• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Bint e Rafique

    مفصل تفسیر القران۔۔۔۔ڈاکٹر فرحت ہاشمی لفظ بہ لفظ ترجمہ تشریح اور تفسیر

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ. اس پوسٹ پر بین کیوں ہے؟
  2. Bint e Rafique

    ترجمہ و تشریح سورت المائدہ. ۔

    ((ولا القلائد ولا امین البیت الحرام ہے، جاہلیت کے زمانے جب کوئی شخص اپنے گھر سے حج کے ارادے سے نکلتا تو وہ درخت کی چھال وغیرہ باندھ لیتا تو راستے میں اسے کوئی نہ ستاتا، پھر لوٹتے وقت بالوں کا ہار ڈالتا اور محفوظ رہتا اس وقت تک مشرکین بیت اللہ سے نہیں روکے گئے تھے، اب مسلمانوں کو حکم دیا گیا کہ...
  3. Bint e Rafique

    ترجمہ و تشریح سورت المائدہ. ۔

    )اور ((قلائد))کی بے حرمتی بهی مت کرو- یعنی بیت اللہ کی طرف قربانیاں بھیجنا بند نہ کرو، کیونکہ اس میں اللہ کے نشانوں کی تعظیم ہے اور قربانی کے لیے جو اونٹ بیت اللہ کی طرف بهیجو ، ان کے گلے میں بطور نشان پٹا ڈالنے سے بھی نہ روکو- تا کہ اس نشان سے ہر کوئی پہنچان لے کہ یہ جانور اللہ کے لیے اللہ کی...
  4. Bint e Rafique

    ترجمہ و تشریح سورت المائدہ. ۔

    سورۃ المائدہ. آیات نمبر ایک اور دو کی ترجمہ تشریح بقیہ حصہ. ایفائے عہد_____!! ابو داؤد میں ہے رسول اللہ ﷺ فرماتے ہیں" پیٹ کے اندر والے بچے کا ذبیحہ اس کی ماں کا ذبیحہ ہے " - پھر فرماتا ہے مگر جن کا بیان تمہارے سامنے کیا جائے گا_ ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں اس سے مردار، خون اور خنزیر کا گوشت...
  5. Bint e Rafique

    ترجمہ و تشریح سورت المائدہ. ۔

    رضی اللہ عنہ کو لکھ کر دی تهی جبکہ انہیں یمن والوں کو دینی سمجھ اور حدیث سکھانے کے لئے اور ان سے زکوٰۃ وصول کرنے کے لیے یمن بهیجا تها، اس وقت یہ کتاب لکھ کر دی تھی اس میں عہد و پیمان اور حکم احکام کا بیان ہے. اس میں بسم اللہ الرحمن الرحیم کے بعد لکھا ہے کہ یہ کتاب ہے اللہ اور اس کے رسولﷺ کی طرف...
  6. Bint e Rafique

    ترجمہ و تشریح سورت المائدہ. ۔

    بسم اللہ الرحمن الرحیم. شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے. الحمدللہ سورة المائدہ کی ترجمہ تشریح تعارف سورة. سورة المائدہ. مدنی سورت. رکوع. 16. آیات. 120. مستدرک حاکم میں ہے حضرت جبیر بن نفیر رح فرماتے ہیں کہ حج کے لئے گیا وہاں حضرت اماں عائشہ رضی اللہ عنہ کی خدمت...
  7. Bint e Rafique

    قوم لوط کے تین گناہ.

    شاید آپ نے پوسٹ توجہ سے نہیں پڑی بہنا.
  8. Bint e Rafique

    قوم لوط کے تین گناہ.

    مجبوری بھول چوک اور انجانے میں کی گئی غلطی کی معافی ہے. بہر حال جزاک اللہ خیر
  9. Bint e Rafique

    حکومتی ڈنڈا۔

    ایک گاؤں میں مولوی صاحب رہتے تھے۔مولی صاحب کا کوئی دوسرا ذریعہ آمدن نہ تھا گاؤں میں رہتے ہو گزارہ بہت مشکل تھا ۔اسی گاؤں میں کوئی نیک دل جاگیردار بھی رہتا تھا تو اس نے زمین کا ایک ٹکڑا مولوی صاحب کو ہدیہ کیا کہ ویسے بھی سارا دن آپ فارغ ہوتےہیں تو کھیتی باڑی کریں تاکہ گزارہ اچھا ہو۔ مولوی صاحب نے...
  10. Bint e Rafique

    پردہ کی آڑ میں.

    شرافت سوز تصویروں کی عریانی نہیں جاتی، ادب کی آڑ میں ترغیب رومانی نہیں جاتی ، "خدا" معلوم کیا انجام ہوگا نسل آدم کا، وطن سے فاحش نغموں کی فراوانی نہیں جاتی ، عذاب آے تو اس میں سینکڑوں کی جان جاتی ہے، نہیں جاتی تو شیطانوں کی شیطانی نہیں جاتی ، کہیں بستی کی بستی بوند پانی کو ترستی ہے، کہیں...
  11. Bint e Rafique

    قوم لوط کے تین گناہ.

    قوم لوط کے تین گناہ۔ حضرت لوط علیہ سلام کی قوم انتہائی قبیح اور مذموم فعل میں مبتلا تھی- یعنی "ہم جنس پرست" تھے -حضرت لوط علیہ سلام کے مسلسل سمجھانے بجھانے پر بھی یہ قوم ٹس سے مس نہ ہوئی اور آخر الله کی ازلی سنّت کے مطابق عذاب کا شکار ہوگئی - لیکن قرآن سے ایک چیز یہ بھی ظاہر ہوتی ہے کہ یہ قوم...
  12. Bint e Rafique

    میرے خیال میں آواز کا پردہ

    عورت کی آواز بھی عورت ہے اس کا بھی پردہ کریں ایک مسئلہ یہ ہے کہ جس طرح خواتین کے لیے اپنے جسم کو نامحرم مردوں سے چھپانا ضروری ہے ، اسی طرح اپنی آواز کو بھی نامحرم مردوں تک پہنچنے سے بچانے کی کوشش کرنی چاہیے، البتہ جہاں ضرورت ہو وہاں نامحرم مرد سے پردہ کے پیچھے سے بات کرسکتی ہے، اسی طرح ٹیلی فون...
  13. Bint e Rafique

    جنت میں درجات.

    *جنت میں درجہ* جنت میں ایک شخص کا درجہ اچانک بلند کردیا جاتا ہے تو وہ یہ پوچھتا ہے کہ ایسا کیسے ہوا؟ تو اسے جواب دیا جاتا ہے کے تمھاری اولاد نے تمھارے لیئے مغفرت کی دعا کی ہے"(سنن ابوداؤد ) إِن يَعْلَمِ اللَّهُ فِي قُلُوبِكُمْ خَيْرًا يُؤْتِكُمْ خَيْرًا مِّمَّا أُخِذَ مِنكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ...
  14. Bint e Rafique

    اللہ پاک تمام مسلمانوں کے حالات سنوار دے

    دعا کیجۓ اَللّٰهُمَّ رَحْمَتَكَ اَرْجُوْ فَلَا تَكِلْنِیْ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَةَ عَيْنٍ وَّ اَصْلِحْ لِیْ شَاْنِیْ کُلَّهُ لَا اِلٰهَ اِلَّا انت اے ﷲ! میں تیری رحمت کا امیدوار ہوں، پس پلک جھپکنے (ایک لمحے) کے لیے بھی مجھے میرے نفس کے حوالے نہ کر اور میرے سب حالات سنوار دے، تیرے سوا...
  15. Bint e Rafique

    چھوٹی سی نیکی.

    ایک دانشمند مضمون نگاری کے لئے سمندر کا رخ کیا کرتا تھا- اس کی عادت تھی کہ کام شروع کرنے سے پہلے وہ ساحل سمندر پر چہل قدمی کیا کرتا تھا۔ایک روز وہ ساحل پر ٹہل رہا تھا تو اسے کچھ دور کنارے پر ایک انسانی ہیولا کسی رقاص کی مانند حرکت کرتا دکھائی دیا- وہ متجسس ہوا کہ یہ کون شخص ہے جو دن کا آغاز رقص...
  16. Bint e Rafique

    شیطان دو سمتیں بھول گیا ؟

    جزاک اللہ خیر
  17. Bint e Rafique

    صرف اور صرف اللہ مددگار، باقی سب کے سب طلب گار

    صرف اور صرف اللہ مددگار، باقی سب کے سب طلب گار
  18. Bint e Rafique

    صرف اور صرف اللہ مدد گار

    صرف اور صرف اللہ مدد گار
  19. Bint e Rafique

    حکومتی مینجمنٹ.

    کسی زمانے میں ایک بادشاہ تھا جس نے دس جنگلی کتے پالے ہوئے تھے, اس کے وزیروں میں سے جب بھی کوئی وزیر غلطی کرتا بادشاہ اسے ان کتوں کے آگے پھنکوا دیتا کتے اس کی بوٹیاں نوچ نوچ کر مار دیتے۔ایک بار بادشاہ کے ایک خاص وزیر نے بادشاہ کو غلط مشورہ دے دیا جو بادشاہ کو بلکل پسند نہیں آیا اس نے فیصلہ سنایا...
  20. Bint e Rafique

    میں راضی ہوں.

    امام اصمعیؒ نے بیان فرمایا کہ میں ایک گاﺅں میں گیا‘ وہاں ایک انتہائی خوبصورت عورت ایک بدصورت آدمی کے نکاح میں تھی‘ عورت انتہائی خوش اخلاق تھی‘ شوہر کے ساتھ لڑائی جھگڑا یا بداخلاقی نہیں کرتی تھی‘میں نے اس سے پوچھا تم اس مرد کے ساتھ خوش ہو‘اس نے کہا جی ہاں بہت خوش ہوں‘ ہو سکتا ہے اس شخص نے کوئی...
Top