر پانی پینا ))))) کھڑے ہو کر کچھ پینے کا شرعی حُکم اور اُس کی حِکمت (١) ابو ھریرہ رضی اللہ عنہُ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ( لَا یَشْرَبَنَّ اَحَدٌ مِنْکُمْ قَائِمًا) ( تم میں سے کوئی بھی کھڑے ہو کر ہر گِز نہ پیے ) (٢) ابو سعید الخُدری رضی اللہ...
  9. Bint e Rafique

    خوارج کی نشانیاں.

    18. ﻫُﻢْ ﺷَﺮُّ ﺍﻟْﺨَﻠْﻖِ ﻭَﺍﻟْﺨَﻠِﻴْﻘَﺔِ .’’ ﻭﮦ ﺗﻤﺎﻡ ﻣﺨﻠﻮﻕ ﺳﮯ ﺑﺪﺗﺮﯾﻦ ﻟﻮﮒ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ۔ ‘‘ ﻣﺴﻠﻢ، ﺍﻟﺼﺤﻴﺢ، ﮐﺘﺎﺏ ﺍﻟﺰﮐﺎﺓ، ﺑﺎﺏ ﺍﻟﺨﻮﺍﺭﺝ ﺷﺮ ﺍﻟﺨﻠﻖ ﻭﺍﻟﺨﻠﻴﻘﺔ، 2 : 750 ، ﺍﻟﺮﻗﻢ : 1067 ....................... 19. ﻳَﻄْﻌَﻨُﻮْﻥَ ﻋَﻠٰﯽ ﺃُﻣَﺮَﺍﺋِﻬِﻢْ ﻭَﻳَﺸْﻬَﺪُﻭْﻥَ ﻋَﻠَﻴْﻬِﻢْ ﺑِﺎﻟﻀَّﻠَﺎﻟَﺔِ .’’ ﻭﮦ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻭﻗﺖ ﯾﺎ ﺣﮑﻤﺮﺍﻧﻮﮞ...
  10. Bint e Rafique

    خوارج کی نشانیاں.

    ﺍﺣﺎﺩﯾﺚ ﮐﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﻣﯿﮟ ﺧﺎﺭﺟﯿﻮﮞ ‏ﮐﯽ ﻋﻼﻣﺎﺕ ۔ ﻣﺠﻤﻮﻋﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ 1. ﺃَﺣْﺪَﺍﺙُ ﺍﻟْﺄَﺳْﻨَﺎﻥِ .’’ ﻭﮦ ﮐﻢ ﺳﻦ ﻟﮍﮐﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ۔ ‘‘ ﺑﺨﺎﺭﯼ، ﺍﻟﺼﺤﻴﺢ، ﮐﺘﺎﺏ ﺍﺳﺘﺘﺎﺑﺔ ﺍﻟﻤﺮﺗﺪﻳﻦ ﻭﺍﻟﻤﻌﺎﻧﺪﻳﻦ ﻭﻗﺘﺎﻟﻬﻢ، ﺑﺎﺏ ﻗﺘﻞ ﺍﻟﺨﻮﺍﺭﺝ ﻭﺍﻟﻤﻠﺤﺪﻳﻦ ﺑﻌﺪ ﺇﻗﺎﻣﺔ ﺍﻟﺤﺠﺔ ﻋﻠﻴﻬﻢ، 6 : 2539 ، ﺭﻗﻢ : 6531 ﻣﺴﻠﻢ، ﺍﻟﺼﺤﻴﺢ، ﮐﺘﺎﺏ ﺍﻟﺰﮐﺎﺓ، ﺑﺎﺏ ﺍﻟﺘﺤﺮﻳﺾ ﻋﻠﯽ ﻗﺘﻞ ﺍﻟﺨﻮﺍﺭﺝ، 2 ...
  11. Bint e Rafique

    خوارج کی نشانیاں.

    ﺍﺣﺎﺩﯾﺚ ﮐﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﻣﯿﮟ ﺧﺎﺭﺟﯿﻮﮞ ‏ﮐﯽ ﻋﻼﻣﺎﺕ ۔ ﻣﺠﻤﻮﻋﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ 1. ﺃَﺣْﺪَﺍﺙُ ﺍﻟْﺄَﺳْﻨَﺎﻥِ .’’ ﻭﮦ ﮐﻢ ﺳﻦ ﻟﮍﮐﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ۔ ‘‘ ﺑﺨﺎﺭﯼ، ﺍﻟﺼﺤﻴﺢ، ﮐﺘﺎﺏ ﺍﺳﺘﺘﺎﺑﺔ ﺍﻟﻤﺮﺗﺪﻳﻦ ﻭﺍﻟﻤﻌﺎﻧﺪﻳﻦ ﻭﻗﺘﺎﻟﻬﻢ، ﺑﺎﺏ ﻗﺘﻞ ﺍﻟﺨﻮﺍﺭﺝ ﻭﺍﻟﻤﻠﺤﺪﻳﻦ ﺑﻌﺪ ﺇﻗﺎﻣﺔ ﺍﻟﺤﺠﺔ ﻋﻠﻴﻬﻢ، 6 : 2539 ، ﺭﻗﻢ : 6531 ﻣﺴﻠﻢ، ﺍﻟﺼﺤﻴﺢ، ﮐﺘﺎﺏ ﺍﻟﺰﮐﺎﺓ، ﺑﺎﺏ ﺍﻟﺘﺤﺮﻳﺾ ﻋﻠﯽ ﻗﺘﻞ ﺍﻟﺨﻮﺍﺭﺝ، 2 ...
  12. Bint e Rafique

    اس واقعہ کی تحقیق مطلوب ہے. درست ہے یا نہیں؟

    حضرت عمربن الخطاب رضی اللہ عنہ نے روم سے لڑنے کے لیے ایک فوجی دستہ روانہ کیا، اس دستے میں ایک نوجوان صحابی عبد اللہ بن حذافہ بن قیس السھمی رضی اللہ عنہ بھی تھے۔ مسلمانوں اور قیصر کی فوج کے درمیان لڑائی نے طول پکڑ لی، قیصر مسلمانوں کی بہادر اور ثابت قدمی پر حیران ہوا اور حکم دیا کہ مسلمانوں کا...
  13. Bint e Rafique

    حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ.

    حضرت ابو بکر صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ ایک روز چلتے پھرتے مدینے میں یہودیوں ...کے محلے میں پہنچ گئے۔ وہاں ایک بڑی تعداد میں یہودی جمع تھے اس روز یہودیوں کا بہت بڑا عالم فنحاص اس اجتماع میں ایا تھا۔ صدیق اکبر رضی الله نے فنحاص سے کہا اے فنحاص ! اللہ سے ڈر اور اسلام قبول کر لے ۔ اللہ کی قسم ...
  14. Bint e Rafique

    رحمت کس کی طرف سے ہوتی ہے؟ ؟؟؟؟

    رحمت کس کی طرف سے ہوتی ہے؟؟؟ بیشک رحمت میرے رب کی طرف سے ہے 33 : سورة الأحزاب 43 ہُوَ الَّذِیۡ یُصَلِّیۡ عَلَیۡکُمۡ وَ مَلٰٓئِکَتُہٗ لِیُخۡرِجَکُمۡ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَی النُّوۡرِ ؕ وَ کَانَ بِالۡمُؤۡمِنِیۡنَ رَحِیۡمًا ﴿۴۳﴾ وہی ہے جو تم پر اپنی رحمت یں بھیجتا ہے اور اس کے فرشتے (تمہارے...
  15. Bint e Rafique

    برسوں پہلے کے حکمرانوں کی گفتگو.

    جزاک اللہ خیر بهائی محمد نعیم.
  16. Bint e Rafique

    برسوں پہلے کے حکمرانوں کی گفتگو.

    یہاں پوسٹ لگانے کا مقصد ہے آپ سے اصلاح کروانا. یہ میں نے روزنامہ قدرت سے لکھی تهی. آپ بتائیں کہ ایسا ہی ہے یا نہیں؟ ؟؟ جزاک اللہ خیر.
  17. Bint e Rafique

    ویڈیو اور تصویر کیسے آپ لوڈ ہوتی ہے مہربانی فرما کر رہنمائی کریں.

    ویڈیو اور تصویر کیسے آپ لوڈ ہوتی ہے مہربانی فرما کر رہنمائی کریں.
  18. Bint e Rafique

    اکثریت کے بارے میں.

    *کیا آپ اکثریت کے پیچھے چل رہے ہیں؟* ایک بار حضرت عمر رضى الله بازار میں چل رہے تھے، وہ ایک شخص کے پاس سے گزرے جو دعاء کر رہا تھا، *"اے الله مجھے اپنے چند لوگوں میں شامل کر، اے الله! مجھے اپنے چند لوگوں میں شامل کر"* حضرت عمر رضى الله نے اُس سے پوچھا، یہ دعا تم نے کہاں سے سیکھی؟ وہ بولا،...
  19. Bint e Rafique

    حاضر جوابی

    حاضر جوابی اور حاضر دماغی: :-) :-) ٭ ایک شخص نے مشہور شاعر متنبی سے کہا: میں نےدُور سے آپ کو دیکھ کر عورت سمجھا متنبی نے جواب دیا: میں نے جب دُور سے آپ کو دیکھا تھا آپ کو مرد سمجھا تھا۔ ٭ برطانیہ کے موٹے وزیراعظم " چرچل"نے دبلے " برنارڈشاہ " سے کہا : تمہیں جو دیکھے گا وہ سوچے گا کہ برطانیہ...
Top